Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

اتار چڑھاو


Recommended Posts

Yar lagta hay koi update nahi ane  or bas writer aj kal replys daine ke lye ate han or koi maqsad nahi in ka is page pay agar update nahi karne to yar sedha sedha bata do har kisi se minte karwana lazi hay har koi kah raha hah update kar do bt majal hay update kare koi pata kabhi dil nahi kar raha kabhi kuch  bahana kabhi koi bahana shamjh se baher hay 

Link to comment

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

  • Replies 956
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Top Posters In This Topic

  • 1 month later...

اپ تمام دوستوں کی ناراضگی درست ہے 2 دن پہلے کچھ صفحات بہت عرصے کے بعد لکھے ۔ اور سوچا تھا کہ ایک لمبی آپ ڈیٹ دوں گا پر جو واقع کل ہوا اس نے دل کو ہلا کر رکھ دیا ۔ 

لیکن پھر بھی کوشش کروں گا کہ اچھی سے آپ ڈیٹ جلد از جلد دے دوں

Link to comment

ایک چیز اور بھی مسلہ کر رہی ہے کہ کس چیز کو کہاں چھوڑا ۔ مجھے پرانے صفحات بھی پڑھنے پر رہے ہیں ۔ لیکن امید ہے کہ جلد رفتار پکڑ لوں گا

Link to comment
×
×
  • Create New...