May 29, 201610 yr Administrators فائنلی واٹس ایپ نے لیپ ٹاپ کے لیے اپنی ایپ متعارف کروا دی ہےمیک اور ونڈو لیپ ٹاپ والے یہ ایپ یہاں سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیںhttps://www.whatsapp.com/download/ انسٹالیش کی شرائط واٹس اپ آپ کے فون پر بھی انسٹال ہونا چاہیے تبھی لیپ ٹاپ پر چلے گا۔ ونڈو والے ، ونڈو ایٹ یا اس سے اوپر یعنی ونڈو ٹین یوز کر رہے ہوں میک والے میک او ایس 10.9 یا اس سے جدید آپریٹنگ سسٹم استعمال کر رہے ہوں اس کے علاوہ آپ وٹس ایپ آن لائن ویب پر بھی یوز کر سکتے ہیں۔جس کے لیئے ونڈو ایٹ کی بھی شرط نہیں۔ اس کے لیئے یہ لنک یوز کریں۔ https://web.whatsapp.com/
September 24, 20169 yr ڈئیر ڈاکٹر بھائی۔۔۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ہر گروپ یا چیٹ میں لاک کیوں لگا ہوتا ہے؟ اور اس لاک کو کیسے ختم کیا جاسکتا ہے؟
Create an account or sign in to comment