Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

پیڈ فائلز اور پیڈ رائٹرز

Featured Replies

19 hours ago, سیکسیریا said:

عمران بھائی بہت زبردست آئیڈیا ہے آپ کا .. واقعی رائیٹر حضرات کے لیے  یہ بہت بڑا تحفہ ہو گا کے انکی تحریروں اور محنت کو لفظوں کے ساتھ ساتھ مالی طور پے بھی سراہا جائے گا ..

ایک بہت ہی زبردست قدم اٹھایا ہے آپ نے .

ویلڈن

اڈمن بھائی کا یہ قدم ہم جیسے لکھاریوں کے انمول تحفہ تھا جس کو  دو ہزار سولہ کے لکھاریوں کے ضائع کر دیا۔

میں آپ کو بھی صرف اور صرف اردو فن کلب فورم کے لیے لکھنے کا مشورہ دوں گا۔

باقی آپ کی مرضی آپ میرے مشورے کو مشورہ مفت سمجھ کر اگنور کردیں 

یا پھر ہماری فیملی میں شامل ہوکر اپنا نام بنائیں۔

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

i can noit type in urdu. but like the idea and that's right way.

hope will succes.

5 hours ago, Story Maker said:

اڈمن بھائی کا یہ قدم ہم جیسے لکھاریوں کے انمول تحفہ تھا جس کو  دو ہزار سولہ کے لکھاریوں کے ضائع کر دیا۔

میں آپ کو بھی صرف اور صرف اردو فن کلب فورم کے لیے لکھنے کا مشورہ دوں گا۔

باقی آپ کی مرضی آپ میرے مشورے کو مشورہ مفت سمجھ کر اگنور کردیں 

یا پھر ہماری فیملی میں شامل ہوکر اپنا نام بنائیں۔

آئیڈیا بہت اچھا ہے ۔۔۔ میں ایک کہانی پے کام کر رہا ہوں جلد ہی پیش خدمت کروں گا 

بہت عمدہ خیال ہے میں بی نیا ہوں میری درج ذیل سٹوری ریڈ کر کے اپنی رہے دیں 

مجھے پیمنٹ نہیں چاہیے  مجھے بس پیڈ سیکشنز تک رسائی چاہیے  پلیز مجھے سٹوریس کے بدلے بس پیڈ سیکشنز تک ایکسیس چاہیے 

  • 3 months later...
  • 1 year later...
📢 Post Your Ad Here
On 3/14/2016 at 1:25 PM, Administrator said:

کوئی رائے نہیں۔شاید ابھی کافی ممبرز کو بات ٹھیک سے سمجھ ہی نہیں آئی

 

 

 

 

ایک رائے مزید

 

 

 

 

 

کون کون سے ممبرز اور رائٹر اردو فن کلب کے لیئے لکھنا چاہتے ہیں۔نئے لکھنے والوں کو مکمل سپورٹ دی جائے گی۔اور اچھا لکھنے والوں کو  مالی سپورٹ بھی فراہم کی جائے گی۔

 

بلکل ایسا ہونا چاہیے ۔ یہ ایک اعلی اور اچھا خیال ہے اور میری نظر ایک مثبت قدم ہو گا 

کیونکہ ایک تو لکھاری کو ممبر شپ ملے گی اور تمام کہانیوں تک رسائی بھی  ۔ دوسرا اس کو جب پیسے ملیں گے تو بہت سی پرابلم کا حل ہوگا 

پر اس میں کچھ سخت شرائط لازمی رکھیں جن میں پہلی دو شرائط مندرجہ ذیل ہونی چاہیے

۔1   کہ اگر کوئی کہانی لکھنا چھوڑ دے بنا کسی اطلاع کے تو اس کی ممبر شپ کینسل کر دی جائے گی۔ 

۔2   اگر لکھاری کسی اور سائٹ پر بھی لکھے تو بھی اس کی ممبر شپ کینسل کر دی جائے گی ۔

باقی شرائط آپ خود دیکھ لیں۔ 

On 9/22/2017 at 7:19 PM, Story Maker said:

اڈمن بھائی کا یہ قدم ہم جیسے لکھاریوں کے انمول تحفہ تھا جس کو  دو ہزار سولہ کے لکھاریوں کے ضائع کر دیا۔

میں آپ کو بھی صرف اور صرف اردو فن کلب فورم کے لیے لکھنے کا مشورہ دوں گا۔

باقی آپ کی مرضی آپ میرے مشورے کو مشورہ مفت سمجھ کر اگنور کردیں 

یا پھر ہماری فیملی میں شامل ہوکر اپنا نام بنائیں۔

ببلکل ٹھیک کہا 

On 1/12/2017 at 2:37 AM, faizanoor said:

مجھ سمیت یقیناً کئی ممبران ایسے ہونگے جو اس فورم کو اپنی تحریروں سے سجانا چاہتے ہونگے۔مگر وہ نہیں لکھ رہے اس کے پیچھے ظاہر ہے کوئی نہ کوئی وجہ ہوگی ایڈمنسٹریٹر ہونے کے ناطے یہ آپکا فرض ہے کہ آپ پہلے وہ وجوہات تلاش کریں جو اس فورم کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں اگر آپ نے وہ وجوہات تلاش کر کے انکا سدباب کردیا تو یقین کریں آپ کو رائٹرز کو معاوضہ دینے کی ضرورت پیش نہی آئیگی۔                              ایک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک                                                ایک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہینگے

بھائی اس پر میں یہ کہنا چاہتا ہوں ایسی صورت میں آپ کو وہ وجہ بیان کرنی چاہیے تھی ۔ بجائے گول مول بات کرنے کے 

کیونکہ ایسا کرنے سے ایک تو معاملے کو حل کرنے میں مدد ملے گی ۔ بلکے تعلقات بھی بہتر ہوں گے

باقی آپ کی مرضی

8 hours ago, Zaffar said:

بھائی اس پر میں یہ کہنا چاہتا ہوں ایسی صورت میں آپ کو وہ وجہ بیان کرنی چاہیے تھی ۔ بجائے گول مول بات کرنے کے 

کیونکہ ایسا کرنے سے ایک تو معاملے کو حل کرنے میں مدد ملے گی ۔ بلکے تعلقات بھی بہتر ہوں گے

باقی آپ کی مرضی 

بھائی کی بجائے آپ مجھے بہن کہہ لہں مجھے برا نہیں لگے گا۔ سب سے پہلی اور بنیادی وجہ تو گردن کا سریہ ہے جس دن وہ نکل گیا باقی وجوہات خودبخود زمین بوس ہو جائینگی اس سے زیادہ وضاحت ممکن نہیں۔ جہاں تک تعلقات کے بہتر ہونے کی آپ نے بات کی ہے تو اس بات سے مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ آپکی آئی ڈی کے پیچھے الفاظ کسی اور کے ہیں۔ اگر آپ ہی کے ہیں تو بات وضاحت طلب ہے؟

شاید میرے مندرجہ بالا رپلائی کو اپروول نہ ملے۔ بہرحال ظفر صاحب آپ نے حال ہی میں فورم جوائن کیا ہے اس آئی ڈی کا مقصد کیا ہے مجھے اندازہ ہے اور اسکا بھی اندازہ ہے کہ یہ آئی ڈی کب تک فورم پہ رہیگی۔

📢 Post Your Ad Here

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.