Everything posted by Cancerian
-
نگاہوں کے تصادم سے عجب تکرار کرتا ہے .......پروین شاکر
مر تو جانا ہی ہے ایک دن تم مل جاؤ تو تھوڑا جی لیں گے...
-
نگاہوں کے تصادم سے عجب تکرار کرتا ہے .......پروین شاکر
ہزار رونقیں چاہے چار جانِب ہوں تیری کمی نے تو رہنا ہے قائم و دائم
-
خوابوں کا بھرم ٹوٹ گیا
کیا برا ہے کہ میں اقرارِ محبت کر لوں لوگ ویسے بھی تو کہتے ہیں گناہگارمجھے
-
خوابوں کا بھرم ٹوٹ گیا
اپنی سانوں کے دامن میں چھپا لو مجھ کو تیری روح میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے
-
خوابوں کا بھرم ٹوٹ گیا
میرے محبوب تیری محبت کے صدقے میں تجھ پہ وار دوں میری جان صدقے آہ مل کہیں دنیا سے پہرے تنہا تجھ پہ نثار کر دوں میری جان صدقے تُو تو ہے میری محبتوں کا یکتا جاناں یکتائی تجھ پہ قرباں میری جان صدقے میری چاہتوں کا امیں تو ٹھہرا جاناں میں وار وار صدقے سو بار میری جاں صدقے
-
خوابوں کا بھرم ٹوٹ گیا
کون سی بات ہے تم میں ایسی اتنے اچھے کیوں لگتے ہو
-
آہنی گرفت از ڈاکٹر فیصل خان ۔۔۔ تعارفی ایڈیشن
آہنی گرفت مکمل شکل میں کیسے مل سکتا ہے اور کتنے میں