ڈاکٹر صاحب میں نیا ھوں اس فورم پر کمال کی کہانی لکھتے آپ ھیں
لیکن جو آپ کچھ عرصہ کہانی فری میں دے کر پھر پیڈ سیکشن میں کر دیتے ھیں یہ غلط ھے یا تو شروع سے فری میں دیں یا پیڈ سیکشن میں ابھی کچھ میری طرح کے غریب لوگ ھوتے ھیں جو پیڈ سیکشن افورڈ نھیں کر سکتے۔ان کا کیا قصور ھے
باقی ڈاکٹر صاحب آپ کی مرضی ھے
اس آپ کے قارٸین کی تعداد کم ھو جاتی ھے
جس سے آپ کو شاید کوٸ فرق نھیں پڑتا
باقی میری فری پڑھنے والوں سے گزارش ھے کہ کھانی پر کمنٹ ضرور دیا کریں شاید ڈاکٹر صاحب کو یا ایڈمن کو فری والوں کی حالت پر رحم آ جاۓ