میرے خیال میں تو بہت منطقی اور درست فیصلے کیے گئے ہیں
بروقت فیصلے کرنا بہت ضروری ہوتا ہے
اور فیصلے طے شدہ اصولوں کے مطابق ہی ہونے چاہییں
ایکٹو اور نان ایکٹو ہونے کا معیار بہت ہی منطقی ہے
فورم پر سب لطف اندوز ہونے آتے ہیں - سیکس فورم کا تو مقصد ہی سب کی سفلی ٹھرک کی تسکین ہوتا ہے
لیکن یہ بھی انسانی فطرت ہے کہ ایک ہی ایکٹیویٹی سے بور ہو جاتا ہے اسلیے کسی ممبر کا کبھی ایکٹو ہونا اور پھر مصروف ہوکر نان ایکٹو ہوجانا ایک فطری سا معاملہ ہے
مجھے ہمیشہ افسوس رہا ہے کہ مجھے جب سے ان سیکس فورمز سے آگہی ہوئی ہے بہت سے اچھے ممبر نان ایکٹو ہوگئے
پرانی پوسٹیں دیکھ کر محسوس ہوتا تھا کہ کبھی ان فورمز پر بہت معیاری بحث بھی ہوا کرتی تھی
اب سوائے ڈاکٹر فیصل کے کون ہے جو ان تھریڈز اور گفتگوؤں میں ریسپانس دیتا ہو
پرانے رائٹرز بھی لگتا ہے کہ ایک عرصہ تک کہانیاں لکھ کر اور تھریڈز میں حصّہ لے کر اکتا چکے تھے
لیکن ان کی جگہ نئے رائٹرز نے نہیں لی
اب امید ہی کی جاسکتی ہے کہ کوئی نئے ایکٹو ممبرز یا رائٹرز بھی فورمز جائن کرکے رونق بحال کریں گے
اب تو کوئی تھریڈ سٹارٹ بھی کردیا جائے تو اس میں کسی کا ریسپانس ہی نہیں ہوتا - تھریڈ سٹارٹر خودہی اپنا سر ٹکراتا رہتا ہے