آپ کا۔شکریہ جناب کہ یہاں تک تشریف لائے اور مجھے سمت بتائی۔۔۔
اب میں بھرپور کوشش کروں گا کہ سٹوری کو اسی سمت چلایا جائے۔۔۔
باقی جب ہیرو نے پہلا قتل کیا تو اس وقت وہ جوش اور جنون میں کر تو گیا لیکن حالات کی سنگینی کا اندازہ نہیں کر پایا اور ویسے بھی پہلا کارنامہ تھا اس لیے مجھے بھی سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ کیسے چلاؤں تو یہ سب لکھ ڈالا۔
بہرکیف!!!۔
فلحال تو ابھی تک ایک لفظ بھی نہیں لکھ پایا کیوں کہ یہاں کمپنی میں کچھ ایمرجنسی یا ہنگامی حالات چل رہے ہیں تو ٹائم بلکل نہیں مل رہا بس چار پانچ دن کی بات ہے پھر کچھ حالات نارمل ہوں گے تو میں اگلی اپڈیٹ لکھنا شروع کر دوں گا۔۔اور امید ہے کہ توقع کے مطابق ہی لکھ پاؤں گا۔
ویسے بھی میرے پاس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ تو ہے نہیں اس لیے موبائل پر ہی لکھ کر سیو کرتا جاتا ہوں اور ایک جامع اپڈیٹ بنانے کے بعد موبائل سے ہی اپلوڈ کر دیتا ہوں۔