Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

گوگل کی ضد برقرار، گستاخانہ فلم دوبارہ لگا دی گئی

Featured Replies

  • Administrators


گوگل کی ضد برقرار، گستاخانہ فلم دوبارہ لگا دی گئی
گوگل نے یو ٹیوب پر مسلمانوں کے خلاف تعصب کو ختم کرنے کی بجائے گستاخانہ فلم کو ترمیم کرکے دوبارہ یو ٹیوب پر لگا دیا ہے

پچھلے ہفتے گوگل کو یو ٹیوب سے اسلام کے خلاف ویڈیو ہٹانے کا حکم دیا گیا تھا جو کہ ایک اداکارہ کے کیس کرنے کے بعد منظرِ عام پر آیا جو کہ ویڈیو میں کام کر رہی تھیں۔
عدالت کے فیصلے کی تعمیل کرتے ہوئے گوگل نے ویڈیو ہٹانی شروع کر دی تھی۔لیکن کل امریکی عدالت نے گوگل کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے ان ویڈیوز کا ترمیم شدہ ورژن اُس اداکارہ کا کردار کاٹ کر چلانے کی اجازت دے دی ہے۔
Cindy Lee Garcia

نے کہا تھا کہ ویڈیو کی وجہ سے اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
ویڈیو کو ہٹانے کے حکم پر گوگل نے درخواست دی تھی کہ ان کی عدالت میں دائر اپیل کا فیصلہ آنے تک ویڈیو کو ویب سائٹ پر رکھنے کی اجازت دی جائے جیسے عدالت نے نا منظور کر دیا تھا۔اب گوگل کو

Cindy Lee Garcia

کے ویڈیو میں ظاہر ہونے والے حصہ کو نکال کر ترمیم شدہ ویڈیو چلانے کی اجازت دے دی گی ہے۔
انہی وجوہات کی بنا پر یو ٹیوب 17 ستمبر 2012 سے پاکستان میں بند کر دی گئی تھی۔ جو فلحال بند ہے۔امریکی عدالت کے فیصلہ کے بعد امید کی جارہی ہے کہ پاکستان میں بھی یو ٹیوب پر لگی 18 مہینوں کی پابندی اٹھا لی جائے گی۔لیکن اب ایسا ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • 2 weeks later...

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.