Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

ایک جھلک

Featured Replies

  • Author
On 8/11/2021 at 2:58 AM, Gujjar123 said:

Yaar a khani ki last update samja sa bhari ha q k abi wo children k seen chal hra tha abi to os ki shadi honi ha itni jaldi kaha a gi is ki wife

Bhai ap ny kahani sahi tarhan prhi hi  nai hy

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • 2 weeks later...

آغاز بہت اچھا ہے. سسپنس، رومینس اور باقی ماحول بھی ٹھیک ہے. بس اپڈیٹ اگر وقت پہ ملتی رہے تو مزے آجائیں. عاشورہ محرم گزر چکا. امید کرتی ہوں کہ اپڈیٹ عنایت کریں گے. باقی تنقیدکرنے والے افراد کو نظرانداز کر کے کہانی پسند کرنیوالے ھم جیسوں کی لاج رکھتے ہوئے جلدی سے کہانی آگے بڑھائیں. 

3 hours ago, Fizzarani said:

آغاز بہت اچھا ہے. سسپنس، رومینس اور باقی ماحول بھی ٹھیک ہے. بس اپڈیٹ اگر وقت پہ ملتی رہے تو مزے آجائیں. عاشورہ محرم گزر چکا. امید کرتی ہوں کہ اپڈیٹ عنایت کریں گے. باقی تنقیدکرنے والے افراد کو نظرانداز کر کے کہانی پسند کرنیوالے ھم جیسوں کی لاج رکھتے ہوئے جلدی سے کہانی آگے بڑھائیں. 

axaha tajzeya kiay hu

📢 Post Your Ad Here
  • Author

اپڈیٹ 8

 میں نے چونک کر دیکھا تو موبائل کی لائٹ آن تھی شاید کسی کی مس کال یا میسج آیا تھا خیر میں نے اس وقت میسج پڑھنا ضروری نہیں سمجھا اور بیگم کی بازو پر سر رکھ کے کمبل اوڑھ کے سو گیا صبح تقریبا میری آنکھ سات بجے بیگم کے اٹھانے سے کھلی اٹھ جائے آفس نہیں جانا آپ نے بیگم نے مجھے زور سے ہلا کر کہا میں نے نیند کی حالت میں کہا کیا ہے جانی سونے دو نا، بیگم جو ڈریسنگ ٹیبل پر کھڑی آپنے بال ٹھیک کر رہی تھی پیچھے مڑ کر کہا سونا نہیں ہے جائیے آفس میں نے ناشتہ تیار کر دیا ہے اور عمران اور میں جا رہے ہیں جلدی اٹھ کے آپ چلے جائیے گا افس یہ کہہ کر بیگم چلی گئی پھر میں نہ چاہتے ہوئے بھی اٹھا ابھی اٹھا کے موبائل پہ بیل ہوئی میں نے اٹھا کر دیکھا تو طارق کی کال تھی میں نے سوچا اتنی صبح خیریت تو ہے پھر میں نے کال اٹھائی

 سلام دعا کے بعد طارق نے کہا ابے تو آرہا ہے یا میں چلا جاؤں میں نے نہ سمجھتے ہوئے کہاں چلا جاؤں اس بار طارق نے کہا کیا مطلب تو نے میرا میسج نہیں پڑھا کونسا میسج میں نے طارق سے سوال کیا ابے رات کو جو بھیجا تھا تجھے طارق نے الجھ کر کہا، اس پر میں نے جواب دیا ارے یار میں سو رہا تھا بتا کیا بات ہے، یار بڑی بری خبر ہے باس کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے طارق نے افسردگی سے کہا

میں۔او ہو آلل۔۔۔۔ پاک مغفرت فرمائیں 

طارق۔ ہاں اب تو بتا رہا ہے یا نہیں

میں۔کیسی بات کر رہا ہے آ رہا ہوں نا بس میں ناشتہ کر لوں پھر نکلتے ہیں

خیر میں نے ناشتہ کرکے بیگم کو کال کیا اور اور ساری بات بتائی اور کہا کے اگر رات لیٹ ہو جاؤں تو میرا انتظار مت کرنا کھانا کھا لینا کیوں کے مجھے طارق کے ساتھ اسلام آباد باس کے گھر جانا تھا

 خیر گھر سے میں سیدھا چاچا کریم کو بتا کے تارے کے پاس چلا گیا اور وہاں سے ہم دونوں سیدھا اسلام آباد کے لیے نکل گئے دوستو اس پیج کو کچھ خاص نہ ہوا جو لکھنے لائک ہو

 خیر میری واپسی تقریبا رات کو ایک بجے ہوئی میں نے ہارن دیا تو چوکیدار نے دروازہ کھول دیا میں گاڑی کو گیراج میں کھڑا کر کے اندر چلا گیا اندر گیا تو بیگم ایک کرسی پر بیٹھی کوئی ناول پڑھ رہی تھی مجھے دیکھ کر اٹھ کھڑی ہوئی اور کہا اتنی دیر کر دی آپ نے میں نے جواب دیا جانی تمہیں پتا تو ہے لاہور کی ٹریفک کا پھر ہم لوگ اپنے کمرے میں پہنچے تو میں نے کہا جانی پلیز ایک کپ چائے تو لادو سر میں بڑا درد ہو رہا ہے بیگم چاہیے لینے چلی گئی اور میں باتھ روم میں گھس گیا فریش ہونے کے لیے تقریبا دس منٹ بعد میں باہر نکلا تو بیگم چائے لیے کھڑی تھی میں اپنی کرسی پر بیٹھ کر چائے پینے لگا اور بیگم بیڈ پر ٹیک لگا کر بیٹھ گئی اور مجھ سے سفر کے بارے میں پوچھنے لگی یوں ہی ہماری باتیں ہوتی رہیں اور میں کب ایک سائیڈ پر رکھ کر بیڈ پر چڑھ گیا اور بیگم کے بازو پر سر رکھ کر لیٹ گیا بیگم نے میرے بالوں میں انگلیاں پھیر نی شروع کر دی دیںاج بیگم مجھے کچھ چپ چپ سی لگ رہی تھی 

میں۔کیا ہوا بیگم آج بڑی چپ چپ ہو 

بیگم۔نئی ایسی تو کوئی بات نہیں بس ویسے ہی

میں۔نئی بیگم کوئی تو بات ہے جو تم بتانا نہیں چاہتے 

خیر پھر تھوڑی دیر تک کمرے میں خاموشی چھا گئی پھر ایک دم سے میرے دماغ میں جھماکا ہوا

میں۔اچھا تو یہ بات ہے

بیگم۔جب آپ کو پتا ہے تو کیوں نہیں میری بات مانتے 

میں۔دیکھو یار میں نے ان کو دل و جان سے معاف کر دیا ہے اگر ان کو نہیں لگتا تو میں کیا کروں

بیگم۔اگر معاف کر بھی دیا ہے تو آپ بت کیوں نہیں کرتے ان سے ہاںاس بار بھی وہ بیچارے میرے سامنے رو رہے تھے

میں۔(سر جھٹک کر)ہںں۔۔۔بیچارے

بیگم۔دیکھیں پلیز وہ اپنے کیے کی سزا بھگت چکے ہیں پورے دس سال ہو گئے ہیں آپ ان سے ملنے نہیں گئے وہ ہر بار مجھ سے پوچھتے ہیں

میں۔کیا ہوا اگر میں نہیں گیا تو وہ تو آ سکتے تھے

بیگم۔یہی بات تو آپ کو سمجھانے کی کوشش کر رہی ہوں کہ وہ بیچارے شرمندہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا دیکھیں اگلے مہینے رضوان کی سالگرہ آ رہی ہے آپ میرے ساتھ چلیں گے  اور آصف بھائی کو سرپرایز دیں گے

جی ہاں یہاں میرے بڑے بھائی آصف علی کی بات ہو رہی ہے اب انہوں نے کیا کیا وو آہستہ آہستہ بتا چل جائے گا

میں۔یعنی اب تم مجھے لے کے ہی جاو گی وہاں

بیگم۔پلیز زین میں نے کبھی آپسے کچھ نہیں مانگا پلیز نہ مت کیجیے گا

میں۔( کچھ دیر سوچ کر)اچھا میری جان جیسے تمھاری مرضی خوش

بیگم۔مجھے زور سے گلے لگا کر تھینک یو سو مچ زین آ لو یو

میں۔آ لو یو ٹو میری جان

خیر پھر ہم نے تھوڑی دیر باتیں کی پھر سو گئے کیوں کے آج میں کافی تھکا ہوا تھا اس لیے کوئی مستی وغیرہ نہیں کی

  • Author
4 hours ago, Fizzarani said:

آغاز بہت اچھا ہے. سسپنس، رومینس اور باقی ماحول بھی ٹھیک ہے. بس اپڈیٹ اگر وقت پہ ملتی رہے تو مزے آجائیں. عاشورہ محرم گزر چکا. امید کرتی ہوں کہ اپڈیٹ عنایت کریں گے. باقی تنقیدکرنے والے افراد کو نظرانداز کر کے کہانی پسند کرنیوالے ھم جیسوں کی لاج رکھتے ہوئے جلدی سے کہانی آگے بڑھائیں. 

بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی کے لیے 

جی جی اپڈیٹ وقت پر ملیں گی میں تھوڑا کام میں بزی تھا جس کی وجہ سے محرم الحرام ک بعد بھی اپڈیٹ نا آ سکی لیکن اب ایک یا دو دن بعد اپڈیٹ لازمی آئیں گی رہی بات تنقید کرنے والوں کی تو

love your haters they're your bigest fans

achi     koshish       kar      rahy      hain       app.abhi tak kahani bejaan se lag rahi hai.                        keep it up aur baqaiudge se update karen.

📢 Post Your Ad Here

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.