Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

فورم پر گوگل اشتہارات کا تجربہ

Featured Replies

  • Administrators

فورم پر گوگل اشتہارات

حال ہی میں فورم پر گوگل کی طرف سے اشتہارات لگائے گئے ہیں ۔ جس کا مقصد اشتہارات کی مدد سے فورم کے لیئے کچھ ارننگ حاصل کرنا ہے ۔ 2011 سے 2017 تک ہم  یہ فورم اشتہارات کے بغیر چلاتے آ رہے ہیں ۔ اب ہم نے اسے اشتہارات سے چلانے کا تجربہ کرنے کا سوچا ہے۔ مگر ابھی ہمیں ان اشتہارات کا بھی کوئی خاص فائدہ نظر نہیں آ رہا ۔ کیونکہ اس پرممبرز کی طرف سے اشتہارات پر کلک نہیں ہوتے ۔ اور ہمیں گوگل کی طرف سے کچھ خاص ارننگ نہیں دی جا رہی ۔  یہ ٹاپک بنانے کا مقصد یہی ہے کہ ممبرز فورم وزٹ کرتے وقت فورم کو  بھی ساتھ ساتھ سپورٹ کریں۔اور روزانہ صرف ایک اشتہار کو وزٹ کریں۔ (ایک اشتہار کا اس لیئے کہا جا رہا ہے۔کہ 24 گھنٹوں میں  ایک آئی پی سے تمام کلک ایک ہی شمار ہوتے ہیں) اگر ہمارا اشتہارات کا تجربہ کامیاب رہا۔ تو ہماری کوشش ہو گی ۔ کہ پیڈ ممبرشپ کی قیمت میں کمی یا پھر اسے مکمل طور پر ختم کر کے تمام فورم کو فری کر دیا جائے ۔ یا پھر اشتہارات کو دوبارہ سے ہٹا دیا جائے ۔تمام ممبرز روزانہ کسی بھی اشتہار کو ایک بار زرٹ ضرور کریں۔ تاکہ فورم کو اچھی اررنگ حاصل ہو سکے۔آپ کا ایک سیکنڈ کا کلک فورم کو مکمل سپورٹ کر سکتا ہے۔

ایڈمنسٹریٹر

اردو فن کلب 

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
On 12/5/2017 at 3:09 PM, Administrator said:

Agreed........would be followed.......

📢 Post Your Ad Here

What happened...........today I did not find any advertisement on the page...................

  • 2 weeks later...
Guest
This topic is now closed to further replies.

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.