Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

امریکی عدالت نے یو ٹیوب سے گستاخانہ فلم اتارنے کا حکم دے دیا

Featured Replies

  • Administrators

امریکی عدالت نے یو ٹیوب سے گستاخانہ فلم اتارنے کا حکم دے دیا
گوگل کو اگلے چوبیس گھنٹوں میں فلم اتارنے کے احکامات جاری، پاکستان میں اگلے چند دن میں یو ٹیوب کھل سکتی ہے۔
 

’’Innocence of Muslims‘‘
امریکی عدالت نے یو ٹیوب سے گستاخانہ فلم  فوری طور پر ہٹانے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ گوگل کو عدالت کی طرف سے چوبیس گھنٹے کا وقت دیا گیا ہے، اور حکم دیا گیا ہے کہ گوگل اس بات کی یقن دہانی کروائے کہ دوبارہ اس فلم کو یو ٹیوب پر جاری نہ کیا جائے۔
یہ فلم مسلمانوں کے احتجاج کے باعث نہیں اتاری گئی، بلکہ اسمیں کام کرنے والی ایک اداکارہ کی شکائیت پر اتاری گئی ہے جس نے عدالت میں یہ درخواست دی تھی کہ اسکے ساتھ فلم کے ہدایت کاروں نے دھوکہ کیا ہے۔ اسے بتایا گیا تھا کہ صحرا کے جنگجوئوں کے بارے میں ایک فلم بنائی جا رہی ہے، جسمیں اسکا مرکزی رول ہے، لیکن بعد میں اسکی آواز تبدیل کرکے اس فلم کو مسلمانوں کیخلاف بنا دیا گیا، جس سے کروڑوں مسلمانوں کو تکلیف پہنچی ہے، اسلیئے اسے فوراََ اتارنے کا حکم دیا جائے۔
گوگل نے اس فیصلے کیخلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کیا ہے ، اس سے قبل وائیٹ ہائوس اور امریکہ محکمہ خارجہ کی درخواستوں کے باوجود گوگل نے یہ ویڈیو اپنے سرورز سے نہیں اتاری، جسکے نتیجے میں اسکی سروسز متعدد مسلم ممالک میں بند کر دی گئیں، پاکستان میں ابھی تک یو ٹیوب اسی وجہ سے بند ہے۔
اگر گوگل یہ ویڈیو اپنے سرورز سے اتار دیتا ہےاور مزید قانونی جنگ نہیں لڑتا تو امید ہے کہ اگلے چند دنوں میں پاکستان میں یو ٹیوب پر لگا بین اُتار دیا جائے گا
.

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

اچھا ہےگوگل والے آئندہ بھی اس چیز کا خیال کریں۔ اگر چائلڈ پورن،ریپ،قتل و غارت  اور دیگر جنسی معاملات پر بین لگایا جا سکتا ہے۔


تو پھر کسی بھی مذہب کے بارے میں نفرت یا تضحیک پھیلانے والے مود کو بھی یو ٹیوب یا نیٹ پر بین ہونا چاہیے۔


  • 6 months later...

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.