یہ ایک نہایت عمدہ اور لاجواب خیال ہے کہ ایسے تمام رائیٹرز جو اپنی مضروفیات سے وقت نکال کر لکھتے ہیں ان کو ان کی اس کاوش کا معاوضہ ادا کیا جائے۔
اس سے سب سے پہلے تو یہ ہو گا کہ انسان کی کاوشوں کا اعتراف جو پہلے زبانی جمع خرچ پر مشتمل تھا،اب مالی فائدے کے طور پر ادا ہو گا۔
زبردست جناب۔۔
میں تو اس خیال کے حق میں ہوں۔ ایسا ہونا چاہیے۔