Dr sb,
I am not complaining about the length of the update. Just wanted to let you know that I have been reading this awesome story and by commenting on this telling about my presance and apprise ur effort.
بالکل ٹھیک فرمایا آپ نے معاشرے کی کروی سچائیاں اور تلح حقیقتیں اس انداز میں قلمبند کرنا کہ وہ حقیقت کے قریب تر لگے یہ ڈاکٹر صاحب کا ہی کام ھے اور سونے پر سہاگہ وہ سسپنس ، ایکشن اور تھرل ھوتا ہے جو ان کی کہانیوں میں ہوتا ہے یہ سب مل کر ایسا کمال کا کمبینیشن بناتے ہیں جو کارعین کو مسحور کر دیتا ہے اور معاشرے کی تلح حقیقتیں پرہ کر بھی ان کے ذہن پر بہت کم تلح احساس ابھر تا ہے