Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
URDU FUN CLUB

اکاؤنٹ بیلنس کا تعارف اور استعمال کا طریقہ کار


Recommended Posts

  • Administrators

اکاؤنٹ بیلنس کا تعارف اور استعمال کا طریقہ کار

اردو فن کلب پر ہائی کلاس اردو سیکس ناولز ، ہائی کلاس اردو سیکس پکچر سٹوریز کو پیڈ سیکشن کے ساتھ ساتھ کچھ ناولز کو اسپیشلی پیڈ فائل کے لیئے لکھا  اور پوسٹ کیا جاتا ہے۔ جو کہ  ممبرز کے لیئے فری دستیاب نہیں ہوتا۔ اور اس کو خریدنا پڑتا ہے۔ جس سے حاصل کی گئی رقم کا ایک حصہ رائٹر کو بطور شکریہ ادا کیا جاتا ہے۔ کہ اس نے اردو فن کلب کے ممبرز کے لیئے  اچھا لکھا ۔ یہ رائٹر کی محنت اور قیمتی وقت کا معاوضہ بالکل بھی نہیں۔ پھر بھی ہماری کوشش یہی ہے ۔کہ رائٹرز کو ان کی محنت کا  بدلہ اس انداز میں بھی پیش کیا جائے ۔ اگر آپ بھی اچھا لکھ سکتے ہیں ۔ اور آپ کی تحریر پیڈ سیکشن کے معیار کے مطابق ہے ۔ تو آپ بھی ہماری رائٹرٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔  آپ کا ناول  بھی اگر پیڈ ناول کے معیار کا ہوا۔ تو آپ کا ناول پیڈ فائل کی صورت پوسٹ کیا جا ئے گا۔اور آپ  بھی پیڈ فائل کی قیمت  اپنے اکاؤنٹ میں حاصل کر سکتے ہیں۔  

جیسا کہ سب ممبرز جانتے ہیں۔کہ فورم پر پیڈ فائل کے نام سے خریداری کا نظام موجود ہے۔ جس میں ممبرز اپنی مرضی کے مطابق پیڈ فائل خرید کر ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ پیڈ فائل خریدتے وقت آپ کو پے پال ، کریڈٹ کارڈ ، یا آن لائن مینول طریقے سے بنک یا موبائل کارڈز سے  پے منٹ کرنی پڑتی ہے۔ جن فورم ممبرز کے پاس ایکٹو یٹ پے پال اکاؤنٹ  یا کریڈٹ کارڈ موجود ہے ۔ اور وہ اسے استعمال بھی کرتے ہیں۔ ان کے لیئے تو کوئی پریشانی کی بات نہیں۔ کیونکہ وہ فوری طور پر اپنے اکاؤنٹ سے پیڈ فائل کی آن لائن پے منٹ کر سکتے ہیں۔  مگر بہت سے فورم ممبرز ایسے بھی ہیں۔ جن کے پاس پے پال یا کریڈٹ کارڈ موجود نہیں ۔یا ان کے ملک میں جیسا کہ پاکستان میں پے پال اکاؤنٹ  کی  سہولت ہی میسر نہیں۔وہ  ہر بار موبائل کارڈز یا بنک اکاؤنٹ سے پے منٹ کرتے ہیں۔

اکثر ایسا بھی ہوتا ہے ۔کہ پیڈ فائل کی قیمت بہت کم ہوتی ہے۔اور ان کو پیڈ فائل کی قیمت سے زیادہ کی پے منٹ آن لائن کرنا پڑتی ہے۔ 

مثال کے طور پر ایک پیڈ فائل کی قیمت 180 روپے پاکستانی ہے۔ تو وہ موبائل کارڈ سے 200 روپے یا سو روپے کی آن لائن کرتے ہیں۔جو کہ ان کو 20 روپے پاکستانی کی زائد ادائیگی کرنا پڑتی ہے۔کیونکہ اس کے کم مالیت کا کارڈ یا آن لائن دستیاب نہیں۔جس پر ان کو 20 روپے کا نقصان بھی بردسشت کرنا پڑتا ہے۔ اور اکثر ممبران کو آن لائن کی بنک یا اے ٹی ایم فیس بھی فی ٹرانزیکشن پڑ جاتی ہے ۔ جس وجہ سے ان کو پیڈ فائل ڈبل قیمت میں جا پڑتی ہے۔ جبکہ فورم  با لکل بھی نہیں چاہتا کہ کوئی بھی ممبر فائل کی قیمت سے زیادہ کی پے منٹ کرے اور اپنا نقصان کرے۔ کیونکہ یہ 20 روپے یا اضافی چارجز  اسے کسی اور فائل کی خریداری میں بھی کام آ سکتے ہیں۔

اس کے لیئے فورم میں اکاؤنٹ بیلنس کے نام سے پہلے ہی ایک آپشن موجود ہے۔ جس سے بہت سے ممبرز انجان ہیں۔ یہ نظام خود کار طریقہ سے آپ کے موبائل بیلنس کی طرح ہی کام کرتا ہے۔ اکاونٹ بیلنس کی کوئی ایکسپائری ڈیٹ نہیں ہوتی ۔ یہ اس وقت تک آپ کے اکاؤنٹ میں موجود رہے گا ۔جب تک آپ اسے استعمال نہیں کریں گے۔ یعنی آپ اپنا بیلنس استعمال میں نہ ہونے کی صورت بھی محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ اور کسی بھی فائل کی خریداری کی صورت اپنے اکاؤنٹ بیلنس سے فوری ادائیگی کر کے وہ فائل ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

اس میں ایک سہولت یہ بھی شامل ہے ۔ کہ آپ اپنا اکاؤنٹ بیلنس کسی بھی فورم ممبر کو ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔ اور سب سے بڑی بات یہ کہ آپ اپنا اکاؤنٹ بیلنس  واپس اپنے بنک اکاؤنٹ یا موبائل اکاؤنٹ میں کیش بھی کروا کر پے منٹ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ کا موجودہ اکاؤنٹ بیلنس آپ کے فورم اکاؤنٹ میں اور آپ کی ہر پوسٹ پر اور فورم کے ٹاپ بار پرشو ہو گا۔ اور آپ کی خریداری کی مکمل تفصیل اور تمام خرچ کیا گیا اور ایڈ کیا گیا  اکاؤنٹ بیلنس اسٹیٹمنٹ کی صورت بمہ ڈیٹ / تاریخ  آپ کے اکاؤنٹ میں شو ہو گا۔

اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہونے کی صورت میں خریداری کے صفحے پر اکاونٹ بیلنس سے خریداری کے لیئے آپشن شو ہو جائے گا۔آپشن کے ساتھ ہی آپ کا موجودہ بیلنس بھی شو ہو رہا ہو گا۔

فورم میں آپ کا اکاؤنٹ بیلنس ڈالر میں شو کیا جائے گا ۔

اکاؤنٹ بیلنس ایڈ کرنے کے لیئے آپ اس سیکشن میں جا کر اپنی ضرورت کے مطابق اپنا بیلنس ایڈ کر سکتے ہیں۔

اور اسے واپس حاصل کرنے کے لیئے اس سیکشن میں جا کر اپنا بیلنس واپس اپنے اکاؤنٹ میں حاصل کر سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیئے ای میل یا پرائیویٹ میسج میں رابطہ کریں۔

ایڈمنسٹریٹر

اردو فن کلب

Link to comment

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

  • 2 months later...
  • 2 years later...
  • 1 month later...
  • 1 month later...
  • 2 months later...

سر میں یہاں پر ھوں تو بہت  زمانے سے  لیکن میں ایک سال  کسی اور ملک چلا گیا تھا اب میں واپس آگیا ھوں اور میں آپ لے ناول پڑھنا چاھتا ھوں  ۔جناب مجھ کو بتا دیں میں نے کس طرح پڑھ سکتا ھوں اور اکاونٹ میں کس طرح پیسے جمع  ھوں گے آپ مجھ کو بنک اکاونٹ دے دیں   ساتھ میں برانچ کوڈ بھی بتانا ۔یا پھر لوئ اور  طرہقہ ھے تو وہ بھی بتا دیں۔  میرے پاس UBL کا اکاونٹ ھے

Link to comment
  • 4 weeks later...
  • 7 months later...
×
×
  • Create New...