مجرِم یا۔۔۔
ایک ایسے نوجوان کی کہانی، جسے اپنا انتقام ہر صورت لینا تھا۔۔۔
ایک غریب لڑکی کی کہانی، جس کی عزت ایک ہی دن میں کئی مرتبہ روندی گئی۔۔۔
ایک ایسی عورت کی کہانی، جسے اپنے شوہر کا انتظار تھا۔۔۔
ایک دوست کی کہانی، انتقام میں جھلس رہے یار کو سہارا دے کر اس کی مدد کرتا ہے۔۔۔
ایک سفاک، جذبات سے عاری، ایک قیدی کی کہانی، جس کا مقصد صرف موت کا انتظار کرنا تھا۔۔۔
ایک محبِ وطن جاسوس کی کہانی، جس نے اپنی زندگی وطنِ عزیز کیلئے قربان کر دی۔۔۔
ایک لیڈر کی کہانی، جس نے انتھک محنت کے بعد اپنے ملک کے راز کسی کے دماغ میں دفن نہ ہونے دیے۔۔۔
ایک ننھی پری کی کہانی، جس کی خاطر ایک باوفا بیوی بےوفا نہ بنی۔۔۔
تحریر : جاوید بانڈ