Everything posted by TheBoss
-
نئے سال 2025 کے لیے تیار ہو جائیں
جنج ٹر پئی واجیاں نال اوئے میں لڈیاں پاواں آہ ہ ہ ہ ہ یہ خوشی ہے بھولی داستان کے لئیے کب سے اس کی سبسکرپشن لے سکتے ہیں جون 2022 سے باقی ہے 6 مہینے تو شایدباقیات پڑھنے میں لگے گے وہی روحی وہ یاسر ہائے وہ عظمی وہ ماہی وہ نرس اور ناجانے کون کون اب تو نام بھی بھولنے لگے تھے لیکن خیر موقع ملا ہے پھر سے کہانی تک پہنچنے کا وہ ہوسٹل تک پہنچا تھا اب بھی یاد ہے جب ہوسٹل سے لڑکی چوہدری کے ڈھیرے پہ پہنچی اور پھر کتے پڑ گئے اور لڑتا پڑتا ہسپتال پہنچا وہاں نرس جاننے والی تھی🥹 نہایت مشکور ہوں
-
نئے سال 2024 کے لیے تیار ہو جائیں
جیسا کہ کہا گیا ہے سائیلنٹ ممبرز کو 1 یا 2 ناول تک رسائی دی جائے گی تو یہ مہربانی مکمل مفت ہو گی ؟ اگر ایسا ممکن ہے تو بھولی داستان تک رسائی چاہئے بس اس سے زیادہ نہیں شکریہ
-
بڑی عید کی پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ آفر
کیا یہ قیمت ایک بار ادا کرنی ہوگی لائف ٹائم کے لئیے یا پھر یہ بھی سالانہ مدت تک ہے پھر سے قیمت ادا کرنا پڑے گی ممبر بننے کے لئیے ؟
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
ڈاکٹر صاحب دل توڑ دیا یقین کیجئیے بھولی داستان کو پریمیم میں ڈال کر ٹھیک نہیں کیا کیا کہانی تھی کیا جذبات تھے جب بھی قسط آتی تھی تو یوں لگتا تھا یاسر کی جگہ ہم وہاں موجود ہیں اور سب ہمارے ساتھ ہو رہا اور سب ہم کر رہے وہ روحی ماہی عظمی اور ناجانے کتنی چھین لی ہم سے ۔ بہت ظالم ہیں آپ
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
جی بالکل اس کا گواہان تو ہم خود بھی ہے چاہے اس پلیٹ فارم سے منسلک نہیں رہے لیکن پھر بھی قابل تعریف پلیٹ فارم ہے بہت ہی دلچسپ اور منفرد کہانیاں ملتی ۔ میں تو بھولی داستان کا شدائی رہا ہوں لیکن اب تو وہ بھی ہاتھ سے گئی
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
یہ سمجھنا کہاں چاہتے ہیں انہیں تو مفت میں بھی مسلئہ ہوا کرتا تھا اچھا کیا کم سے کم محنت کی قیمت تو موصول ہو ان لوگوں نے قدر کرنی وہ پتے میں ہے نا یہ سدھر سکتے اور نا سمجھ سکتے کہ انسان کو اور بھی زندگی میں کام ہیں چند پیسوں میں انسان نہیں خریدا جاتا