Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

Search the Community

Showing results for tags 'arfa'.

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • U|Fun Specials Moments Club
  • U|Fun Announcements Club
    • News & ­Announcements
    • Members Introduction
    • Complaints & Suggestions
    • Tutorial for New Members
  • U|Fun General Knowledge Club
    • General Knowledge
    • Cyber Shot (No Nude)
  • U|Fun Digital Library Club
    • Own Writers Urdu Novels
    • Urdu Poetry Ghazals Poems
  • U|Fun Competition Club
    • Competitions / Polls Club
  • U|Fun Adult Multimedia Club
    • Advice from Doctors (18+)
    • Chit Chat Jokes Poetry (18+)
  • U|Fun Cloud Membership Subscribe Club
    • How to Get Cloud Membership
  • U|Fun Highlights and Demos Premium Novels Club
    • Highlights Premium Novels Demos
  • U|Fun Urdu Inpage Adult Standard Stories Club
    • Urdu Adults Startup Stories
    • Roman Urdu / Hindi Adult Stories
    • Incomplete Stories (No Update)
    • Urdu Standard Stories {Complete}
  • U|Fun Basic / Premium / Platinum Special Section
    • Cloud Basic Serials Novels
    • Urdu Basic Stories {Complete}
    • Cloud Premium Serials Novels
    • Urdu Premium Stories {Complete}
    • Urdu Social Plus Stories {Complete}
    • Urdu Platinum Stories {Complete}
  • U|Fun High Standard Premium Editions Club
    • Pardes Serial Novel VIP Edition
    • Hawas Serial Novel VIP Edition
    • Queen Serial Novel VIP Edition
    • Aahni Grift Serial Novel VIP Edition
    • College Kills Serial Novel VIP Edition
    • Kamran and Head Mistress VIP Edition
  • U|Fun Recycle Bin Club
    • Recycle Bin
  • Novel Library

Product Groups

  • Urdu Sex Stories High Standard
  • Urdu Pics Stories High Standard
  • Pardes Serial Novel VIP Edition
  • Hawas Serial Novel VIP Edition
  • Queen Serial Novel VIP Edition
  • Aahni Grift Serial Novel VIP Edition
  • College Kills Serial Novel VIP Edition
  • Kamran and Head Mistress VIP Edition
  • Premium Serials Bundle Offers
  • Premium Subscription Features
  • Administrative Subscription Packages
  • Private Cloud Client Area Subscription

Categories

  • Urdu Adults Books and Novels
    • Basic Urdu Books and Novels
    • Premium Urdu Books and Novels
    • Platinum Urdu Books and Novels
  • Urdu Social Books and Novels

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Gender

Found 1 result

  1. آئی ٹی کا درخشاں ستارہ ہمیشہ کیلئے اوجھل انتخاب۔۔۔گرو سمراٹ اورپھرآئی ٹی کا درخشاں پاکستانی ستارہ ہمیشہ کیلئے غروب ہوگیا۔وہ اسکول گئی تو کلاس میں ہیڈ گرل تھی،نو سال کی عمر میں جب بچے کھیل کوداور شرارتوں میں مصروف ہوتے ہیں،اس نے کیرئیر کے لئے آئی ٹی کا میدان چنا،اور دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سوفٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل قرار پائی۔،اگلے ہی سال دبئی فلائنگ کلب سے جہاز اڑالیا،جس پرفرسٹ فلائٹ سرٹی فکیٹ حاصل کیا۔ سچ کہا گیا ہے کہ ارفع کریم رندھاوا نے اپنی عمر سے کہیں زیادہ عالمی اور قومی ایوارڈ حاصل کر کے دکھائے۔پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی ،سائنس و ٹیکنالوجی میں فاطمہ جناح گولڈ میڈل ، سلام پاکستان یوتھ صدارتی ایوارڈ اور میر خلیل الرحمان فاوٴنڈیشن ایوارڈ۔غرض کون سا اعزاز تھا جو اسے نہیں ملا۔ وہ خواب جن کوپائے تکمیل تک پہنچانے کے لئے عمریں بیت جاتی ہیں،اس نے زندگی کے مختصر ترین دورمیں اپنی جدوجہد سے شرمندہ تعبیر کئے ،اور خوب کئے۔ عالمی فورمز پر جب وہ پاکستان کی نمائندگی کرتی ،توقوم کے سرفخر سے بلند کرتی،انٹرویوزمیں جب بولتی ،تو نئی نسل کوپاکستانیت کا درس ملتا۔مگرگزشتہ ماہ اسے اچانک مرگی کا دورہ پڑا،اور وہ دنیاسے بیگانا ہوگئی۔بیماری کی اطلاع ملکی و بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں شائع ہوئی،انٹرنیٹ اور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر کون کون ا س کے لئے دعائے صحت مانگتا ہوا نہیں پا یا گیا۔ملکی دانشوروں،سیاستدانوں ،صحافیوں سمیت ہر کوئی بارگاہ الہٰی میں فریادی تھا۔بل گیٹستک کو وہ نو سالہ پروفیشنل سرٹی فیکیٹ ہولڈر ارفع کریم یادتھی،جسے شاندار کارنامے پر امریکا بلوایاگیا تھا،اور جہاں اس کمسن بچی نے بل گیٹس کواپنی پیاری سی نظم پیش کی تھی، ارفع کے والد امجد کریم سے بل گیٹس نے فون پرارفع کی طبیعت معلوم کی اوراپنے ڈاکٹروں کی خدمات پیش کیں۔کومے کی حالت میں یہ روشن دیا 26روزتک سی ایم ایچ لاہورمیں چراغ سحری بنارہااور پھر 14جنوری کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بجھ گیا صدر ،وزیراعظم،چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ و گورنرز ،دانشوروں غرض ہر مکتبہ فکر نے اس کے انتقال پر دلی افسوس اور دکھ کا اظہار کیا،پاکستان کی باصلاحیت اور ہونہار بیٹی کی موت ملک وقوم کیلئے سانحہ قرار دیا،اور مرحومہ کے بلند درجات اور لواحقین کیلیے صبرجمیل کی دعا کی۔غیرمعمولی صلاحیتوں کی مالکہ کے بہادر والد کاکہناتھا کہ وہ اپنی بیٹی کے کھو جانے پر اداس ضرور ہیں مگر افسوس نہیں ، انہیں بیٹی پر فخر ہے، اس کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ بے شک موت ایک حقیقت ہے،مگرارفع کریم رندھاوا کا مشن اور سوچ ادھوری نہیں رہے،ا س لئے حکومت ڈیجی کوم ویلی سمیت تمام آئیڈیاز کو باضابطہ سرکاری سرپرستی میں لینا چاہئیے اور اس کے نام پر ایوارڈز کا سلسلہ بھی شروع کیاجانا چاہیے۔
×
×
  • Create New...