Everything posted by Administrator
-
عید الفطر اور چاند رات کی مبارکباد
عید الفطر اور چاند رات کی مبارکباد آپ سب کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے اور آخری عشرے کی برکتوں سے بھرپور فیض یاب ہونے پر اردو فن کلب کی طرف سے مبارکباد!۔ خدا نے ہمیں ایک بار پھر اس عظیم مہینے میں عبادت، توبہ اور رحمتوں کی بارش میں شریک ہونے کا موقع دیا، یہ اس کی بے پناہ رحمت ہے۔ چاند رات کی یہ مقدس ساعتیں ہمارے لیے خوشی، امید اورخدا کی رضا کا پیغام لے کر آتی ہیں۔ آئیے اس رات کو دعاؤں، استغفار اور شکرگزاری سے گزارتے ہوئے عید الفطر کے روشن اور مسرت بھرے لمحات کا استقبال کریں۔ خدا ہماری عبادات، روزوں، تراویح اور صدقات کو قبول فرمائے اور ہمیں گناہوں سے پاک کر دے۔ آمین ہر طرف خوشی کی لہر، گھروں میں مٹھاس کی مہک، بچوں کی مسکراہٹیں اور رشتوں کی محبتیں ۔عید کا یہ پیارا تہوار ہمیں اتحاد، بھائی چارے اور خدا کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا موقع دیتا ہے۔ آئیے اس عید پر غریبوں، یتیموں اور ضرورت مندوں کا خاص خیال رکھیں اور انہیں بھی اپنی خوشیوں میں شریک کریں۔ اپنے **رمضان کے یادگار لمحات**، **چاند رات کی تیاریاں** یا **عید کی پلاننگ** کے بارے میں اپنے کمنٹ میں ضرور بتائیں!۔ اردو فن کلب انتظامیہ کی طرف سے آپ سب کو عید الفطر کی بے پناہ مبارکبادقبول ہو ایڈمنسٹریٹر
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
Administrator Whatsapp Number is : +44 7706 626637
-
اہم اعلان: فورم کی کرنسی میں تبدیلی
Administrator Whatsapp Number is : +44 7706 626637
-
⚠️ فائنل وارننگ: ڈالر بیلنس کنورژن کی آخری تاریخ ⚠️
⚠️ فائنل وارننگ: یکم مارچ ڈالر بیلنس کنورژن کی آخری تاریخ ⚠️ تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر آپ کے اکاؤنٹ میں ڈالر بیلنس موجود ہے، تو یکم مارچ 2025 سے پہلے اسے پاؤنڈ میں تبدیل کروا لیں۔یکم مارچ 2025 کے بعد فورم سے ڈالر کا ٹیبل مکمل طور پر ہٹا دیا جائے گا۔فورم پر ڈالر کا کوئی ریکارڈ باقی نہیں رہے گا۔اس کے بعد کسی بھی ممبر کا کوئی اعتراض یا کلیم قابل قبول نہیں ہوگا۔ فوری طور پر ایکشن لیں تاکہ بعد میں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ فورم انتظامیہ
-
رمضان 2025 میں فورم کی پالیسی
ماہ رمضان میں فورم پالیسی جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے۔کہ ہر سال ماہ رمضان میں ہم اپنے فورم کے تمام سیکس سیکشن کو مکمل طور پر آف کر دیا کرتے ہیں۔تاکہ ماہ رمضان مکمل عقیدت اور احترام سے گزارا جا سکے۔ الہذا یکم رمضان سے چاند رات تک تمام سیکس سیکشن ہر خاص و عام کے لیئے بند رہیں گے۔ پندرہ فروری سے پہلے خریدی گئی پردیس 59 کی قسط رمضان سے پہلے تمام ممبرز کو مل جائے گی۔ بھولی داستاں کی یکم مارچ شیڈول اپڈیٹ 27 فروری کو پوسٹ کی جائے گی۔ رمضان میں سیکس سے متعلق کسی بھی ٹاپک یا پوسٹ کو شیئرنہ کیا جائے ۔ اسے اپروول نہ کیا جائے گا۔اور ممبر کو وارننگ بھی دی جائے گی۔ ایڈمنسٹریٹر۔۔۔اردو فن کلب
-
نئے سال 2025 کے لیے تیار ہو جائیں
آپ کی بات بالکل درست ہے تاہم، فورم پر پہلے ہی ممبرشپ کی قیمتوں کا ایک مخصوص سیکشن موجود ہے، جہاں تازہ ترین قیمتیں اور تفصیلات درج ہیں۔ آپ یہاں سے تمام معلومات حاصل کر سکتے ہیں: 🔗 ممبرشپ کی تفصیلات دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں ہم جلد ہی پرانی پوسٹس کا جائزہ لیں گے تاکہ غیر متعلقہ معلومات کو ہٹایا جا سکے اور فورم مزید منظم ہو جائے۔
-
📢 تمام ممبرز کے لیے ایک زبردست خوشخبری 🎉🎉
📢 اردو فن کلب اب ٹک ٹاک پر 🎉📢 🔥 خوشخبری! ہم نے ڈاکٹر خان صاحب کے پریمیم ناولز کا ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے، جو خصوصی طور پر ٹک ٹاک ممبرز کے لیے ہوگا۔ 📖 یہ ناول اعلیٰ معیار کے ہوں گے، جن میں شاندار کہانی، منفرد تحریر، اور بہترین پیشکش شامل ہوگی۔ 💥 سب سے خاص بات۔۔۔ یہ پریمیم ناول ٹک ٹاک پر مکمل طور پر فری دستیاب ہوگا! 😍✨۔ 🚀 تجرباتی طور پر اس کا آغاز کیا جا رہا ہے، اور اگر ہمیں زبردست رسپانس ملا، تو ہم مستقل ایک پریمیم سیریل ناول صرف ٹک ٹاک ممبرز کے لیے جاری کریں گے!۔ اگر اس تجربے کا رسپانس اچھا رہا، تو ہم اسے یوٹیوب اور فیس بک پر بھی تجرباتی طور پر پوسٹ کریں گے۔ جہاں سب سے زیادہ مثبت ردعمل ملا، وہاں اسے مستقل جاری رکھا جائے گا!۔ 🎯 اس کا مقصد یہ ہے کہ فری ممبرز بھی پریمیم کوالٹی ناولز کا لطف اٹھا سکیں! 📚۔ 💬 آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے! کیا آپ اس فیصلے سے خوش ہیں؟ اپنی رائے اس تھریڈ کے کمنٹس میں ضرور بتائیں! 👇۔ 🔔 تازہ ترین اپڈیٹس اور نوٹیفکیشنز بروقت حاصل کرنے کے لیے ہمارے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کو فالو کریں!۔ [TikTok اکاؤنٹ کا لنک]
-
اہم اعلان: فورم کی کرنسی میں تبدیلی
آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔ تمام ممبرز نوٹ کر لیں کہ بیلنس ٹرانسفر کروانے کی آخری تاریخ یکم مارچ 2025 مقرر کی گئی ہے۔ اس تاریخ کے بعد فورم سے ڈالر کا ٹیبل ہٹا دیا جائے گا، اور ممبرز کے بیلنس کا کوئی ریکارڈ محفوظ نہیں رہے گا۔لہٰذا، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہے تو اسے یکم مارچ 2025 سے پہلے ٹرانسفر کروالیں۔ اس کے بعد کوئی بیلنس ٹرانسفر نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کا کوئی کلیم قبول کیا جائے گا۔
-
اہم اعلان: فورم کی کرنسی میں تبدیلی
آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔ تمام ممبرز نوٹ کر لیں کہ بیلنس ٹرانسفر کروانے کی آخری تاریخ یکم مارچ 2025 مقرر کی گئی ہے۔ اس تاریخ کے بعد فورم سے ڈالر کا ٹیبل ہٹا دیا جائے گا، اور ممبرز کے بیلنس کا کوئی ریکارڈ محفوظ نہیں رہے گا۔لہٰذا، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہے تو اسے یکم مارچ 2025 سے پہلے ٹرانسفر کروالیں۔ اس کے بعد کوئی بیلنس ٹرانسفر نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کا کوئی کلیم قبول کیا جائے گا۔ آپ کا اکاؤنٹ بیلنس پہلے ہی زیرو ہے ۔
-
اہم اعلان: فورم کی کرنسی میں تبدیلی
آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔ تمام ممبرز نوٹ کر لیں کہ بیلنس ٹرانسفر کروانے کی آخری تاریخ یکم مارچ 2025 مقرر کی گئی ہے۔ اس تاریخ کے بعد فورم سے ڈالر کا ٹیبل ہٹا دیا جائے گا، اور ممبرز کے بیلنس کا کوئی ریکارڈ محفوظ نہیں رہے گا۔لہٰذا، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہے تو اسے یکم مارچ 2025 سے پہلے ٹرانسفر کروالیں۔ اس کے بعد کوئی بیلنس ٹرانسفر نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کا کوئی کلیم قبول کیا جائے گا۔
-
اہم اعلان: فورم کی کرنسی میں تبدیلی
آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔ تمام ممبرز نوٹ کر لیں کہ بیلنس ٹرانسفر کروانے کی آخری تاریخ یکم مارچ 2025 مقرر کی گئی ہے۔ اس تاریخ کے بعد فورم سے ڈالر کا ٹیبل ہٹا دیا جائے گا، اور ممبرز کے بیلنس کا کوئی ریکارڈ محفوظ نہیں رہے گا۔لہٰذا، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہے تو اسے یکم مارچ 2025 سے پہلے ٹرانسفر کروالیں۔ اس کے بعد کوئی بیلنس ٹرانسفر نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کا کوئی کلیم قبول کیا جائے گا۔ آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔ تمام ممبرز نوٹ کر لیں کہ بیلنس ٹرانسفر کروانے کی آخری تاریخ یکم مارچ 2025 مقرر کی گئی ہے۔ اس تاریخ کے بعد فورم سے ڈالر کا ٹیبل ہٹا دیا جائے گا، اور ممبرز کے بیلنس کا کوئی ریکارڈ محفوظ نہیں رہے گا۔لہٰذا، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہے تو اسے یکم مارچ 2025 سے پہلے ٹرانسفر کروالیں۔ اس کے بعد کوئی بیلنس ٹرانسفر نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کا کوئی کلیم قبول کیا جائے گا۔ آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔کلاؤڈ بیسک چاہیئے یا کلاؤڈ بیسک پلس ؟ تمام ممبرز نوٹ کر لیں کہ بیلنس ٹرانسفر کروانے کی آخری تاریخ یکم مارچ 2025 مقرر کی گئی ہے۔ اس تاریخ کے بعد فورم سے ڈالر کا ٹیبل ہٹا دیا جائے گا، اور ممبرز کے بیلنس کا کوئی ریکارڈ محفوظ نہیں رہے گا۔لہٰذا، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہے تو اسے یکم مارچ 2025 سے پہلے ٹرانسفر کروالیں۔ اس کے بعد کوئی بیلنس ٹرانسفر نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کا کوئی کلیم قبول کیا جائے گا۔
-
اہم اعلان: فورم کی کرنسی میں تبدیلی
آپ کا بیلنس پہلے ہی زیرو ہے۔
-
اہم اعلان: فورم کی کرنسی میں تبدیلی
آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔ تمام ممبرز نوٹ کر لیں کہ بیلنس ٹرانسفر کروانے کی آخری تاریخ یکم مارچ 2025 مقرر کی گئی ہے۔ اس تاریخ کے بعد فورم سے ڈالر کا ٹیبل ہٹا دیا جائے گا، اور ممبرز کے بیلنس کا کوئی ریکارڈ محفوظ نہیں رہے گا۔لہٰذا، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہے تو اسے یکم مارچ 2025 سے پہلے ٹرانسفر کروالیں۔ اس کے بعد کوئی بیلنس ٹرانسفر نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کا کوئی کلیم قبول کیا جائے گا۔
-
اہم اعلان: فورم کی کرنسی میں تبدیلی
آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔ تمام ممبرز نوٹ کر لیں کہ بیلنس ٹرانسفر کروانے کی آخری تاریخ یکم مارچ 2025 مقرر کی گئی ہے۔ اس تاریخ کے بعد فورم سے ڈالر کا ٹیبل ہٹا دیا جائے گا، اور ممبرز کے بیلنس کا کوئی ریکارڈ محفوظ نہیں رہے گا۔لہٰذا، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہے تو اسے یکم مارچ 2025 سے پہلے ٹرانسفر کروالیں۔ اس کے بعد کوئی بیلنس ٹرانسفر نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کا کوئی کلیم قبول کیا جائے گا۔
-
اہم اعلان: فورم کی کرنسی میں تبدیلی
آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔ تمام ممبرز نوٹ کر لیں کہ بیلنس ٹرانسفر کروانے کی آخری تاریخ یکم مارچ 2025 مقرر کی گئی ہے۔ اس تاریخ کے بعد فورم سے ڈالر کا ٹیبل ہٹا دیا جائے گا، اور ممبرز کے بیلنس کا کوئی ریکارڈ محفوظ نہیں رہے گا۔لہٰذا، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہے تو اسے یکم مارچ 2025 سے پہلے ٹرانسفر کروالیں۔ اس کے بعد کوئی بیلنس ٹرانسفر نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کا کوئی کلیم قبول کیا جائے گا۔
-
اہم اعلان: فورم کی کرنسی میں تبدیلی
آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔
-
اہم اعلان: فورم کی کرنسی میں تبدیلی
آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔
-
اہم اعلان: فورم کی کرنسی میں تبدیلی
آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔
-
اہم اعلان: فورم کی کرنسی میں تبدیلی
ہم آپ کے نکتہ نظر کو سمجھتے ہیں ۔فورم پر £1 = $1 کی شرح اصل مارکیٹ ایکسچینج ریٹ کی عکاسی کے لیے نہیں بلکہ ایک معیاری طریقہ کار کے طور پر اپنائی گئی ہے تاکہ مختلف خطوں کے ممبرز کے لیے لین دین کو آسان اور یکساں رکھا جا سکے۔ یہ فیصلہ انتظامی اور آپریشنل اخراجات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے جو مختلف خطوں میں شرح مبادلہ کی تبدیلی سے متاثر ہوتے ہیں۔ پہلے ہم نے سوچا تھا کہ پے پال کی نئی پالیسی کے تحت ٹرانزیکشن فیس جو 5 سے 10 پرسنٹ تک ہو سکتی ہے ، کو پے پال سے ادائیگی کرنے والے ممبرز کی انوائس میں شامل کریں، مگر کیونکہ انوائس پہلے بنتی ہے اور بعد میں ادائیگی کے گیٹ وے سلیکٹ کرنا پڑتے ہیں اس سے ہر انوائس میں اضافی رقم شامل ہوتی اور اس کا اثر تمام ممبرز پر پڑتا۔ اس لیے ہمیں یہ طریقہ زیادہ مناسب لگا کہ شرح مبادلہ کو معیاری کر دیا جائے تاکہ تمام ممبرز کے لیے ایک ہی اصول لاگو ہو اور اضافی اخراجات کی پیچیدگی سے بچا جا سکے۔ یہاں یہ نوٹ کریں کہ فورم پر پہلے تمام پاکستانی ممبرز 300 روپے فی ڈالر ادا کر رہے تھے، یعنی وہ ڈالر کی رقم کے ساتھ ٹرانزیکشن چارجز بھی ادا کر رہے تھے۔ جبکہ پے پال سے ادائیگی کرنے والے ممبرز صرف ڈالر ریٹ ادا کر رہے تھے، اور ان کے ٹرانزیکشن چارجز اور کنورژن ریٹ فورم خود برداشت کرتا تھا۔ شاید اسی وجہ سے اب ان کو یہ فرق محسوس ہو رہا ہے۔ اب، پاکستانی ممبرز، جو پہلے بھی 300 روپے فی ڈالر ادا کر رہے تھے،وہ اب بھی فی الحال فی پاؤنڈ 300 روپے ہی ادا کریں گے، چاہے پاؤنڈ کا مارکیٹ ریٹ 300 سے زیادہ ہی کیوں نہ ہو۔ اس تبدیلی کے بعد، پے پال ممبرز کو پہلےجو فیور تھی، وہ اب 80 فیصد پاکستانی ٹرانزیکشن کرنے والے ممبرز کے لیے منتقل ہو گئی ہے، کیونکہ وہ اب مارکیٹ ریٹ سے کم ادائیگی کریں گے۔ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ موجودہ مارکیٹ ریٹ مختلف ہو سکتا ہے، اور اس تبدیلی سے بعض صورتوں میں رقم میں معمولی اضافہ یا کمی ہو سکتی ہے۔ تاہم، یہ اقدام لین دین کے عمل کو آسان اور تاخیر سے پاک رکھنے کے لیے ضروری ہے۔ہم آپ کے تعاون کی قدر کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ اس فیصلے کو سمجھیں گے۔ اگر آپ کے مزید سوالات یا تجاویز ہیں تو بلا جھجھک ہم سے رابطہ کریں۔
-
اہم اعلان: فورم کی کرنسی میں تبدیلی
محترم ممبران فورم پر تمام مالیاتی ٹرانزیکشنز ڈالر کرنسی میں کی جاتی ہیں۔فورم کے ابتدا میں، ڈالر کو فورم کی ڈیفالٹ کرنسی کے طور پر منتخب کیا گیا تھا۔ کیونکہ یہ دنیا بھر میں ایک مقبول اور وسیع قبولیت رکھنے والی کرنسی تھی۔ تاہم، وقت کے ساتھ یہ واضح ہوا کہ ڈالر کئی ممالک کے لیے غیر مستحکم ثابت ہو رہا ہے۔ اس کے ساتھ، ٹرانزیکشن چارجز اور کرنسی کنورژن کی اضافی لاگت فورم کے مالیاتی نظام کے لیے ناقابل قبول ہوتی جا رہی ہے، کیونکہ ہماری آمدنی کا ایک بڑا حصہ ان فیسوں اور کرنسی کنورژن کی مد میں ضائع ہو جاتا ہے۔ چونکہ ہمارا فورم برطانیہ سے ہے اور ملک کی سرکاری کرنسی پاؤنڈ (جی بی پی) ہے، ان تمام وجوہات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے فورم کی ڈیفالٹ کرنسی کو ڈالر سے تبدیل کرکے پاؤنڈ کو اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے ٹرانزیکشن چارجز تو موجود رہیں گے البتہ یہ تبدیلی کرنسی کنورژن کے اضافی اخراجات کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔ پندرہ جنوری 2025 سے فورم کی تمام آن لائن ٹرانزیکشنز، جو کہ پے پال کے ذریعے کی جائیں گی، ڈالر کے بجائے پاؤنڈ (جی بی پی) میں ہوں گی۔ یہ تبدیلی فورم کے مالیاتی نظام کو مستحکم اور آسان بنانے کے لیے کی جا رہی ہے۔ پے پال کی نئی پالیسی پے پال سے فورم کی تمام مالیاتی ٹرانزیکشنز ڈالر میں وصول کی جاتی ہیں، جو بعد میں ہمارے یو کے بینک اکاؤنٹس میں منتقل کرنے سے پہلے پاؤنڈ (جی بی پی) میں تبدیل کی جاتی ہیں۔ اس عمل کے دوران ہمیں نہ صرف ٹرانزیکشن چارجز بلکہ اضافی کرنسی کنورژن چارجز بھی ادا کرنے پڑتے ہیں۔ حال ہی میں پے پال نے اپنی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے کرنسی کنورژن اور دیگر چارجز میں مزید اضافہ کر دیا ہے، جس سے فورم کی آپریٹنگ لاگت میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ ان غیر ضروری اخراجات کو ختم کرنے اور مالیاتی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے تمام آن لائن ٹرانزیکشنز اب پاؤنڈ میں ہی وصول کی جائیں گی۔ یہ فیصلہ فورم کے اخراجات کو کم کرنے اور کرنسی کے اتار چڑھاؤ سے بچنے کے لیے کیا گیا ہے۔ ، اس لیے یہ تبدیلی فورم کے لیے زیادہ مؤثر ثابت ہوگی۔ پاکستانی ممبران کے لیے فورم پر 80پرسنٹ سے زیادہ ممبران پاکستان سے ہیں، جوپاکستان میں موجود فورم کے ایجنٹس کے ذریعے لوکل بینک ٹرانزیکشن کرتے ہیں۔ان کے لیے قیمتیں وہی رہیں گی جو پہلے سے مقرر ہیں۔یہ تبدیلی صرف کرنسی کے نام کی ہوگی، اور ممبران پر کسی قسم کا کوئ منفی یا مثبت اثر نہیں پڑے گا۔نہ تو انہیں اضافی ادائیگی کرنی پڑے گی اور نہ ہی کسی قسم کی پریشانی کا سامنا ہوگا۔ دیگر ممبران کے لیے باقی 20 پرسنٹ ممبران کے لیے بھی یہ تبدیلی معمولی ہے ۔کیونکہ ڈالر اور پاؤنڈ کی ویلیو تقریباً برابر رہتی ہے، صرف چند پوائنٹس کا فرق ہوتا ہے۔یہ ایک شفاف اور سادہ منتقلی ہوگی جو مالیاتی عمل کو مزید آسان بنائے گی۔ اپنے اکاؤنٹ بیلنس کو تبدیل کریں اگر آپ اپنے فورم اکاؤنٹ میں بیلنس رکھتے ہیں، تو اسے پاؤنڈ میں تبدیل کروانے کے لیے فوراً ایڈمنسٹریٹر سے رابطہ کریں۔ آپ کے اکاؤنٹ میں موجود ڈالر کے بیلنس کو بغیر کسی اضافی چارجز کے پاؤنڈ میں تبدیل کیا جائے گا۔ براہ کرم جلد از جلد یہ تبدیلی کروائیں تاکہ آپ کا بیلنس قابل استعمال رہے اور کسی بھی ممکنہ رکاوٹ سے بچا جا سکے۔اپنے اکاؤنٹ بیلنس کی پاؤنڈ میں منتقلی کے لیئے اسی تھریڈ میں پوسٹ کر کے بتائیں ۔ تاکہ اسے پاؤنڈ میں منتقل کیا جا سکے ۔بیلنس منتقلی کی لاسٹ ڈیٹ یکم مارچ 2025 ہے ۔ اس کے بعد بیلنس ٹرانسفر نہ ہوسکے گا ۔ 15 جنوری کے بعد فورم میں ایڈ کیا گیا ڈالر بیلنس پاؤنڈ بیلنس میں مارکیٹ ریٹ کے مطابق تبدیل کیا جائے گا ۔ تبدیلی کی شرح: 1 ڈالر = 1 پاؤنڈ پاؤنڈ ایک قابل اعتماد اور مستحکم کرنسی ہے، جو فورم کے مالیاتی نظام کو مضبوط اور محفوظ بنائے گی۔پاکستانی ممبران کے لیے کسی قسم کی قیمت میں تبدیلی نہیں ہوگی۔بین الاقوامی ممبران کے لیے بھی یہ منتقلی شفاف اور آسان ہوگی۔ اگر آپ کو اس تبدیلی کے بارے میں مزید سوالات ہوں، تو براہ کرم فورم ایڈمنسٹریٹر سے رابطہ کریں یا اس تھریڈ میں تبصرہ کریں۔ آپ کے تعاون کا شکریہ۔
-
اسپیشل سیکشن اب تمام ممبرز کے لیے فری دستیاب
🌟 اسپیشل سیکشن اب کلاؤڈ بیسک پلس اور اس سے اوپر کے تمام ممبرز کے لیے فری دستیاب 🌟 فورم کی بڑھتی ہوئی کامیابی اور آپ کی محبت و تعاون کے بدولت، ہم ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ آپ کے لیے کچھ نیا اور دلچسپ پیش کریں۔ اسی عزم کے تحت ہم نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے، جس کا فائدہ آپ سب کو ہوگا! ۔ اسپیشل سیکشن کا مکمل تعارف:۔ یہ سیکشن پہلے صرف ویری فائیڈ ممبرز کے لیے مخصوص تھا تاکہ وہ اپنے خصوصی اسٹیٹس کا بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔ لیکن اب ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اسے کلاؤڈ بیسک پلس، کلاؤڈ پریمیم، اور کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز کے لیے بھی فری دستیاب کر دیا جائے۔ یہ سہولت کس کے لیے ہے؟ کلاؤڈ بیسک پلس، کلاؤڈ پریمیم، اور کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز۔اگر آپ ان میں سے کسی بھی رینک کے ممبر ہیں، تو اب آپ اس اسپیشل سیکشن کو بغیر کسی اضافی فیس کے وزٹ کر سکتے ہیں۔ ویری فائیڈ ممبرز۔چاہے آپ کلاؤڈ ممبر ہوں یا نہ ہوں، آپ کا ویری فائیڈ اسٹیٹس فورم کی طرف سے تسلیم شدہ ہے۔ لہٰذا آپ کو یہ سیکشن فری دستیاب رہے گا۔ کلاؤڈ بیسک اور کلاؤڈ جونیئر ممبرز کے لیے اہم پیغام اگر آپ اس اسپیشل سیکشن کا حصہ بننا چاہتے ہیں، تو آپ کو اپنا اکاؤنٹ کم از کم کلاؤڈ بیسک پلس پر اپگریڈ کرنا ہوگا۔ اپگریڈ کرنے سے نہ صرف آپ کو اسپیشل سیکشن تک رسائی حاصل ہوگی بلکہ دیگر اضافی سہولیات بھی دستیاب ہوں گی۔ کلاؤڈ بیسک پلس کے ممبرز کے لیے خصوصی فوائد ناول لائبریری پلس تک رسائی: ہمارے بہترین اور خصوصی ناولز سے لطف اندوز ہونے کا موقع۔ اسپیشل سیکشن تک مکمل رسائی: وہ سیکشن جو آپ کے لیے نیا اور خاص مواد پیش کرتا ہے۔ مزید اعلیٰ معیار کے مواد اور خصوصی فیچرز کا تجربہ کرنے کا موقع۔ ہم نے یہ فیصلہ کیوں لیا؟ ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارا فورم ایک کمیونٹی ہے جہاں ہر ممبر کو ترقی اور آگے بڑھنے کے مواقع ملنے چاہییں۔ کیونکہ ویری فکیشن سسٹم کو عارضی طور پر ختم کر دیا گیا ہے ۔ اسی لیے ہم نے یہ اسپیشل سیکشن صرف چند لوگوں کے لیے محدود رکھنے کے بجائے، ان تمام ممبرز کے لیے کھول دیا ہے جو کلاؤڈ بیسک پلس یا اس سے اوپر کے رینک رکھتے ہیں۔ فائدہ اٹھانے کا موقع اگر آپ کلاؤڈ بیسک یا کلاؤڈ جونیئر ممبر ہیں، تو ابھی اپگریڈ کریں اور ان خصوصی سیکشنز اور فیچرز کا حصہ بنیں جو صرف کلاؤڈ بیسک پلس اور اس سے اوپر کے ممبرز کے لیے دستیاب ہیں۔ اپگریڈ کرنے کا عمل آسان ہے اور آپ کو فوراً نئے فیچرز تک رسائی مل جائے گی۔ ویری فائیڈ ممبرز کے لیے خاص نوٹس اگر آپ ویری فائیڈ ممبر ہیں، تو آپ کے لیے کوئی تبدیلی نہیں۔ آپ پہلے کی طرح اس اسپیشل سیکشن کو فری وزٹ کر سکتے ہیں، چاہے آپ کلاؤڈ ممبر ہوں یا نہ ہوں۔ یہ سہولت آپ کے اسٹیٹس کا حصہ ہے اور ہمیشہ رہے گی۔ کلاؤڈ بیسک اور کلاؤڈ جونیئر ممبرز اپنے اکاؤنٹ کو کیسے اپگریڈ کریں؟ فورم ہوم پیج پر موجود اپگریڈ پرو ٹیب پر کلک کریں ۔ کلاؤڈ بیسک پلس یا اس سے اوپر کے پلان کو منتخب کریں۔ اپگریڈ کرنے کے بعد فوراً ان نئی سہولیات سے لطف اندوز ہونا شروع کریں۔ ہم نے کلاؤڈ بیسک پلس ممبرز کے لیے ناول لائبریری پلس اور اسپیشل سیکشن کو ایک ایسا امتزاج بنایا ہے جو آپ کے تجربے کو مزید دلچسپ اور فائدہ مند بنائے گا۔ یہ آپ کا فورم ہے، اور ہم آپ کی ضروریات کو ہمیشہ ترجیح دیتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے یا کسی سوال کے جواب کے لیے اس تھریڈ میں کمنٹ کریں یا سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔
-
ریفرل ریوارڈ پروگرام 2025
اردو فن کلب ریفرل پالیسی اردو فن کلب پر نہ صرف آپ انٹرٹینمنٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔بلکہ آپ کو اپنے ریفرلز کے ذریعے مستقل آمدنی کا منفرد موقع بھی فراہم کیا جاتا ہے۔ ہمارا ریفرل کمیشن پروگرام آپ کی محنت کو انعام دینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، اور اس میں نئے اور دلچسپ مواقع شامل کیے گئے ہیں۔ ریفرل کمیشن پروگرام کیسے کام کرتا ہے؟ اپنے دوستوں اور سوشل میڈیا کمیونٹی کو اپنے ریفرل لنک سے فورم پر مدعو کریں ۔ آپ کو ایک خصوصی ریفرل لنک دیا جائے گا، جس کے ذریعے آپ اپنے دوستوں اور نیٹ ورک میں لوگوں کو اردو فن کلب کی ممبرشپ لینے کی دعوت دے سکتے ہیں۔ ہر ممبرشپ خریداری پر کمیشن حاصل کریں جب بھی آپ کا ریفر کردہ ممبر کوئی بھی کلاؤڈ ممبرشپ خریدے گا، اس کی خریداری مکمل ہونے پر آپ کا ریفرل کمیشن آپ کے اکاؤنٹ بیلنس میں شامل کر دیا جائے گا۔اور آپ کو اکاؤنٹ ای میل کے ذریعے نوٹی فائی بھی کر دیا جائے گا ۔ آپ کےکمیشن کی شرح خریدی گئی ممبرشپ کی قیمت کا 5% سے 10% تک ہو سکتی ہے۔ ماہانہ ٹارگٹ مکمل کریں اور زیادہ کمیشن حاصل کریں ریفرل کمیشن ایک یا ایک سے زیادہ ممبر زپر بھی دیا جائے گا ۔تاہم اگر آپ ایک مہینے میں 50 ممبرز سے زیادہ ممبرز کو اردو فن کلب کی ممبرشپ دلوانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں، تو آپ کو اس ماہ کے تمام کامیاب ریفرلز پر دس پرسنٹ تک کا کمیشن دیا جائے گا۔اگر آپ کا ریفرل کردہ ممبر فوری ممبرشپ حاصل نہیں کرتا اور وہ 2025 میں ہی کچھ ماہ بعد ممبرشپ خریدتا ہے تو اس کی ممبرشپ کی خریداری کا کمیشن بھی آپ کے اکاؤنٹ میں شامل ہو گا ۔ اسے ضائع نہیں کیا جائے گا ۔ اپنی ریفرل کمیونٹی کو بڑھائیں اور اسے مستقل کمائی کا ذریعہ بنائیں۔ زیادہ کمیشن حاصل کرنے کے ٹپس اپنے ریفرل لنک کو زیادہ سے زیادہ سوشل پلیٹ فارمز پر شیئر کریں۔اپنے نیٹ ورک میں اردو فن کلب کی اہمیت کو اجاگر کریں۔ماہانہ ٹارگٹ کو پورا کرنے کے لیے اپنی حکمت عملی بنائیں۔اپنی پیشرفت کو ہر مہینے مانیٹر کریں اور بہترین نتائج کے لیے محنت کریں۔ کمیشن کی شرح اور تفصیلات ماہانہ ایک سے پچاس ممبرز۔ہر ممبرشپ خریداری پرپانچ پرسنٹ تک کمیشن ماہانہ پچاس سےزیادہ ممبرز۔ہر ممبرشپ خریداری پر دس پرسنٹ تک کمیشن اہم شرائط و ضوابط کمیشن صرف ان ممبرز پر لاگو ہوگا جو آپ کے ریفرل لنک کے ذریعے رجسٹرڈ ہو کر ممبرشپ خریدیں گے۔ماہانہ ٹارگٹ کے مطابق اضافی کمیشن حاصل کرنے کے لیے مقررہ تعداد میں ریفرلز کرنا ضروری ہے۔ہر کامیاب خریداری پر کمیشن کا اطلاق ہوگا۔ماہانہ ٹارگٹ مکمل ہونے پر ہر ماہ کی یکم تاریخ کو اضافی کمیشن ٹارگٹ مکمل کرنے والے ممبر کے اکاؤنٹ میں پوسٹ کیا جائے گا اردو فن کلب کسی بھی وقت اس پالیسی میں تبدیلی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ یہ وقت ہے کہ آپ اپنے نیٹ ورک کو وسیع کریں اور اردو فن کلب کو دنیا بھر میں پھیلائیں۔ اردو فن کلب کے ساتھ نہ صرف آپ کو بہترین مواد تک رسائی ملے گی بلکہ آپ اپنی محنت سے اضافی آمدنی بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ ریفرل پالیسی کی مدت یہ ریفرل کمیشن پالیسی یکم جنوری 2025 سے 31 دسمبر 2025 تک کے لیے نافذ العمل ہے۔ 💡 ابھی اپنا ریفرل لنک حاصل کریں، شیئر کریں، اور کمائی کا سلسلہ شروع کریں✨
-
وارننگ سسٹم کے تحت فورم رولز
اردو فن کلب فورم کے قوانین اور وارننگ سسٹم اردو فن کلب فورم میں نظم و ضبط اور خوشگوار ماحول برقرار رکھنے کے لیے وارننگ سسٹم موجودہے۔ تمام ممبران سے گزارش ہے کہ فورم کے قوانین کو بغور پڑھیں اور ان پر عمل کریں، کیونکہ ہر خلاف ورزی یا لاعلمی آپ کےفورم اکاؤنٹ کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔ وارننگ سسٹم کی وضاحت وارننگ سسٹم کے تحت ممبران کو ان کی خلاف ورزیوں کے مطابق وارننگ پوائنٹس دیے جاتے ہیں، جو 1 سے 10 کے درمیان ہو سکتے ہیں۔ یہ پوائنٹس خلاف ورزی کی نوعیت اور شدت کو ظاہر کرتے ہیں۔ وارننگ پوائنٹس اور ان کے نتائج وارننگ پوائنٹس کے تحت مختلف پابندیاں عائد کی جاتی ہیں، جو درج ذیل ہیں پوائنٹس کی تعداداور پابندی کی نوعیت زیرو پوائنٹ۔۔۔۔ صرف نوٹس (قابل اصلاح غلطی)۔۔۔۔ کوئی پابندی نہیں۔ ایک پوائنٹ ۔۔۔۔ الرٹ (آپ کو فورم رولز پڑھنے کی ضرورت ہے)۔۔۔۔ کوئی پابندی نہیں۔ دو پوائنٹس ۔۔۔۔فورم پر ایک دن کی پوسٹنگ کی پابندی۔ تین پوائنٹس ۔۔۔۔ایک دن کے لیئے فورم تک رسائی بندہو جائے گی۔ پانچ پوائنٹس ۔۔۔۔تین دن کے لیئے فورم تک رسائی بند ہو جائے گی۔ دس پوائنٹس ۔۔۔۔لائف ٹائم بین (ممبر کا اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے بند کر دیا جائے گا)۔ وارننگ پوائنٹس کی اقسام عارضی وارننگ پوائنٹس ۔۔۔۔یہ وارننگ عام طور پر زیرو پوائنٹ کے ساتھ بطور نوٹس دی جاتی ہے تاکہ ممبران کو اپنی اصلاح کا موقع ملے۔ اگر خلاف ورزی کی نوعیت معمولی ہو اور ایڈمنسٹریٹر کا مقصد ممبر کو سمجھانا یا فیور دینا ہو، تو نمبرز کے ساتھ عارضی پوائنٹس ایشو کیے جا سکتے ہیں، جو وقت کے ساتھ خود بخود ختم ہو جاتے ہیں۔ تاہم، اگر خلاف ورزی کی نوعیت سنگین ہو تو مستقل وارننگ پوائنٹس جاری کیے جاتے ہیں جو لائف ٹائم رہتے ہیں۔ مستقل وارننگ پوائنٹس ۔۔۔۔یہ پوائنٹس لائف ٹائم کے لیے اکاؤنٹ میں رہتے ہیں اور مستقبل کی کسی بھی خلاف ورزی پر ان کو مدنظر رکھ کر سخت کارروائی کی جاتی ہے۔ عارضی اور مستقل وارننگ پوائنٹس کا اکاؤنٹ پر ردعمل معمولی خلاف ورزیوں پر عارضی پوائنٹس ایک خاص مدت (مدت وارننگ ایشو کرنے پر درج کی جاتی ہے )کے بعد خود بخود ختم ہو جاتے ہیں، جس سے ممبر کا اکاؤنٹ دوبارہ فریش ہو جاتا ہے۔ تاہم، اگر عارضی پوائنٹس کے ختم ہونے سے پہلے ممبر بار بار قوانین کی خلاف ورزی کرے اور پوائنٹس جمع ہو جائیں، تو مجموعی پوائنٹس کے مطابق رولز کے تحت پابندی عائد کی جائے گی۔جو اکاؤنٹ کے بین ہونے کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ اس لیے تمام ممبران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مزید خلاف ورزی سے گریز کریں تاکہ اضافی پوائنٹس کے نتیجے میں سخت کارروائی سے بچا جا سکے۔جبکہ سنگین خلاف ورزیوں پر مستقل پوائنٹس کبھی ختم نہیں ہوتے اور ہمیشہ اکاؤنٹ پر اثرانداز رہتے ہیں۔ وارننگ دینے کے اصول خلاف ورزی کی سنگینی کے مطابق وارننگ پوائنٹس دیے جاتے ہیں۔ایڈمنسٹریٹر کسی بھی خلاف ورزی پر 1 سے 10 تک پوائنٹس دے سکتا ہے۔10 پوائنٹس ملنے کی صورت میں اکاؤنٹ فوری طور پر لائف ٹائم بین ہو جائے گا۔ وارننگ کے اثرات وارننگ ملنے سے ممبر کی ریپوٹیشن اور اچیومنٹ پوائنٹس متاثر ہوتے ہیں، جس سے رینک کم ہو سکتا ہے۔ وارننگ کے وقت ممبر کو اپنی ہسٹری پر نظر رکھنی چاہیے تاکہ آئندہ خلاف ورزی سے بچا جا سکے۔ وارننگ دینے کا اختیار صرف ایڈمنسٹریٹر کو وارننگ پوائنٹس دینے کا اختیار حاصل ہے۔وارننگ کا مقصد فورم کے قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے۔ تمام وارننگ پوائنٹ کی ہسٹری ممبر کی پروفائل میں شو ہوتی ہے ۔ اگر کسی مسئلے یا وضاحت کی ضرورت ہو تو فورم ایڈمنسٹریٹر سے رابطہ کریں۔ یہ قوانین فورم کے تمام ممبران پر لاگو ہیں، اور ان کی پاسداری ہر ممبر کی ذمہ داری ہے۔
-
نئے سال 2025 کے لیے تیار ہو جائیں
**کیا آپ نئے سال کے لیے تیار ہیں؟** سال 2025 کے آغاز کے ساتھ، **اردو فن کلب** اپنے فورم میں چند اہم تبدیلیاں متعارف کروانے جا رہا ہے۔ ہمیشہ کی طرح، ہمارا زور تعداد کی بجائے معیار پر ہوگا تاکہ فورم کی سروس کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔ ان تبدیلیوں کے بعد، فورم کی موجودہ سروس اور نئی سروس میں آپ کو واضح فرق محسوس ہوگا۔ اس میں کچھ ضروری پابندیاں اور نئی سہولیات شامل ہوں گی، جن کا ذکر اس تھریڈ میں کیا جائے گا۔ ہمیں امید ہے کہ یہ اضافے فورم کے تجربے کو مزید بہتر بنائیں گے۔ کلاؤڈ جونیئرممبرشپ جو ممبرز صرف **بھولی داستاں** ناول پڑھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ان کے لیئے نئے سال2025 میں، ہم ایک کم قیمت ممبرشپ متعارف کروا رہے ہیں ۔اس خصوصی ممبرشپ کی قیمت صرف ** 2 ڈالر ** جو کہ چھے ماہ کے لیئے ہوگی، جو کہ انتہائی مناسب فیس ہے۔ اس ممبرشپ کے ذریعے ممبرز کو پہلے سے پوسٹ ہزاروں صفحات کے ساتھ ساتھ ماہانہ **30 صفحات** کی نئی اپڈیٹس دی جائیں گی، جنہیں ہر 15 دن بعد **15 صفحات** کی صورت میں فراہم کیا جائے گا۔ یہ ممبرشپ صرف بھولی داستاں ناول تک محدود ہوگی اور کسی دوسرے ناول یا مواد کی ایکسس اس میں شامل نہیں ہوگی۔بھولی داستاں ناول کے اختتام کے بعد یہی ممبرشپ کسی دوسرے نئے سلسلے پر بھی جاری رہے گی۔ ممبرشپ رینیول پالیسی فورم کے قوانین کے مطابق، کلاؤڈ پلاٹینم اور کلاؤڈ پریمیم ممبرز اگر اپنے اکاؤنٹ کو کلاؤڈ بیسک پر ڈی گریڈ کرتے ہیں ۔ تو اس کے پرائیویٹ کلاؤڈ اکاؤنٹ کو غیر فعال کر دیا جائے گا۔ تمام ممبرشپ کی تجدید ہمیشہ سابقہ ممبرشپ کی ایکسپائری تاریخ سے کی جائے گی تاکہ ممبرز کا سبسکرپشن سائیکل منظم رہے۔ ممبرشپ کی ایکسپائری سے **3 دن قبل** ممبر کو رینیول انوائس ارسال کی جائے گی۔ یہ انوائس **7 دن** تک فعال رہے گی اور اس مدت کے دوران ممبر اپنی ممبرشپ کی فیس ادا کر سکے گا۔ اگر انوائس کی ادائیگی مقررہ مدت میں نہ ہو سکی تو انوائس ایکسپائر ہو جائے گی، اور ممبر کو اپنی ممبرشپ تجدید کے لیے ایڈمنسٹریٹر سے رابطہ کرنا ہوگا۔ - ممبرشپ کی تجدید ہمیشہ اسی ایکسپائری تاریخ سے کی جائے گی جب پہلے ممبرشپ ختم ہوئی تھی، چاہے فیس تاخیر سے ادا کی جائے۔ مثال کے طور پر، اگر کسی ممبر کی ممبرشپ **جنوری** میں ختم ہوئی تھی اور وہ **مارچ** میں فیس ادا کرتا ہے، تو اس کی ممبرشپ جنوری سے شمار ہوگی اور اگلی ایکسپائری تاریخ **اگلے سال کے جنوری** میں ہی ہوگی۔ لیٹ رینیول فیس اگر کوئی ممبر اپنی ممبرشپ **ایک سال یا اس سے زیادہ** عرصے تک تجدید نہیں کرواتا، تو اسے تجدید کے وقت **ڈبل رینیول فیس** ادا کرنا ہوگی۔ یہ پالیسی اس لیے متعارف کروائی گئی ہے تاکہ ممبرز بروقت اپنی ممبرشپ کو برقرار رکھیں اور فورم کی سروسز سے مسلسل فائدہ اٹھا سکیں۔ کچھ ممبرز ممبرشپ کی تجدید میں تاخیر صرف اس لیے کرتے ہیں تاکہ ناولز کی اپڈیٹس جمع ہو جائیں اور وہ بعد میں ایک ساتھ زیادہ مواد پڑھ سکیں۔ تاہم، جب ہمارے فورم پر اپڈیٹ شیڈول باقاعدگی سے دیا جاتا ہے، تو اسی طرح تجدید کا بھی ایک منظم اصول ہونا ضروری ہے۔ اس کا مقصد فورم کی سروس کو بہتر بنانا اور سبھی ممبرز کو اپڈیٹس تک مساوی رسائی فراہم کرنا ہے۔ لہذا، بروقت تجدید فورم کے معیار اور کمیونٹی کے مفاد میں ہے۔ کمنٹس اپروول سیٹ اپ رومن اردو اور دیگر زبانوں میں لکھے گئے کمنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا عمل برقرار رکھا جائے گا۔ صرف اردو میں لکھے گئے کمنٹس، جو فورم کے قوانین کے مطابق ہوں گے، انہیں ہی اپروو کیا جائے گا۔ اکاؤنٹ ویری فکیشن پراسس جنوری 2024 میں ہم نے فورم پر اکاؤنٹ ویری فکیشن کا عمل متعارف کروایا تھا۔ اس کا مقصد ویری فائیڈ ممبرز کا ایک خاص گروپ بنانا تھا تاکہ ان کے لیے کچھ خصوصی ناولز اور بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ اس اقدام کا مقصد ممبرز کے تجربے کو بہتر بنانا اور ایک معتبر کمیونٹی بنانا تھا۔ تاہم، ہمیں توقع کے برعکس فیڈبیک ملا۔ سینکڑوں ممبرز نے ویری فکیشن کے لیے درخواستیں جمع کرائیں، لیکن بدقسمتی سے ان میں سےنوے پرسنٹ درخواستیں فیک تفصیلات پر مبنی تھیں۔ ان کا مقصد غلط معلومات کے ذریعے ویری فکیشن حاصل کرنا تھا، جو ہمارے اصولوں کے تحت ممکن نہیں تھا۔ صرف وہی ممبرز ویری فائی ہو سکے جنہوں نے درست معلومات فراہم کیں، اور ایسے ممبرز کی تعداد صرف 15 ہے۔ ہم ان ممبرز کے اعتماد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ فیک درخواستوں کی کثرت کو مدنظر رکھتے ہوئے، ہم نے اس ویری فکیشن عمل کو فی الحال بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگر مستقبل میں اس کی ضرورت محسوس ہوئی تو ہم اس پر دوبارہ غور کریں گے۔ تاہم، جن ممبرز نے اپنے اکاؤنٹس ویری فائی کروا لیے ہیں، انہیں فورم کی طرف سے اضافی سہولیات، پوائنٹس، اور دیگر فوائد فراہم کیے جاتے رہیں گے۔اور ان کے نام کے ساتھ ویری فائی بیج بھی موجود رہے گا ۔ ای میل نیوز لیٹر نئے سال سے ہم فورم کے ممبرز کے لیے ای میل نیوز لیٹر کا اجرا بھی کر رہے ہیں۔ اس کے ذریعے، ہم ان ممبرز کو دوبارہ فورم پر مدعو کریں گے جو کسی وجہ سے فورم سے دور ہو چکے ہیں۔ مزید برآں، فورم رینڈملی منتخب کردہ ممبرز کو اسپیشل کوپن کوڈز بھیجے گا، جنہیں وہ فورم پر خصوصی ڈسکاؤنٹس کے ساتھ خریداری کے لیے استعمال کر سکیں گے۔ انوائٹ رجسٹریشن سسٹم فورم پر روزانہ تقریباً 300 نئے اکاؤنٹس بنتے ہیں، جن میں سے تقریباً 200 ایسے ہیں جن کے ای میل ایڈریس ممبرز کی طرف سے تصدیق نہیں ہوتے۔ اس کی وجہ سے، ان اکاؤنٹس کو 10 دن تک تصدیق کے انتظار کے بعد فورم سے خودکار طور پر ہٹا دیا جاتا ہے، تاکہ ہمارے فورم کے فعال ممبروں کی تعداد غیر ضروری طور پر جعلی اکاؤنٹس سے متاثر نہ ہو۔باقی 100 اکاؤنٹس میں سے، 50 سے زیادہ پہلے سے موجود ممبرز کے اضافی اکاؤنٹس ہوتے ہیں۔ یہ ممکن ہے کہ ممبرز یہ اضافی اکاؤنٹس اس لیے بناتے ہوں تاکہ نئے اکاؤنٹ میں کوئی خاص سیکشن کھل جائے جو ان کے پاس پہلے نہیں کھل رہا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ تمام فری اکاؤنٹس کو ایک جیسی رسائی حاصل ہوتی ہے۔ ہم آپ کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ نئے سال 2025 سے، ہم فورم کی اوپن رجسٹریشن کو بند کر رہے ہیں۔ نئے ممبرز صرف پہلے سے موجود ممبرز کی دعوت پر شامل ہو سکیں گے۔ ہر ایکٹو ممبر کو اس کی سرگرمی کی بنیاد پر فری انوائٹ کوپن دیے جائیں گے، جن کی مالیت **$2** ہوگی۔ یہ کوپن ممبرز کو بالکل فری ملیں گے، اور وہ انہیں نئے ممبرز کو بیچ کر یا ان کی مدد سے کسی کو فورم میں فری ممبرشپ دلوا کر فورم پر اضافی فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ جو ممبر بغیر کسی دعوت کے فورم پر رجسٹر ہونا چاہے گا، اسے **$2 رجسٹریشن فیس** ادا کرنی ہوگی۔مزید یہ کہ ممبرز کو ای میل کی ویری فکیشن کے بعد ایڈمن کی منظوری تک کا بھی انتظار کرنا ہو گا ۔ اور تمام اکاؤنٹس میونل ری ویو کے بعد اپروول ہوں گے ۔ اس اقدام سے غیر ضروری اور جعلی اکاؤنٹس کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا، اور یہ ہمیں یہ یقینی بنانے میں مدد دے گا کہ ہمارے فورم میں صرف فعال اور حقیقی ممبرز موجود ہیں۔ بیرونی ایڈ نیٹ ورکس معروف ایڈ نیٹ ورک ''گوگل ایڈ سینس'' کی پالیسی میں اڈلٹ سائیٹس شامل نہیں ۔ اس کے متبادل کے طور پر ہم پچھلے تین سال سے کسی ایسے ایڈ نیٹ ورک کی تلاش میں تھے جو ہمارے فورم پر اشتہارات دکھا کر فورم کے اخراجات کم کرنے میں مدد کرے تاکہ ممبرز پر ممبرشپ فیس کا بوجھ کم کیا جا سکے۔ اس طویل عرصے کی کوششوں کے باوجود ہمیں کوئی ایسا نیٹ ورک نہیں ملا جو ہماری توقعات پر پورا اتر سکے۔ اگرچہ مختلف ایڈ نیٹ ورکس فورم پر اشتہارات دیکھا کر ہمیں ارننگ فراہم کرتے ہیں، لیکن ساتھ ہی وہ ممبرز کی ڈیوائسز کا ڈیٹا ٹریک کرنا شروع کر دیتے ہیں، جس سے ممبرز کی پرائیویسی کو خطرہ لاحق ہو جاتا ہے۔اور ہم ممبرز کی پرائیویسی کو کمپرومائز کر کے ایڈز سے ارن نہیں کرنا چاہتے۔ ہمارا'' فورم ایمیونٹی سیکورٹی'' سسٹم، جس میں ہم نے سیکیورٹی اور پرائیویسی کے سخت حفاظتی انتظامات کیے ہوئے ہیں، ایسی کسی بھی کوشش کو روک دیتا ہے اور اس ٹریک سیشن کو فوری طور پر بلاک کر دیتا ہے۔ بیرونی ایڈ نیٹ ورکس پر اعتماد نہ ہونے کی وجہ سے، ہم نے اب تمام بیرونی ایڈ نیٹ ورکس کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنا ذاتی ایڈ نیٹ ورک متعارف کروا دیا ہے۔ فی الحال، اس نیٹ ورک پر فورم میں پوسٹ کیے گئے ناولز کے اشتہارات ہی دکھائے جا رہے ہیں، لیکن ہمارا اصل مقصد اس نیٹ ورک کو فورم ممبرز اور اسپانسرز کی جانب سے ملنے والے اشتہارات کے لیے استعمال کرنا ہے۔ اس طرح نہ صرف ہمیں کچھ آمدنی ہو سکے گی، بلکہ ہمارے ممبرز بھی 100 فیصد محفوظ رہیں گے۔ہم نے ہمیشہ اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ ہمارے فورم پر ممبرز کی معلومات مکمل طور پر محفوظ رہے۔ جو ممبرز یا اسپانسرز اپنی مصنوعات کے اشتہارات ہمارے فورم پر لگوانا چاہتے ہیں، وہ مجھ سے براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔ اس اقدام سے ہمیں فورم کے انتظامات کو بہتر طریقے سے سنبھالنے میں بھی مدد ملے گی، اور ہم آپ سب کو مزید بہتر خدمات فراہم کر سکیں گے۔ اکاؤنٹس ای میل کی تصدیق ہم نے فورم کے تمام ممبرز کی ای میلز کو دستی طور پر چیک کیا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ تمام اکاؤنٹس درست اور فعال ای میلز سے منسلک ہیں۔ اس عمل کے دوران ایسے تمام ممبرز کے اکاؤنٹس کو فورم سے ہٹا دیا گیا جن کی ای میلز یا تو غلط تھیں، وقت کے ساتھ غیر فعال ہو چکی تھیں، یا جن کی معیاد ختم ہو چکی تھی۔ یہ اقدام فورم کی سیکیورٹی کو بہتر بنانے، غیر فعال اکاؤنٹس کو ختم کرنے، اور ممبرز کے درمیان ایک صاف اور منظم ماحول فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ ایسے ممبرز کو 3 ماہ کا نوٹس دیا گیا تھا کہ وہ اپنی ای میلز کو فورم پر اپڈیٹ کر لیں تاکہ ان کے اکاؤنٹس برقرار رہ سکیں۔ تاہم، نوٹس کی مدت ختم ہونے کے بعد، ان ممبرز کے اکاؤنٹس کو فورم سے مستقل طور پر حذف کر دیا گیا جنہوں نے اپنی ای میلز اپڈیٹ نہیں کیں۔ اگر آپ کے اکاؤنٹ پر بھی ای میل سے متعلق کوئی وارننگ ظاہر ہو رہی ہے، تو یہ آپ کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ اسے نظر انداز نہ کریں۔ اپنی ای میل کو فوری طور پر اپڈیٹ کریں تاکہ آپ کا اکاؤنٹ محفوظ اور فعال رہے۔ اگر آپ کو ای میل اپڈیٹ کرنے میں کوئی دشواری پیش آ رہی ہے یا اس حوالے سے مزید رہنمائی کی ضرورت ہے، تو براہ کرم فورم کے ایڈمنسٹریٹر سے رابطہ کریں۔ ایڈز فری براؤزنگ گزشتہ سال متعارف کرائے گئے **ایڈز فری براؤزنگ** کے آپشن کو ممبرز کی سہولت کے پیش نظر مزید بہتر کیا جا رہا ہے۔ اس کی قیمت'' 20 ڈالر سالانہ ''سے کم کر کے **10 ڈالر سالانہ** مقرر کی گئی ہے، جو پہلے سے بھی زیادہ مناسب ہے۔ ممبرز یہ آپشن لے کر اپنے براؤزنگ تجربے کو اشتہارات سے پاک کر سکتے ہیں۔ کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز کے لیے خصوصی مراعات نئے سال میں ہم کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز کو خصوصی حیثیت دیتے ہوئے ہر قدم آگے رکھیں گے۔ اس کے تحت، فورم پرکلاؤڈ پلاٹینم ممبرز کو ایڈز کا صرف 10 فیصد حصہ ہی نظر آئے گا، اور ان اشتہارات میں بھی صرف فورم سے متعلقہ مواد شامل ہوگا۔ سب سے بڑھ کر، کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز کو اشتہارات بند کرنے کے لیے 10 سیکنڈ کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ ان کے اشتہارات 3 سے 5 سیکنڈ میں خودبخود بند ہو جائیں گے، جس سے ان کا تجربہ مزید بہتر اور تیز تر ہو گا۔اس طرح ہم آپ کو ایک خصوصی، ایڈ-لائٹ، اور بہترین تجربہ فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ آپ ہماری فورم سرگرمیوں سے بھرپور لطف اٹھا سکیں۔ یہ تمام تبدیلیاں فورم کو بہتر بنانے اور ایک اعلیٰ معیار کی کمیونٹی بنانے کے لیے کی جا رہی ہیں۔ ہمیں زیادہ تعداد کی بجائے ایسی کمیونٹی چاہیے جو معیار پر پورا اترے۔ ہم 20,000 ممبرز کی بجائے 1,000 معیاری ممبرز کو ترجیح دیتے ہیں۔ ان نئے اصولوں کے ساتھ جو ممبرز فورم میں شامل رہنا چاہیں، ہم ان کا خیرمقدم کریں گے۔ جبکہ جو ممبرز ان تبدیلیوں سے اتفاق نہیں رکھتے، انہیں بخوشی الوداع کریں گے۔ **ایڈمنسٹریٹر** **اردو فن کلب**
-
Link needed
https://urdufunclub.org/forum/184-cloud-basic-serials-novels/ کلاؤڈ ممبرشپ ہونا ضروری ہے