اسلام علیکم
کیسے مزاج ہیں آپ کےمحترم ڈاکٹر صاحب؟
جنابِ محترم آگر آپ کو نا مناسب نالگےتو آپ کامشکور ہوں گا بس صرف یہ جنناچاہتا ہوں اگر کوئی دوست فنانشلی پریشانی میں مبتلاہو آور آپ کا ساتھ بھی نا چھوڈناچاہتا ہو تو اس کے لئے آپ کے پاس کیا مشورہ ہے امید ہے آپ مایوس نہیں کریں گے