اہلِ اردو Posted April 6, 2020 Share #81 Posted April 6, 2020 یہاں نہ تو رائٹر کی ڈیمانڈ درست ہے اور نہ انتظامیہ کا رویہ۔ میرےذاتی خیال میں ایڈمن کو اپنے رویہ میں تھوڑی لچک پیدا کرنی ہوگی۔ اگر ہوس کے صرف ایک بندے کے فری پڑھنے سے پورے فورم کو رائٹر کی ایک اچھی سٹوری پڑھنے کو مل رہی ہے تو یہ کوئی نقصان کی بات نہیں ہے۔ رائٹر کو کچھ چیزوں کا پابند کرکے اس مسئلے کو نمٹایا جا سکتا ہے۔ مثال کے طور پر رائٹر کو ہوس کی اتنی ہی مقدار دی جائے جتنی مقدار میں رائٹر اپنی اسٹوری کی اپڈیٹ دے اور دوسری یہ کہ ہوس کو کہیں اور پوسٹ نہ کرے۔ اگر رائٹر راضی ہو تو ایڈمن کو بھی تھوڑا نرم ہونا چاہئے۔ قارئین اور فورم کے ممبرز سے بھی گزارش ہے کہ کسی معاملے پر رائے دیتے ہوئے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کی بجائے وہ بات کریں جو فورم کے مفاد میں ہو ۔ وہ رائے دیں جس سے فورم کو فائدہ ہو۔ رائٹر صاحب آپ بھی یاد رکھیں آپ کے قلم سے نکلے الفاظ پڑھنے والوں کی ملکیت ہوتے ہیں انھیں سودے بازی کی نظر کرکے اپنے قلم کی توہین نہ کریں 3 Link to comment
Octopus Posted April 6, 2020 Share #82 Posted April 6, 2020 On 4/4/2020 at 7:22 PM, Administrator said: رائٹر کو اپنی محنت کا اتنا احساس ہے کہ اسے اپنی پہلی کہانی کی چند اپڈیٹس کے بدلے ہزاروں صفحات کی ایک مکمل پریمیم سیریز چاہئے۔ جو کی فوری ممکن نہیں اگر رائٹر محنت کرے اور اپنی شاہکار کہانیاں تخلیق کرے تو یہ سیریز کیا ایسی بہت سی سہولیات اسے ملیں گی۔ Chhota moo bari baat ho gi lekin writer ne 2 takay ki harkat ki hay Great power comes with great responsibilities. Writer ko perform Karna ho ga. writer ne favor mang k apni izzat Kam kar di. Writer sahab Iqbal ne kaha that Khoodi ko kar buland itna... K har taqdeer se pehle... Link to comment
abdulwahab Posted February 18, 2021 Share #84 Posted February 18, 2021 Wow Next update please Link to comment
rameez Posted February 27, 2021 Author Share #86 Posted February 27, 2021 On 4/6/2020 at 9:47 AM, faizanoor said: یہاں نہ تو رائٹر کی ڈیمانڈ درست ہے اور نہ انتظامیہ کا رویہ۔ میرےذاتی خیال میں ایڈمن کو اپنے رویہ میں تھوڑی لچک پیدا کرنی ہوگی۔ اگر ہوس کے صرف ایک بندے کے فری پڑھنے سے پورے فورم کو رائٹر کی ایک اچھی سٹوری پڑھنے کو مل رہی ہے تو یہ کوئی نقصان کی بات نہیں ہے۔ رائٹر کو کچھ چیزوں کا پابند کرکے اس مسئلے کو نمٹایا جا سکتا ہے۔ مثال کے طور پر رائٹر کو ہوس کی اتنی ہی مقدار دی جائے جتنی مقدار میں رائٹر اپنی اسٹوری کی اپڈیٹ دے اور دوسری یہ کہ ہوس کو کہیں اور پوسٹ نہ کرے۔ اگر رائٹر راضی ہو تو ایڈمن کو بھی تھوڑا نرم ہونا چاہئے۔ قارئین اور فورم کے ممبرز سے بھی گزارش ہے کہ کسی معاملے پر رائے دیتے ہوئے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کی بجائے وہ بات کریں جو فورم کے مفاد میں ہو ۔ وہ رائے دیں جس سے فورم کو فائدہ ہو۔ رائٹر صاحب آپ بھی یاد رکھیں آپ کے قلم سے نکلے الفاظ پڑھنے والوں کی ملکیت ہوتے ہیں انھیں سودے بازی کی نظر کرکے اپنے قلم کی توہین نہ کریں بالکل درست کہا آپ نے میں آپ سے متفق ہوں 1 Link to comment
Recommended Posts