ڈاکٹر صاحب جتنا سسپنس آپ کی کہانی میں ہوتا ہے، پڑھنے والا ہر قسط کے بعد نیا قیاس کرتا ہے۔ اب مجھے لگتا ہے کھپرو کی رانی اور کوئی نہیں بلکہ خود شکو ہو گی
پردیس صرف پچیس فیصد فری ہے باقی پیڈ ہے۔ جہاں تک فری ہے وہ کم از کم پانچ سال پرانا ہے۔
اس کے علاوہ ہوس بھی چار سال پرانا ہے۔
آہنی گرفت چھ سات سو صفحات پہ مشتمل ہے۔