Everything posted by Black0
-
🌟 اپگریڈ کے نئے دور میں خوش آمدید 🌟
زبردست ہو گیا
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
بلکل یہ ہی سوال پوچھنے یہاں آیا کہ شاید کوئی اپڈیٹ مس ہو گئی . زہرہ کو شائستہ نے کیسے بچایا؟ شاید کچھ مس ہو گیا.
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
واہ کمال کر دیا. لگت ہے مولوی صاحب تو مکمل بدل رہے ہیں. پیسہ آنا بھی کیا کمال دیکھاتا ہے.
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
زبردست جناب. یہ کہانی اب سپیڈ پکڑ رہی ہے. مولوی صاحب کا پتہ نہیں کیا بنتا ہے. کہیں لینے کے دینے نا پڑ جاہیں
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
سر اصل میں یہ وجہ بھی ہو سکتی ہے کم دلچسپی کی کہ تعارفی ایڈیشن ہے جو لوگ پیڈ میں نہیں پڑھ سکتے وہ اس کی عادت بھی نہیں ڈالنا چاہتے. کیا پتہ کب پیڈ ہو جائے اور سسپنس برقرار رہے. ورنہ یہ کہانی ایک شاہکار بننے جا رہی ہے
-
ارمان ایک طویل داستان
اس کا اصل نام 8th semester تھا. اور یہ رومن اردو میں لکھی گئی تھی. کافی لمبی کہانی تھی انڈین کریکٹرز کے ساتھ. کہانی میں صرف سیکس نہیں تھا. بلکہ ایکشن اور رومانس بھی تھا. کالج اور ہاسٹل لائف بھی. اس لئے اگر اس سٹوری کو تیزی سے اگے بڑھانا ہے تو یہاں والے رائیٹر کو بہت کھچ کاٹنا اور بدلنا پڑے گا. یہاں حیدر 514 بھائی کی کاوش کی تعریف اس لئیے بھی بنتی ہے کہ اردو ترجمہ اور پھر اردو فونٹ میں لکھنا بھی حاصہ محنت طلب کام ہے.