Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

کیا ممبرشپ سیٹ اپ میں تبدیلی کی جانی چاہیئے ؟

Featured Replies

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

رائے نمبر1۔

بہت خوشی ہوٰی کہ ایڈمن نے ایک سنجیدہ مسئلے کے سلسلے میں رائے طلب کی ہے۔ مشورہ یہ ہے کہ سب سے پہلے تو سلور گولڈ اور ماسٹر کی کیٹیگریز ختم کی جائیں  اورتمام سیریلز کی الگ الگ ممبر شپ ہونی چاہئے جس کی فیس چھ ڈالر فی چھ ماہ ہو جس ممبر کہ جو سلسلہ پسند ہو وہ ممبر اسی سیریل کی ممبر شپ لےلے۔

رائے نمبر 2۔

 تمام سیریلز ایک ہی کیتیگری میں رکھی جائیں جس کی ممبر شپ بیس ڈالر فی چھ ماہ ہو۔ نیز اگر کوئی نیا سلسلہ بھی شروع ہوتا ھے تو اسے بھی اسی میں شامل رکھا جائے۔ لیکن اگر کچھ ممبر صرف پردیس ہی پڑھنا چاہتے ہیں تو انکے لئے پردیس دس ڈالر فی چھ ماہ  ہونی چاہئے۔

4 hours ago, faizanoor said:

M agree with miss faiza noor

Admin g to phir kiya socha ap ny is pe amal kub tak mumkin hai hum to boht utawly ho rhy hain muzeed novels ko read kerny k liye

📢 Post Your Ad Here

شکریہ کہ آپ نے اس مسئلے پر سنجیدگی سے غور کیا ۔۔۔۔ برادر محترم میرا خیال ہے کہ آپ الگ الگ ہر کہانی کی قیمت رکھیں اور دوسری بات یہ کہ ان کی قیمت موبائل کارڈ وغیرہ کے ذریعے  دینے کا بھی طریقہ کار بتا دیں تا کہ ہم ان کہانیوں سے لطف اندوز ہو سکیں

Apki soch thik ha har serial ki alag alag qeemat honi chyay. 

Lakin agar mumkin ho saky to asa ho ky jo tmam serials ki membership lana chahin unain special discount ho, misal ky tor py pardes 10$ . hawas 5$ , ahni girift 5$ , to jo 3nun ki lay membership usy 15 $ ma mil jay. 
2nd is ma jo mukamal novel hain unky liy bh sochna chyay ky paid members to wo parh sakain extra payment ky bgair. 

  • Author
  • Administrators

15 minutes ago, udas punchi said:

اسپیشل ڈسکاؤنٹ کے بارے میں بھی سوچا جائے گا۔ بہت سے دوستوں کو یہ اعتراض بھی رہا ہے ۔ کہ ممبرشپ ہونے کے باوجود ہم مکمل ناول / پیڈ فائلز خرید کر پڑھتے ہیں۔تو ممبرشپ کا کیا فائدہ۔ ؟ ایک وجہ یہ بھی ہے کہ موجودہ گروپ ممبرشپ کو ختم کر کے سیئریل کی ممبرشپ متعارف کروائی جا رہی ہے۔ اور اس کے بعد تمام مکمل ناول پیڈ فائل کی صورت ہی شیئر کیئے جائیں گے۔  البتہ ان کی قیمت میں مزید کمی کے بارے میں بھی سوچا جائے گا۔

  • Author
  • Administrators
1 hour ago, LAdla said:

شکریہ کہ آپ نے اس مسئلے پر سنجیدگی سے غور کیا ۔۔۔۔ برادر محترم میرا خیال ہے کہ آپ الگ الگ ہر کہانی کی قیمت رکھیں اور دوسری بات یہ کہ ان کی قیمت موبائل کارڈ وغیرہ کے ذریعے  دینے کا بھی طریقہ کار بتا دیں تا کہ ہم ان کہانیوں سے لطف اندوز ہو سکیں

موبائل کارڈز اور جاز کیش کی سہولت فورم میں پہلے سے ہی ایڈ ہے۔

📢 Post Your Ad Here
Guest
This topic is now closed to further replies.

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.