سب سے پہلے تمام دوست احباب سے معذرت چاہوں گا کہ اتنی تاخیر ہوئی۔ دراصل میں ایک طویل سفر پر گیا تھا جو ایک ہفتے پر محیط تھا۔ لوٹنے پر بھی ایک ڈیڑھ دن کام کو سلجھاتے سلجھاتے ضائع ہو گیا۔
میں دوستوں کی بےچینی اچھی طرح سمجھ رہا ہوں اور آگاہ ہوں کہ دوست کیوں کر منتظر ہیں۔
قسط وار کہانیوں میں ایسی اونچ نیچ چلتی ہی رہتی ہے۔
آئندہ میں کوشش کروں گا کہ اتنی تاخیر نہ پیدا ہو۔