Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 26/06/20 in all areas

  1. تمام ڈیٹا چور ممبرز نوٹ کر لیں! ۔ اردو فن کلب کی انتظامیہ کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ کچھ بدنیت ممبرز اردو فن کلب کا پریمیم ڈیٹا چرا کر اپنے بنائے گئے مختلف پیڈ گروپس میں پیسے لے کر سیل کر رہے ہیں ۔یاد رہے کہ اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن دستیاب ہیں اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ۔فورم پر جو ممبرز اسے چوری کر کے اپنے گروپس میں سیل کر رہے ہیں ۔ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ ڈیٹا چوری نہ کریں۔اور کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہ کریں ۔ ڈیٹا شیئر یا چوری کرنے والہ اور چوری شدہ ڈیٹا خریدنے والہ ممبر اس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا۔اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی چند پیسوں کے عوض ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس قیمت کو ایگری کرتے ہوئے چوری کر سکتا ہے ۔مجھے اس قیمت یا ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ شکریہ ایک ڈیٹا چور ممبر کے گروپ کی کچھ اسکرین شارٹس یہاں شیئر کی جا رہی ہیں

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.