Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

اتار چڑھاو

Featured Replies

  • Author
4 hours ago, hearttheaf80 said:

ظفر بھائی ایسی کوئی بات نہی بس از رہ ا مذاق کہ دیا 

تو میں کون سا سیریس ہوں ۔ جانی یہاں سب ریلکیس کے لیے آتے ہیں سو ہنسی مذاق ۔ مگر احترام کے دائرے میں چلتے رہنے چاہیے

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 956
  • Views 1.3m
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • Hgh

  • سوری۔ دوستوں۔  لیٹ ہو گیا  وعدے کے مطابق                                             

  • وعدے کے مطابق                                                 

Posted Images

  • Author
21 hours ago, crazymirza said:

bilkul ap ki bat thk hai main b abhe punjb aya hua ho or kuch dino tk phir say quetta wapis jao ga or ap b quetta main he hotay ise lye ap sai milnay ka soch raha tha

مجھے کوئی اعتراض نہیں ۔ جب دل کرے

  • Author
6 hours ago, Administrator said:

ابھی مجھے اس کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی. سمجھانے کا مقصد کہ آپ اپنی انرجی پازیٹو استعمال کریں. تمام کمنٹس اور ممبرز کی ایکٹو یٹی انتظامیہ کی نظر میں ہوتی ہے. ہلکے پھلے تنز پر مبنی پوسٹ اپررو کر دی جاتی ہیں . بے فکر رہا کریں کسی کو بھی غلط حرکت کا موقعہ نہیں دیا جائے گا 

معذرت کے ساتھ اس کے الفاظ ہلکے پھلکے نہیں تھے ۔ بہرحال آپ کی ویب سائٹ ہے جو چاہیں ۔ کر سکتے ہیں کہہ سکتے ہیں 

  • Administrators
6 minutes ago, Zaffar said:

معذرت کے ساتھ اس کے الفاظ ہلکے پھلکے نہیں تھے ۔ بہرحال آپ کی ویب سائٹ ہے جو چاہیں ۔ کر سکتے ہیں کہہ سکتے ہیں 

مسٹر ظفر صاحب

میں غیر جانبداری سے پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ دو ممبرز نے سوال جواب کر کے اور ایک ممبر نے ان دونوں میں مداخلت کر کے تینوں ممبرز نے غلط کیا۔ اگر آپ نے اس پوسٹ پر جوابی کمنٹ کرنے کی بجائے اسے ریپورٹ کیا ہوتا ۔ تو اس ممبر کو نان ریفنڈایبل وارننگ ایشو ہو چکی ہوتی۔ اور اگر اس کی طرف سے معذرت پوسٹ نہ آتی تو اسے بین بھی کیا جا سکتا تھا۔ مگر آپ نے جوابی رپلائی کر کے اپنا حساب برابر کر لیا۔ اور آپ کے کمنٹس کو بھی میں نے ہی اپررو کیا تھا ۔ اور اگر آپ اپنا کمنٹس دوبارہ ریڈ کریں ۔ تو وہ بھی سخت الفاظ پر مشتمل تھا۔بہرحال آئیندہ اگر کبھی کسی بھی ممبر کی طرف سے ایسی صورتحال ہو تو جواب دینے کی بجائے اس پوسٹ کو ریپورٹ کریں ۔ ریپورٹ کرنے کا آپشن ہر پوسٹ پر موجود ہے۔ تاکہ اس پر مناسب ایکشن لیا جا سکے۔

📢 Post Your Ad Here
On 3/2/2020 at 8:22 PM, Administrator said:

جناب میں اِس ضمن میں یہ عرض کرنا چاہوں گا کہ اِس فورم پر ہم سب تفریحِ طبع کے لئے آتے ہیں اور تمام لکھاری بغیر کیسی لالچ اور غرض کے ہمیں اپنی تحریریں مہیا کرتے ہیں جن کے پیچھے نا صرف اُن کی محنت بلکہ وقت کی قربانی بھی شامل ہوتی ہے۔ ہم سب اپنی زندگی کے بوجھ کو کھنچنے کے لئے کسی نہ کسی ذمہ داری کا بوجھ اُٹھا رہے ہیں اور اِن حالات میں وقت کا نکالنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ میری درخواست ہے کہاگر ہم سب کا اِحترام کریں تو تمام معاملات درست طریقے سے چلتے رہیں گے۔ اور دوسرا جیسا کہ جناب ایٹمن صاحب نے فرمایا کہ اگر کوئی ایسی کوئی تحریر جس سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو وہ اُسے ریپیوٹ کریں یہ جیسے کو تیسا کرنے  کی نسبت بہت بہتر ہے۔

On 3/2/2020 at 8:08 PM, Zaffar said:

معذرت کے ساتھ اس کے الفاظ ہلکے پھلکے نہیں تھے ۔ بہرحال آپ کی ویب سائٹ ہے جو چاہیں ۔ کر سکتے ہیں کہہ سکتے ہیں 

O paa g hun chad deo hisab baraber ho gaya jay hun tussi ve kiday moun lagdy pe o uda ty tuhada kio mel moqabla ty nahe na.

Ty ek gaal hur k seyany khendy ne k kutyan da kam bhookna e ty rah guzroo raah lag janday ty hun tussi v bohty samajdar o gaal samjh gaye ho gay ty hun happy happy ho k update ker deo hun ty mosam v gulo gulzar ho gaya jay

📢 Post Your Ad Here

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.