Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

آہنی گرفت از ڈاکٹر فیصل خان ۔۔۔ تعارفی ایڈیشن

Featured Replies

On 3/2/2017 at 4:59 PM, hashu332 said:

thanks sir for the second doze of the day

aur aap to bureaucracy ko mukammal be naqab kar k he chodo gay

high gentry main shukriya ada karnay ka tareeka b acha ha

 

یہ شکریہ ایسی لڑکی نے ادا کیا جو شوہر کے کہنے پر دوسرے مردوں کے پاس جاتی ہے۔ ایسے میں اس نے ایک بار اپنی خوشی سے اسے پاس بلا لیا جس نے اس پر کبھی احسان کیا۔

حالانکہ اس کا احسان روزی کے لیے مصیبت ہی بنا ہو گا مگر اسے یہ ادا اچھی لگی کہ کسی نے اپنا کیرئیر داؤ پر لگا کر اس کی خاطر اس کے شوہر کو پیٹ ڈالا۔ ویسے بھی اس کی اپنی خواہش بھی یہی ہو گی کہ وہ اسے پیٹ ڈالے مگر کسی اور کے ہاتھوں ہی سہی اس کی تمنا تو پوری ہوئی۔

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 169
  • Views 422.8k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • what the f....... dr sb yeh kia kar diya?????? اس بیچاری نے کیا کیا تھا ڈاکٹر صاحب؟؟؟؟ اتنا بڑا ظلم؟؟؟؟ بہت شدید سفاک سوچتے ہیں آپ۔ وہ بس کریکٹر ہے اور مجھے رونا آ رہا ہے۔ اس

  • پہلا حصہ پوسٹ نمبر ۳ .

  • On 3/1/2017 at 7:44 PM, Hassan. said: Story me kafi jaan hai, interest kafi rhega isme, par pardes or hwas pe be tohra dehan den بے فکر رہیے جناب۔ ہر کہانی کو وقت ملے گا۔(اگر مجھے

Posted Images

وہ بات تو ٹھیک ہے۔ میں نے جو بھی کہانی پڑھی ہے اس میں جو بھی گرل یا عورت ہو وہ سب کے ساتھ کرتی ہے اور سٹوری میں سب گرلز کا سیکس ہوتا ہے۔

پھر لڑکا لڑکی کی جان نکال دیتا ہے اور دس پیج کا تو سیکس ہوتا ہے۔

اور ہاں یہاں یہ سوچ کہ ہنسی آ گئی کہ گرل کا مزا ابھی پورا نہیں ہوا اور ہیرو ریلیز ہو گیا۔

عنوان سے لگ رہا ہے کہ کہانی طوالت اختیار کریگی۔ کہانی میں کاشف لاشاری کا کردار متضاد رویوں کا حامل محسوس ہورہا مثلاً  ایک جگہ وہ اپنی ہی محلہ کی ایک لڑکی کو اسکے گھر کے دروازے پر دبوچ لیتا ہے۔ دوسری جگہ وہ اپنی بھابھی کی سہیلی کو  بھابھی کے گھر میں ہی تنہائی میں ملنےپر مجبور کردیتا۔ اور جب ایک لڑکی ہوٹل میں اس سے ملتی ہے تو وہ کسی کنواری لڑکی کی طرح ری ایکٹ کرتاہے۔ ممکن ہے کہ طبقاتی فرق اس کی ایک وجہ ہو۔اوور آل امید ہے کہ کہانی قابل ذکر عرصے تک قارئین کو انٹرٹین کریگی۔

agar koi larki sex kay bad dafa honay ko kahay to kia banda us kay pas dobara jana pasand karay ga?

aur training session b kafi detailed ha k kaisay training hoti ha police aur elite force ki

sir is main itna diefference kyun ha? kia baqi trainers ki bat thek ha k in ko sirf hukam denay k leya office r banaya jata ha?

agar aisa he ha to un ko civil dress main hona chahiay

elite force training looking like army (subedar safdar) kafi behtar feel hui

looking for the next doze!!!!!!!!!!!

thanks for your time sir

📢 Post Your Ad Here

 دیکھیں پولیس اور بلکہ فوج میں بھی ٹریننگ مختلف ہوتی ہے مختلف ٹریڈز یا ڈیپارٹمنٹ کی۔ہاں بنیادی ٹریننگ سب کی یکساں ہوتی ہے اور اسی میں دیکھ لیا جاتا ہے کہ کون کتنے پانی میں ہے؟

جیسے فوج میں کوئی ڈاکٹر بھرتی ہوا ہے تو صرف بیسک ٹریننگ ملی ہو گی،اسے مکمل کامبیٹ ٹرین تو نہیں کیا ہو گا اور نہ ضرورت ہے۔ نہ ہی ڈاکٹر کر پائے گا،کیونکہ اس کی جسمانی حالت ایسی ہوتی تو ڈاکٹر کی بجائے فوجی ہی کیوں نہ بھرتی ہو جاتا۔

جیسے کوئی ایڈمنسٹریٹر ہے تو اس کو سخت ترین کامبیٹ ٹریننگ کی کیا ضرورت ہے؟ ہم سخت ترین ٹریننگ اس بندے کو دے سکتے ہیں جس میں اس کو کرنے کا حوصلہ بھی ہو۔ ایک انسان اچھا ایڈمن تو ہو مگر جسمانی لحاظ سے مضبوط نہ ہو تو پولیس ہارڈ کامبیٹ  ٹریننگ اسے دینے  کے چکر میں اچھے ایڈمن سے بھی جائے گی۔

کسی علاقے میں اگر امن ہوتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہاں کا پولیس افسر بہترین فائٹر ہے ۔ بلکہ وہ بہترین ایڈمنسٹریٹر ہوتا ہے۔ بالکل اسی طرح کسی ڈیپارٹمنٹ کا کام سیدھا سیدھا دہشت گردوں سے بھڑ جانا ہے تو وہاں ایڈمنسٹریٹر کی نہیں بلکہ فائٹر کی ضرورت ہو گی۔وہاں ایڈمنسٹریٹر کی ساری عقلمندی گولیوں کی بوچھاڑ میں کہیں گم ہو جائے گی۔

تو طے یہ کیا جاتا ہے کہ جو بھی کام مستقبل میں ان سے لینا ہو اسی کے مطابق بھرتی کی جائے اور اسی کے مطابق ان کو ٹرین کیا جائے۔ کوئی وائرلیس میں جاتا ہے،کوئی کمیونیکیشن میں، کوئی ایجوکیشن میں، کوئی ایڈمن میں، کوئی جیل میں، کوئی ائرپورٹ سیکیورٹی غرض سب کی قابلیت اور پرکھ کے بعد فیصلہ کیا جاتا ہے۔

ایک انتہائی بڑی خامی پولیس میں درجہ بندی ہے۔ سپاہی سپاہی ہی بھرتی ہوتا ہے اور افسر افسر ہی۔ پوری دنیا میں  پولیس کی درجہ بندی نہیں ہے۔ انسان سپاہی بھرتی ہوتا ہے اور قابلیت کی بنا پر افسر بن جاتا ہے۔

ایلیٹ فورس اور دیگر اداروں کو اکثر اوقات فوج ہی ٹرین کرتی ہے۔یہ تو عام بات ہے۔

 

روزی بہت عجیب بی ہیو کر رہی ہے۔

کبھی کیا بولتی ہے کبھی کیا۔

کامران روزی کے شوہر کا کوئی دوست ہو گا۔ تبھی وہ تنگ کر رہا ہے۔

ہو سکتا ہے کہ وہ ہیرو کو چیک کرنا چاہتا ہو کہ وہ کتنا مضبوط ہے؟؟؟؟

اچھا روزی کے ساتھ ساتھ بھابی کے ساتھ فلرٹنگ سے میں کنفیوز ہو گئی ہوں۔ کبھی نہ بھابھی کے ساتھ سین ہو گا ۔۔۔ ہے نا؟؟؟

:((

oh shit

Yeh Kia ho gai hai.

Roozy dead???

No no Dr sb main ne tu bohat achi imagination banai howi thi kashif iss k husband ko mara ga.

Then they will have be happy.

But she is dead???:graphics-3d-smileys-432451:

1 he tu girl thi jo mujhe achi lagi thi.

Lagta hai Ab kashif revenge main murder karay ga.Training bohat buri Thi I started hating kamran.Aisay kon karta tum encourage karo zaleel tu mat karo.

what the f.......

dr sb yeh kia kar diya??????

:stomp:

اس بیچاری نے کیا کیا تھا ڈاکٹر صاحب؟؟؟؟

اتنا بڑا ظلم؟؟؟؟

بہت شدید سفاک سوچتے ہیں آپ۔ وہ بس کریکٹر ہے اور مجھے رونا آ رہا ہے۔ اس کو کسی طرح بچا لیتے ؟؟؟

میں نہیں پڑھنے والی اب یہ کہانی۔

~X(

📢 Post Your Ad Here

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.