میں شامل ھوں
پردیس کو فری ھونا چاھیے۔
پردیس ایک مقبول اور پسندیدہ کہانی ھے اور فورم کی مقبولیت کی وجہ بھی ھے اور فورم میں فری رھینا فورم کی مقبولیت کے رینک کو مزید بلند کرے گی۔کیونکہ قارئین کی پسند کو عزت دینے سے فورم کی نیک نامی میں اضافہ ھوگا
سر جی ظفر صاحب کی جتنی بھی اسٹوریاں وہ نظر ھی نھی آتیں۔نہ PGP نہ PDF فارمیٹ میں نہ ٹیکسٹ پیسٹ فارمیٹ میں
پیج 1 سے لیکر آخر تک کوئ اسٹوری نھی نظر آتی
یہ پرابلم ھے ھوسکتا فورم اسکو ایڈریس کرسکتا ھو پلیز کردیں