November 13, 20169 yr Administrators خود کی جان خطرے میں ڈالناشادی کرنا آ بیل مجھے ماربیوی سے پنگا لینا دیوار سے سر ٹکرانابیوی کو کچھ سمجھانا چار دن کی چاندنی پھر اندھیری راتبیوی کا مائیکے سے واپس آنا خود کشی پر ابھارنا شادی کی رائے دینا دشمنی نبھانادوستوں کی شادی کروانا خود کو اسمارٹ سمجھناشادی نہ کرنا گناہوں کی سزا ملناشادی شدہ ہوجانا لو میریج کرناخود سے لڑنے کے لیے کوئی لڑاکا ڈھونڈنا زندگی کے مزے لیناکنوارے رہنا اوکھلی میں سر دیناشادی کے لیے ہاں کہنا دو پاٹوں میں پسنادوسری شادی کرنا خود کو لٹتے ہوئے دیکھنابیوی کی فرمائشیں پوری کرنا غلطی پر پچھتاوا کرناشادی کی تصویریں دیکھنا اپنے پیر پر کلھاڑی مارنابیوی کو گھمانے لے جانا خود سے جیل جاناشادی کے لیے ہاں کرنا بنا جرم کے سزا پاناشادی کرنا بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہدوسروں کے دکھ دیکھ کر خوش ہونا سالی آدھی گھر والیوہ اسکیم جو دولہے کو بتائی تو جاتی ہے لیکن دی نہیں جاتی....!۔
Create an account or sign in to comment