میں ایک التماس کرنا چاہوں گا ۔۔۔ پلیز میرے اکاؤنٹ کو دیکھ کر بتا دیں اگر اس میں کچھ معلومات ابھی درج نہیں ہے تو میں وہ بھی درج کر دوں اور درج کرنے کا طریقہ بھی بتلا دیں تاکہ آسانی ہو میرے نزدیک تو میں نے اپنی ساری معلومات جو مجھ سے مانگی گئی تھی درج کر دی تھی باقی آپ سے التماس ہے کہ ایک دفعہ نظر ثانی کرتے ہوئے ضرور مطلع کریں شکریہ