فیڈ بیک کا شکریہ
ہم اس پر مزید غور کریں گے ۔ اور اس کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کریں گے ۔ ہو سکتا ہے کہ اس کی لمٹ بڑھا کر 30 دن تک کر دیں ۔ اور 30 دن میں 10 کمنٹس تو با آسانی کیئے جا سکتے ہیں ۔ دراصل اس رولز کا مقصد ہی سائلنٹ ممبرز کو ایکٹو کرنا ہے ۔اس میں ابھی ایک اور ایشو بھی زیر غور ہے جس پر آپ کی توجہ نہیں گئی ۔ کہ جب ممبر کا اکاؤنٹ ہی لمیٹڈ ہو جائے گا اور مین سیکشن تک رسائی نہ ہو گی تو وہ کمنٹس کس تھریڈ پر کرے گا ؟ جو کہ اپررول بھی ہو سکیں ۔ اور اس ممبر کا اکاؤنٹ آٹو ایکٹو ہو سکے😃۔اس رولز کو ہم مزید تبدیلی کے ساتھ لاگو کریں گے ۔ اور آپ کا دوسرا سوال ِ ۔۔۔۔ اگر کسی کو اردو لکھنا نہیں آتی ۔تو مجھے یقین ہے کہ اسے پڑھنا بھی نہیں آتی ہو گی ۔