Everything posted by Administrator
-
سفید چادر از ڈاکٹر فیصل خان
-
اردو ناولز لائبریری پلس ایکسس
اردو ناولز لائبریری پلس اردو ناولز لائبریری پلس کو عید کے موقع پر آن لائن کر دیا گیا ہے ۔ اس بارے میں کچھ معلومات تاکہ آپ اسے بہتر طریقہ سے استعمال کر سکیں ۔ یہ کیسے کام کرتا ہے آپ کو ناول کا نام اور مختصرتعارف پیج پر فراہم کر دیا جاتا ہے ۔ اور سائیڈ بار میں اس ناول کی اور جو گروپ اس ناول کو پڑھ سکتے ہیں ۔ ان تمام گروپس ایکسس کی تفصیل لکھی ہوتی ہے ۔ یہ وزٹ سسٹم پر کام کرتا ہے جس ممبر کو ایکسس ہوتی ہے ۔ اسے ریڈ ناول کا بٹن شو ہوتا ہے۔ اور ریڈ ناول کے بٹن پر کلک کرنے پر سسٹم آپ کا ایک وزٹ شمار کرتا ہے ۔ جس ممبر کو ناول پڑھنے کی ایکسس نہیں ہوتی اسے بٹن شو ہی نہیں ہوتا ۔ بٹن پر کلک کرنے سے آپ کا وزٹ سسٹم شمار کر لے گا ۔ ایک وزٹ ایک سیشن کے لیئے ہو گا ۔ اگر مم ر بار بار ایک ہی ناول کو وزٹ کرے گا تو ہر وزٹ ممبر کی لمٹ سے شمار کیا جائے گا۔ ایکسس گروپس اردو ناولز لائبریری کی ایکسس صرف 4 گروپ ممبرز کو حاصل ہے۔ جن میں درج ذیل گروپس شامل ہیں ۔ ان کے علاوہ کسی بھی گروپ کو اس کی سہولت حاصل نہ ہے۔ کلاؤڈ بیسک پلس ، کلاؤڈ پریمیم ، کلاؤڈ پلاٹینم ، اور لائبریری ناولز پلس کلاؤڈ بیسک پلس۔۔۔۔ ٹوٹل 2 ماہانہ وزٹ کی ایکسس کے ساتھ یہ لائبریری کو ایکسس کر سکتا ہے ۔ کلاؤڈ پریمیم۔۔۔۔ٹوٹل 5 ماہانہ وزٹ کی ایکسس کے ساتھ یہ لائبریری کو ایکسس کر سکتا ہے ۔کلاؤڈ پلاٹینم۔۔۔۔ٹوٹل 10 ماہانہ وزٹ کی ایکسس کے ساتھ یہ لائبریری کو ایکسس کر سکتا ہے ۔لائبریری ناولز پلس۔۔۔۔ٹوٹل 20 ماہانہ وزٹ کی ایکسس کے ساتھ یہ لائبریری کو ایکسس کر سکتا ہے ۔
-
بین الفاظ کی تبدیلی اور اپروول
Banned Words Filters اسلامی مقدس نام اور ممنوع الفاظ کو فورم پر پوسٹ کرنے سے بار بار منع کرنے کے باوجود بہت سے ممبرز اس کی احتیاط نہیں کرتے ۔ جس وجہ سے ان کی پوسٹ یا تھریڈ لمبی اپروول پر ہولڈ ہو جاتی ہے ۔ جنہیں موڈریٹرز کو ایڈٹ کر کے اپروول کرنا پڑتا ہے ۔ اس وجہ سے ممبر کو اپنی پوسٹ کے اپروول کا لمبا انتظار کرنا پڑتا ہے۔کیونکہ موڈریٹرز کے لیئے یہ روٹین سے ہٹ کر کام ہوتا ہے۔کہ وہ ممبرز کی اس پوسٹ یا تھریڈ کو تفصیلی ریڈ کر کے اسے ایڈٹ کریں ۔ اور پھر اسے اپروول کریں۔ اسی وجہ سے بہت سی تھریڈ ایسی بھی اپروول ہو جاتی ہیں ۔ جن میں ایسے الفاظ رہ جاتے ہیں ۔ جن کو بعد میں ممبرز رپورٹ کرتے ہیں اور ان کو پھر سے ایڈٹ یا ڈیلیٹ کیا جاتا ہے۔ اکثر ممبرز اپنی کہانیوں میں مقدس نام وغیرہ کا استعمال کرتے ہیں ۔ جس کو فورم پالیسی اورفورم ممبرز قبول نہیں کرتے۔ تو ایسی کہانی کو ہمیں فورم سے حدف کرنا پڑتا ہے ۔ ہم نے آج سے فورم میں کچھ فلٹرز ایڈ کر دیئے ہیں ۔ جو ایسے الفاظ کو فورم پر پوسٹ ہونے سے روکیں گے ۔ جن الفاظ کو ہم نے بین الفاظ کی لسٹ میں شامل کیا ہو گا ۔ اور وقت کے ساتھ ساتھ ہم اس لسٹ میں نئے الفاظ کو شامل کر کے اس لسٹ کو اپڈیٹ بھی کرتے رہیں گے ۔ جس وجہ سے ممبر ایسی کوئی پوسٹ فورم پر نہیں کر سکے گا ۔ جن میں ایسے بین الفاظ موجود ہوں گے ۔ ایسی کسی بھی پوسٹ کو فورم میں شامل کرتے وقت نیچے تصویر میں دیکھایا گیا ایرر ممبر کو شو ہو گا ۔ جس کے نیچے وہ تمام الفاظ بھی ممبر کو نظر آئیں گے ۔ جن کو فورم پر پوسٹ کرنا ممنوع ہو گا ۔ اور وہ پوسٹ تب تک فورم میں شامل نہ ہو گی ۔ جب تک ان الفاظ کو ڈیلیٹ یا تبدیل نہیں کر دیا جاتا ۔ اس طرح وہ ممبرز اپنی کہانی پوسٹ کرتے وقت پہلی پوسٹ سے ہی اپنے کہانی کے کردار کے نام تبدیل کر سکیں گے ۔ ہم امید کرتے ہیں کہ اس سے فورم پر پوسٹ میں کچھ بہتری ہو گی۔ ایڈمنسٹریٹر
-
کھپرو کی ملکہ از ڈاکٹر فیصل خان ۔۔۔ تعارفی ایڈیشن
QUEEN - YOUR PURCHASE
-
کھپرو کی ملکہ از ڈاکٹر فیصل خان ۔۔۔ تعارفی ایڈیشن
Administrator Whatsapp Number is : +44 7706 626637
-
اردو ناولز لائبریری پلس
Joined to next 12 months
-
اردو ناولز لائبریری پلس
Administrator Whatsapp Number is : +44 7706 626637
-
پردیس ۔۔۔ اردو ادب کی لازوال سیکس کہانی
Administrator Whatsapp Number is : +44 7706 626637
-
اردو ناولز لائبریری پلس
Administrator Whatsapp Number is : +44 7706 626637 Administrator Whatsapp Number is : +44 7706 626637
-
اردو ناولز لائبریری پلس
صرف ادائیگی ۔ 5 ڈالر
-
ایڈمن سے رابطہ کا لنک
+44 7706 626637 آپ فی الحال ہم سے صرف بپ اور وٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔اپنے سوالات کے ساتھ اس نمبر پر ہم سے بپ یا وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ اگر آپ بپ کے ممبر نہیں ۔ تو آپ با آسانی بپ کی ویب سائیٹ سے اینڈروائیڈ اور ایپل کی ایپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔ ڈاؤن لوڈ کے لیئے نیچے دی گئی بپ کی تصویر پر کلک کریں BiP_Android.apk
-
اردو ناولز لائبریری پلس
اگر رائٹر فورم پر اچھا ورک کر رہا ہو گا ۔ تو اسے فورم کی طرف سے ایک ڈسکاؤنٹ کوپن دیا جائے گا ۔ جس سے وہ کسی بھی پیکج پر ڈسکاؤنٹ لے سکے گا ۔ اچھا ورک اور ایکٹو ہونا ضروری ہے ۔ صرف رائٹر گروپ میں ہونے سے وہ ڈسکاؤنٹ کا اہل نہیں ہو گا ۔
-
اردو ناولز لائبریری پلس
اردو ناولز لائبریری پلس فورم میں اردو لائبریری کےنام سے ایک سرور آپشن ایڈ کیا گیا ہے ۔ جس میں ہر قسم کے سادہ اور سیکس ایڈیشن بیسک اور پریمیم کوالٹی کے مکمل شدہ ناول ایڈ کیئے جائیں گے ۔جن میں ہر قسم کے سوشل رائٹر اور لوکل رائٹر کے ناولز شامل ہوں گے ۔ ہر ناول طویل صفحات اور ہائی کوالٹی پرنٹ پر مشتمل ہو گا ۔اس کی بیک گراؤنڈ ورکنگ کی جا رہی ہے اور یہ ابھی پراسس میں ہے ۔ جسے جلد ہی آن کر دیا جائے گا ۔اس کی سبسکربشن الگ ہو گی ۔ البتہ "کلاؤڈ بیسک پلس" کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز کو بھی اس لائبریری کی ایکسس دی جائے گی ۔ اور ان کو بھی یہ ناولز پڑھنے کی سہولت نئی ممبرشپ پالیسی میں دستیاب ہو گی ۔ کلاؤڈ ممبرشپ رولز اپڈیٹس جنوری 2024 میں یہ اعلان کیا گیا تھا کہ کلاؤڈ ممبرشپ کی فیس میں تبدیلی کی جائے گی ۔ جس کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔الہذا یکم جون 2024 سے ممبرشپ سسٹم کو اپڈیٹ کیا جائے گا۔ اس ممبرشپ کے سسٹم میں موجودہ تمام کیٹکری کی ایکسس کے ساتھ مزید سہولیات اور ناولز لائبریری سرور کی ایکسس شامل ہو گی ۔یعنی ممبرز کو اسی ممبرشپ میں ناولز لائبریری کی ایکسس بھی بطور بونس ملے گی۔جس میں طویل صفحات اور ہائی کوالٹی پرنٹ کے ناولز شامل ہوتے رہیں گے۔ اور ممبرز ایک ساتھ طویل ناول کو ایک ہی وقت میں پڑھ سکیں گے۔ کلاؤڈ بیسک ممبرشپ کی قیمت اور رینیول فیس میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ۔ کلاؤڈ بیسک ممبرشپ تمام ممبرز کو موجودہ قیمت"5 ڈالر سالانہ" پالیسی کے مطابق ہی دستیاب ہو گی ۔ اور اس ممبرشپ میں لائبریری ناولز کی ایکسس شامل نہ ہو گی ۔ تاکہ جو کم بجٹ ممبرز فورم پر موجود ہیں ۔ وہ اس تبدیلی سے متاثر نہ ہوں ۔اور اپنی ممبرشپ کو سابقہ روٹین میں جاری رکھ سکیں۔ اور جو کلاؤڈ بیسک ممبرز "ناولز لائبریری "کی ایکسس لینا چاہیں گے ۔ ان کے لیئے ایک نئی کیٹکری کا اٖضافہ کیا گیا ہے ۔ جو کہ "کلاؤڈ بیسک پلس" کے نام سے دستیاب ہو گی۔ اور وہ ممبرز اس کیٹکری پر اپنے اکاؤنٹ کو اپگریڈ کر کے یہ سہولت حاصل کر سکیں گے۔اسی طرح کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز بھی یہ سہولت" 5 ڈالر سالانہ "کی اضافی فیس سے حاصل کر سکیں گے۔ فورم میں تمام ممبرشپ سالانہ بنیادوں پر دستیاب تھیں ۔ جبکہ یکم جون 2024کے بعد ممبرشپ کو سالانہ اور 3 سالہ پلان کی بنیاد پر خریدا جا سکے گا ۔ اور تین سالہ پلان کی تمام ممبرشپ پر 20 پرسنٹ تک کا اضافی ڈسکاؤنٹ ہر ممبر کو دستیاب ہو گا۔فورم کے ریگولر ممبرز کے لیئے یہ پلان فائدہ مند ہو گا ۔ البتہ تمام ممبرشپ کی رینیول سالانہ بنیادوں پر ہی دستیاب ہو گی۔کسی بھی ممبرشپ کو کسی بھی وقت دوسرے پلان پر اپگریڈ بھی کیا جا سکے گا۔ نئے رولز کے مطابق ممبرشپ کی ایکسپائری کے بعد دوبارہ ممبرشپ کی تجدید یعنی رینیول ایکسپائری ڈیٹ سے ہی کی جائے گی ۔ جس کی مثال یوں ہے کہ ۔۔۔ اگر ایک ممبرشپ جنوری2024 میں ایکسپائر ہو گی ۔ اور ممبر اس کی رینیول فیس کی ادائیگی مارچ 2024 میں کرے گا۔ تو اس کی ممبرشپ کی تجدید جنوری 2024سے ہی ہو گی ۔ اور اگر ایک سال کی تجدید ہے تو اس ممبرشپ کی نئی ایکسپائری ڈیٹ جنوری 2025کی ہو گی۔تمام کلاؤڈ ممبرز نوٹ کر لیں۔ ان رولز کا اطلاق یکم جون 2024 سے ہو گا ۔ یکم جون 2024 سے پہلے تمام ممبرز موجودہ ممبرشپ سسٹم ہی استعمال کریں گے ۔ جن ممبرز کی ممبرشپ ایکٹو ہے یا وہ یکم جون سے پہلے ممبرشپ لیں گے ۔ ان کو یکم جون سے نئی پالیسی میں بغیر کسی اضافی چارجز کے شامل کر دیا جائے گا ۔ اور وہ تمام ممبرز یکم جون کو نئی پالیسی کے مطابق سہولیات استعمال کر سکیں گے ۔ ان کی ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ تک کوئی اضافی چارجز نہ ہوں گے ۔ اور اگر کوئی ممبر موجودہ قیمت میں ہی نئی ممبرشپ کی سہولیات اور ناولز لائبریری کا لطف لینا چاہتا ہے تو وہ ممبر اپنی ممبرشپ کو یکم جون سے پہلے ملٹی پل رینیول کروا کر ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ کو جتنا چاہے بڑھا سکتا ہے ۔اور اپنی ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ تک سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے ۔ یکم جون سے ممبرشپ سبسکربشن کی قیمت یہ ہوں گی ایڈمن ۔۔۔اردو فن کلب
-
رمضان 2024 کی فورم پالیسی
ماہ رمضان میں فورم پالیسی جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے۔کہ ہر سال ماہ رمضان میں ہم اپنے فورم کے تمام سیکس سیکشن کو مکمل طور پر آف کر دیا کرتے ہیں۔تاکہ ماہ رمضان مکمل عقیدت اور احترام سے گزارا جا سکے۔ الہذا یکم رمضان سے چاند رات تک تمام سیکس سیکشن ہر خاص و عام کے لیئے بند رہیں گے۔ رمضان میں سیکس سے متعلق کسی بھی ٹاپک یا پوسٹ کو شیئرنہ کیا جائے ۔ اسے اپروول نہ کیا جائے گا۔اور ممبر کو وارننگ بھی دی جائے گی۔ ایڈمنسٹریٹر۔۔۔اردو فن کلب
-
پرائیویٹ کلاؤڈ ممبرز کے رولز
**پرائیویٹ کلاؤڈ ممبرز کے رولز** اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز فورم کا ایک نہایت قیمتی اثاثہ ہیں، جنہیں فورم کے پریمیم رائٹرز نے محنت اور لگن سے تیار کیا ہے۔ یہ خصوصی مواد صرف اردو فن کلب ویب سائٹ پر وقتی تفریح کے لئے آن لائن پڑھنے کے لیے دستیاب ہے۔ ہمارا مقصد اس مواد کو صرف ہماری ویب سائٹ تک محدود رکھنا ہے، اور کسی بھی شکل میں اسے شیئر، کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے کی سخت ممانعت ہے۔ ممنوعہ عمل اور ممکنہ پابندیاں **کاپی اور شیئرنگ کی سخت ممانعت** آپ کو یہ واضح طور پر مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ پریمیم مواد کو کسی بھی دوسرے ممبر یا دوست کے ساتھ شیئر نہیں کر سکتے۔ اگر آپ کسی بھی صورت میں ایسا کرتے ہیں، تو یہ فورم کے قوانین کی خلاف ورزی ہوگی، جس کے نتیجے میں سخت کارروائی کی جائے گی۔ **ری ٹائپنگ یا اسکرین شاٹ لینا** کلاؤڈ میں موجود ناولز کو ری ٹائپ کرنا، اسکرین شاٹ لینا، یا کسی بھی شکل میں مواد کو دوبارہ تخلیق کرنا سختی سے ممنوع ہے۔ یہ مواد صرف پڑھنے کے لئے فراہم کیا گیا ہے، نہ کہ اسے کسی دوسرے پلیٹ فارم پر یا کسی دوسرے مقصد کے لئے استعمال کرنے کے لئے۔ **اکاؤنٹ شیئرنگ کی مکمل پابندی** اپنے اکاؤنٹ کی معلومات، خاص طور پر پاسورڈ، کسی دوسرے فرد کے ساتھ شیئر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ اگر سسٹم کو یہ پتہ چلتا ہے کہ آپ نے اپنے اکاؤنٹ کی تفصیلات شیئر کی ہیں، تو آپ کا اکاؤنٹ فوری طور پر معطل کر دیا جائے گا، اور اسے دوبارہ بحال نہیں کیا جائے گا۔ **اکاؤنٹ بین ہونے کے نتائج** اگر آپ کا اکاؤنٹ فورم کے قوانین کی خلاف ورزی کے باعث بین کر دیا جاتا ہے تو آپ کو دوبارہ اردو فن کلب تک رسائی حاصل کرنے کے لیے ایک نیا اکاؤنٹ بنانا ہوگا۔ مزید برآں، اس نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی پریمیم سیریل کی نئی قسط تک رسائی حاصل کرنے کے لئے آپ کو دوبارہ پہلی قسط سے ادائیگی کرنا ہوگی۔ پہلے خریدی گئی اقساط دوبارہ خریدے بغیر آپ کو نئے مواد تک رسائی نہیں ملے گی۔ **پرانی اور نئی اقساط تک رسائی** کسی بھی سیریل ناول کی سابقہ اقساط تک دوبارہ رسائی حاصل کرنے کے لئے، تمام پچھلی اقساط کو دوبارہ خریدنا ہوگا۔ اس کے بعد ہی آپ نئی اپڈیٹ کو دیکھ سکیں گے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ اردو فن کلب کے مواد کی حفاظت اور رائٹرز کی محنت کی قدر کی جائے۔ اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنانے کے لئے اقدامات **قوانین پر عمل کریں** فورم کے رولز کو سمجھیں اور ان پر مکمل طور پر عمل کریں تاکہ آپ اپنے اکاؤنٹ کو بین ہونے سے محفوظ رکھ سکیں۔ **اکاؤنٹ کی معلومات کی حفاظت کریں** اپنے پاسورڈ اور اکاؤنٹ کی معلومات کو محفوظ رکھیں اور کسی دوسرے فرد کے ساتھ شیئر نہ کریں۔ **مواد کو فقط تفریح کے لئے استعمال کریں** اس مواد کو صرف تفریح اور پڑھنے کے لئے استعمال کریں، اسے کسی بھی دوسرے مقصد کے لئے شیئر یا ڈاؤن لوڈ نہ کریں۔ **نوٹ:** اگر کسی بھی وجہ سے آپ نے رولز کی خلاف ورزی کی، تو اس صورت میں کوئی عذر قابل قبول نہیں ہوگا، اور آپ کے اکاؤنٹ پر مستقل پابندی عائد کر دی جائے گی۔ ایڈمن اردو فن کلب
-
پریمیم ڈیٹا کی خلاف ورزی کرنے والے ممبرز
@Hanjvi962 آج اس ممبر کو اپنا کلاؤڈ پریمیم اکاؤنٹ اپنے دوستوں سے شیئر کرنے کی وجہ سے فورم سے بین کر دیا گیا۔اس ممبر کے اکاؤنٹ میں موجود تمام سیئرئل ناولز کی اپڈیٹس اور پریمیم ناولز کو بھی اس کے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کر دیا گیا۔اس ممبر کو 24 گھنٹوں کا وقت دیا گیا تھا ۔ تاکہ وہ اپنی غلطی مان لےاور اپنی صفائی میں کچھ کہنا چاہے تو کہہ سکتا ہے۔پہلے تو اس ممبر نے صاف انکار کیا ۔ مگر بعد میں اسے فورم کی طرف سے وائلیشن پروف کرنے پر اپنے آپ کو بے قصور گردانا۔فورم کی طرف سے اس ممبر کو تمام ثبوت سینڈ کیئے گئے۔جس پر اس ممبر نے قبول کیا کہ اس نے اپنا اکاؤنٹ کسی دوسرے ممبر سے شیئر کیا تھا ۔ اور معافی اور آخری موقعہ کی درخواست کی ۔ کیونکہ فورم میں اس خلاف ورزی کی کوئی معافی نہیں ۔ الہذا اس ممبر کو فورم سے لائف ٹائم بین کر دیا گیا ہے۔اس ممبر کو نیا اکاؤنٹ بنانے کی اجازت بھی نہیں ہے ۔ اس کے تمام اکاؤنٹ اس وائلیشن کے لنک کی وجہ سے بین ہوتے رہیں گے ۔یہ ممبر اب اس فورم کا ممبر نہیں بن سکے گا ۔ایسے لوگوں کو واقعی عزت راس نہیں آتی۔ جو ایسی اوچھی حرکتیں کرتے ہیں۔اور فورم کے ساتھ ساتھ اپنا بھی نقصان کرتے ہیں۔
-
نئے سال 2024 کے لیے تیار ہو جائیں
کیا آپ نئے سال کے لیئے تیار ہیں؟ اردو فن کلب سال 2024 میں بھی اپنے فورم پر کچھ مزید تبدیلیوں کا ارادہ رکھتا ہے۔ اردو فن کلب نے ہمیشہ ہی تعداد کی بجائے صرف معیار کو اہمیت دی ہے ۔ہماری یہ تبدیلیاں فورم کی سروس کو مزید بہترین بنائیں گی ۔ ان تبدیلیوں میں کچھ پابندیاں اور بہت سی نئی سہولیات شامل ہیں ۔ان تمام پابندیوں اور سہولتوں کا ذکر اسی تھریڈ میں کیا جائے گا۔اس سال 2024 میں ممبرز کے آسانی کے لیئے بہت سی پابندیوں کو ختم کر دیا گیا ہے ۔اور کچھ نئی سہولیات بھی شامل کی گئی ہیں۔ امید کرتے ہیں یہ فورم پر ایک اچھا اضاٖفہ ثابت ہو گا۔ فاسٹ ڈیڈیکیٹ سرورز ہر بار کی طرح ٹریفک کے حساب سے ہم نے اس بار بھی اپنے سرورز کو مزید بہتر کیا ہے اور ان میں مزید ایکٹرا ریسورس شامل کیئے ہیں ۔ تاکہ آپ سب ممبرز کو مزید بہتر سروس مہیا کی جا سکے ۔ان کی تفصیلات ایک الگ تھریڈ میں بتا دی جائیں گی ۔ تاکہ جو ممبرز ان تفصیلات میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔وہ ان کو سمجھ سکیں ۔ان تبدیلوں کو جاننے کے لیئے اس لنک پر وزٹ کریں۔ ایک سے زیادہ اکاؤنٹس والے ممبرز اس کا اعلان گزشتہ سال میں بھی کیا گیا تھا ۔جس کو 2024 تک موخر کیا گیا۔ نئے سال میں ہم بہت سے ممبرز کو فورم سےرخصت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ایسے تمام ممبران جو ایک سے زیادہ اکاؤنٹ رکھتے ہیں اور انہوں نے اپنے ڈبل اکاؤنٹ کے بارے میں انتظامیہ کو خود سےنہیں بتایا۔جبکہ انتظامیہ ان ممبران سے مکمل باخبر ہے۔ ان ممبرز کو بین کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔جو کہ ان ممبرز کے لیئے بھی سرپرائز ہو گا ۔ جو انتظامیہ کو غافل سمجھتے ہیں۔ان ممبران میں پریمیم ممبران بھی شامل ہوں گے ۔ کیونکہ وہ بھی رولز کی خلاف ورزی میں شامل ہیں ۔اگر اب بھی ایسے ممبران اپنا اکاؤنٹ بین ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو ان کے لیئے یہ آخری موقعہ ہے ۔ اپنے تمام اکاؤنٹ کی تفصیلات نیچے دئیے گئی ای میل پر سینڈ کر کے ایکسٹرا اکاؤنٹ کلوز کروا کر اپنا ایک اکاؤنٹ ایکٹو کروا لیں ۔بعد میں کوئی اعتراض قبول نہ ہو گا۔ verify@urdufunclub.org ایڈز فری براؤزنگ فورم میں ایڈز فری براؤزنگ کے لیئے ایک ایڈ آن شامل کیا گیا ہے ۔ جس کی قیمت ہم نے نہایت ہی مناسب رکھی ہے ۔ ممبرز 2 ڈالر ماہانہ یا 20 ڈالر سالانہ ادا کر کے ایڈ فری براؤزنگ حاصل کر سکتے ہیں ۔یہ آپشن کسی ممبر پر زبردستی لاگو نہیں کیا جا رہا ۔ جو ممبران ایڈز کے ساتھ اپنا اکاؤنٹ مینج کر سکتے ہیں ان کو یہ سہولت خریدنے کی ضرورت نہیں ہے ۔البتہ جو ممبران ایڈ فری براؤزنگ چاہتے ہیں وہ اسے حاصل کر سکتے ہیں ۔ ایڈز کمپنی فورم ممبرز کا کیشے اور براؤزنگ ڈیٹا کلکٹ کر کے ہی ممبرز کو اپنی ایڈز شو کرتے ہیں ۔ جس سے ممبرز کی پرائیویسی بھی متاثر ہو سکتی ہے۔ ممبرز کی پرائیویسی ہماری اولین ترجیح ہے۔ہماری کوشش ہے کہ پریمیم ممبرز کو ایڈز نیٹ ورک سے الگ رکھا جائے ۔تاکہ ممبرز کی پرائیویسی متاثر نہ ہو۔ پروفائل انفارمیشن نئے سال میں ہم نے ممبرز کی فیس بک پروفائل انفارمیشن ، وٹس اپ کنفرمیشن ، اور دیگر کنفرمیشن رولز کو ہٹا دیا ہے ۔ کسی بھی فورم ممبر کو ان کی کنفرمیشن کی ضرورت نہ ہو گی ۔سابقہ ممبرز کی طرف سےپہلے سے دی گئی تمام انفارمیشن کو بھی فورم سے حدف کر دیا جائے گا ۔ اور کسی قسم کا کوئی ریکارڈ نہ رکھا جائے گا ۔ ویری فکیشن صرف اور صرف آئی ڈی کارڈ سے ہو گی ۔ جو کہ ممبر اپنی خوشی سے اگر کروانا چاہیں تو کروا سکیں گے ۔ جو ممبر نہ کروانا چاہیں ان کےلیئے کوئی ویری فکیشن کی پابندی نہ ہو گی ۔ اگر کوئی ممبرز اپنی پرائیویسی کو لے کر حساس ہیں تو وہ اپنی ویری فکیشن نہ کروا کر بھی فورم ہر ایکٹو رہ سکتے ہیں ۔ وہ ویری فائیڈ ممبرز کی سہولیات کے علاوہ فورم کی مزید تمام سہولیات سے مستفید ہو سکیں گے ۔ فارگوٹ پاسورڈ (اکاؤنٹ کا پاسورڈ بھولنا) آپ کے اکاؤنٹ کا پاسورڈ اور لاگ ان کی تفصیلات ہی آپ کی شناخت ہے ۔ اسے ہر حال میں یاد رکھیں ۔ اسے بھولنے یا بلاک کرنے کی صورت میں فورم انتظامیہ ، سپورٹ ٹیم یا ایڈمن، آپ کو پاسورڈ مہیا نہیں کرے گا ۔ اور اس حوالے سے کسی ای میل یا میسج کا جواب نہیں دیا جائے گا ۔سسٹم میں فارگوٹ پاسورڈ کا آپشن موجود ہے ۔ جس کی مدد سے اپنی مدد آپ کے تحت نیا پاسورڈ سیٹ کیا جا سکتا ہے ۔ سسٹم رسپانس آپ کے اکاؤنٹ کی سابقہ کارکردگی سے لنک رکھتا ہے ۔سسٹم رسپانس کے لیٹ ہونے یا ممبر کے نہ سمجھنے کی صورت میں کسی قسم کی سپورٹ فراہم نہیں کی جائے گی۔ سپورٹ ٹیم سے اکاؤنٹ پاسورڈ کو ری سیٹ کروانے کی صورت میں چارجز ادا کرنا ہوں گے۔جو کہ اکاؤنٹ کی کیٹکری کے حساب سے ہوں گے۔ سائیلنٹ ممبرز اس سال سائلنٹ ممبرز کی ایکسس کو مزید بڑھایا جائے گا ۔ اور ان کو ایک کی بجائے دو ناولز کے سیکشن کی ایکسس دستیاب ہو گی۔ مزید 1 سیکشن کی ایکسس کو وہ فورم پر ایکٹو رہ کر اور فورم پر کمنٹس اور تھریڈ پوسٹ کر کے فری اپگریڈ کر سکیں گے ۔ جو کہ ان کے ایکٹو رہنے تک موجود رہے گی۔ اور رینک ایکٹو ممبر ہو جائے گا۔دوبارہ غیر فعال ہونے پر سسٹم ان کو دوبارہ سائلینٹ ممبر پر ڈاؤن گریڈ کر دے گا ۔جسے دوبارہ سے ایکٹو ہو کر ایکٹو ممبر رینک پر اپگریڈ کیا جا سکے گا ۔ نوٹ ! کلاؤڈ بیسک ،کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینم کے ممبران پر ان رولز کی شرط نہ ہو گی۔ان کا اکاؤنٹ ممبرشپ تک فعال رہے گا۔ کمنٹس اپروول سیٹ اپ یہ رول گزشتہ سال سے نافد عمل ہے ۔ جو ممبرز رومن یا کسی دوسری زبان میں کمنٹ کرتے ہیں ان کے کمنٹ کو ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے ۔ اور اپروول نہیں کیا جاتا ۔ ان تمام ممبرز کو دوبارہ نوٹ کروایا جا رہا ہے کہ کمنٹ کو صرف اور صرف اردو میں لکھیں تاکہ وہ اپروول ہو سکے ۔ رومن یا کسی بھی زبان میں لکھاگیا کمنٹ ڈائریکٹ ڈیلٹ کر دیا جائے گا ۔بے شک وہ معیاری کمنٹس ہی کیوں نہ ہوں ان کو اپروول نہیں کیا جائے گا ۔ اور ایسے تمام کمنٹس جو کہ چند مخصوص الفاظ جیسا کہ ۔ اپڈیٹ ، نائیس ، گڈ ، اور ان جیسےکسی بھی فضول الفاظ پر مشتمل ہوں گے۔ یا آپ کے کمنٹ میں کسی قسم کی تصویر شامل ہوئی ۔ ان کو بھی اپروول نہیں کیا جائے گا ۔ ان کمنٹس کو ڈائریکٹ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا ۔ اردو الفاظ پر مشتمل معیاری کمنٹس کو ہی اپروول کیا جائے گا ۔ یہاں تمام ممبرز ایک بات نوٹ کر لیں ۔ آپ کا کمنٹ کتنا ہی اچھا اور معیاری کیوں نہ ہو ۔ اگر آپ کہانی کی اپڈیٹ کی تصاویر کو کوٹ کر کے کمنٹ کریں گے جس سے اپڈیٹ کی امیج آپ کی پوسٹ میں شامل ہوں ایسا کمنٹ اپروول نہیں ہو گا ۔ اسے ڈائریکٹ ڈیلیٹ کیا جائے گا۔تمام کمنٹس 24 سے 72 گھنٹوں کے دوران اپروول ہو جاتے ہیں۔ کلاؤڈ ممبرشپ جون 2024 میں کلاؤڈ بیسک ،اور کلاؤڈ پریمیم نئی ممبرشپ کی فیس اور رولز میں تبدیلی کی جا سکتی ہے ۔امکان یہی ہے کہ اس تبدیلی میں نئے رولز کے ساتھ رینیول فیس کو اسی طرح برقرار رکھا جائے گا ۔ جس سے موجودہ ممبرز متاثر نہ ہوں گے ۔ جبکہ نئی ممبرشپ کی پہلی ادائیگی کی فیس میں تبدیلی کی جائے گی۔ جس کا ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔اور تھریڈ کا لنک یہاں ایڈ کر دیا جائے گا۔ یہ تمام سہولیات اور پابندیاں آپ سب ممبرز کی بہتری کے لیئے ہیں ۔ ان سے ہم ایک مختصر اور اچھی کمیونٹی بنائیں گے ۔ ہمیں 20000 ممبران کی بجائے صرف 1000 ممبران کی کمیونٹی قبول ہے مگر ہم تعداد کے لیئے معیار پر سمجھوتا نہیں کریں گے۔نئے سال میں جو ممبران ان سب رولز کے ساتھ فورم پر رہنا چاہیں گے تو ہم ان سب کو خو ش آمدید کہیں گے ۔ اور باقی ممبران جو ان رولز سے اختلاف رکھتے ہیں ان کو بخوشی الوداع کریں گے۔ ایڈمنسٹریٹر ۔۔۔اردو فن کلب
-
پردیس ۔۔۔ اردو ادب کی لازوال سیکس کہانی
Uploading has started from 05 Dec, your order is available in the list and will be uploaded at your turn.
-
پردیس ۔۔۔ اردو ادب کی لازوال سیکس کہانی
https://urdufunclub.org/store/
-
old and new reader
یہاں موجود ہے ۔ کلاؤڈ بیسک ممبرشپ ایکٹو کروا کر پڑھ سکتے ہیں
-
PCloud Challenge for Silent Members
see secend post this topic
-
پردیس ۔۔۔ اردو ادب کی لازوال سیکس کہانی
https://urdufunclub.org/subscriptions/
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
کلاوڈ پریمیم ممبرشپ جوائین کریں ۔ اور اس ناول کو خرید کر پڑھیں ۔
-
آزادی آفر 50 فیصد تک کا ڈسکاؤنٹ
Easypaisa, paypal , bank in pk , and bank in uk
-
آزادی آفر 50 فیصد تک کا ڈسکاؤنٹ
آزادی سیل اردو فن کلب کی طرف سے تمام پاکستان اور انڈیا کے ممبرز کو آزادی کی 76 ویں سالگرہ مبارک ہو ۔ اردو فن کلب آزادی سیل میں پریمیم ناولز کے بنڈل اور ممبرشپ 20 سے 50پرسنٹ تک کی ڈسکاؤنٹ قیمت پر حاصل کریں ممبرشپ بنڈل آفر کلاؤڈ بیسک۔۔۔۔ 5سال کی ممبرشپ صرف $20 ڈالر میں حاصل کریں۔ کلاؤڈپریمیم ۔۔۔۔ 5سال کی ممبرشپ صرف $40 ڈالر میں حاصل کریں۔ کلاؤڈپلاٹینم۔۔۔۔ 1سال کی ممبرشپ صرف $80 ڈالر میں حاصل کریں۔ ناول بنڈل آفر پردیس پہلی 52 اقساط بنڈل صرف 40 ڈالر میں حاصل کریں۔ ہوس پہلی 19 اقساط بنڈل صرف 15 ڈالر میں حاصل کریں۔ آہنی گرفت مکمل ناول صرف 10 ڈالر میں حاصل کریں۔ کامران سیریز مکمل ناول صرف 10 ڈالر میں حاصل کریں۔ یہ آفر صرف اور صرف13 اگست سے 15 اگست تک کی خریداری کے لیئے ہے۔ اور 15 اگست رات 12 بجے تک موجود ہے۔