@SAQIB 1
آج اس ممبر کو پریمیم ڈیٹا چوری کر کے اپنے دوستوں سے شیئر کرنے کی وجہ سے فورم سے بین کر دیا گیا۔اس ممبر کے اکاؤنٹ میں موجود تمام سیئرئل ناولز کی اپڈیٹس اور پریمیم ناولز کو بھی اس کے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کر دیا گیا۔اس ممبر نے اپنی طرف سے کمال ذہانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اینی ڈیسک سافٹویئر سے اپنی سکرین کو اپنے دوستوں سے شیئر کیا ۔ فورم کی طرف سے اس ممبر کو تمام ثبوت سینڈ کیئے گئے۔جس پر اس ممبر نے معافی اور آخری موقعہ کی درخواست کی ۔ کیونکہ فورم میں اس خلاف ورزی کی کوئی معافی نہیں ۔ الہذا اس ممبر کو فورم سے لائف ٹائم بین کر دیا گیا ہے۔اب نئی اپڈیٹ کے لیئے اس ممبر کو دوبارہ سے مطلوبہ سیئریل ناول کی پرانی اپڈیٹس بھی لینا پڑیں گی ۔کیونکہ اس کے بغیر نئی اپڈیٹ اسے نہیں مل سکتی۔یا پھر صبر کا گھونٹ بھرنا ہو گا۔کچھ لوگ اب بھی تجربات سے بعض نہیں آتے۔اور اپنا اکاؤنٹ کھو دیتے ہیں۔
ایڈمنسٹریٹر