Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 22/04/16 in Posts

  1. زندگی میں کوئی بھی مصروف نہیں ہوتا بات صرف ترجیحات کی ہے۔
  2. دس سال سے بھی کم عرصے میں ٹیکنالوجی کی تیز رفتاریاں ایک سو اٹھائیس ایم بی سے ایک سو اٹھائیس جی بی تک
  3. اسٹیٹ بنک آف پاکستان کا جاری کردہ یہ نوٹ 1960 سے 1969 تک پاکستانی حاجی دوران حج سعودی عرب میں استعمال کرتے تھے
  4. ایک گود لیے شخص(جس بچپن میں کسی نے گود لے لیا تھا) نے اپنی اصل کو ڈھونڈنا چاہا تو اس کی تلاش حیرت انگیز انداز میں ختم ہوئی۔وہ اور اس کی اصل ماں ایک ہی اسٹور پر پچھلے چار سال سے کام کر رہے تھے اور ان دونوں میں سے کسی کو علم نہ تھا۔
  5. نیو یارک میں اتنے زیادہ ریستوران ہیں کہ آپ ہر رات ایک ریستوران میں ڈنر کرنا چاہیں تو آپ کو چون سال درکار ہیں تب جا کر آپ ایک ایک بار تمام ریستوران میں ڈنر کر سکیں گے۔
  6. ایک بڑھیا نے تین سال تک مسلسل روزانہ پیزا آڈر کیا۔۔۔پھر ایسا ہوا کہ تین دن مسلسل اس نے پیزا آڈر نہیں کیا۔۔پیز ڈیلیور کرنے والی کو لگا کہ شاید کوئی مسئلہ ہے ورنہ اس بڑھیا نے کبھی تین دن کی بریک نہیں لی۔۔۔وہ اس بڑھیا کے گھر گئی دروازہ کھٹکھٹایا لیکن کوئی جواب نہ ملا ۔۔اس نے پولیس کو بلا لیا۔۔پولیس نے دروازہ توڑ کر دیکھا تو بڑھیا فرش پر گری ہوئی تھی وہ تین دن سے بے ہوش تھی۔۔۔ یوں تین سال تک مسلسل پیزا کھانے نے عورت کی جان بچا دی۔۔۔ کون کہتا ہے فاسٹ فوڈ نقصان دہ ہے؟؟
  7. ریڈیو کو پچاس ملین یوزر حاصل کرنے کے لیے پورے اڑتیس سال لگے۔ٹی وی نے پچاس ملین یوزر تیرہ سال ۔انٹرنیٹ نے چار سال اور فیس بک نے دو سال میں حاصل کر لیے۔
  8. ٹرانسپیرنٹ تتلی حوالہ
  9. ہاتھی واحد چوپایہ ہے جو اپنے وزن کی وجہ سے چھلانگ نہیں لگا سکتا۔ ہاتھی اپنے پیروں کے پوروں پر چلتا ہے اور اگر اس کے پوروں کی انگلی ٹوٹ جائے تو وہ زمین سے اٹھ نہیں سکے گا اور نتیجتاً خدا کو پیارا ہو جائے گا۔ اسی لئے کہتے ہیں کہ اگر کبھی پاگل ہاتھی سے سامنا ہو جائے تو کسی نیچی جگہ چھلانگ لگا دیں۔ ہاتھی کبھی بھی نیچے چھلانگ نہیں لگائے گا اگرچہ وہ جگہ تین فٹ ہی نیچی کیوں نہ ہو۔
  10. دنیا میں صرف 5 ممالک ایسے ہیں جو مقروض نہیں ہیں۔ مکاؤ، برونائی دارالسلام، برٹش ویرجن آئس لینڈ، لیکنسٹائن، پلاؤ پاکستان اس لسٹ میں باونویں نمبر پہ ہے تمام ترقی یافتہ ممالک پاکستان سے زیادہ مقروض ہیں مکمل لسٹ یہاں دیکھ سکتے ہیں
  11. برزایل میں ایسے مینڈک بھی پائے جاتے ہیں جن کی آنکھوں کے اوپر سینگ ہوتے ہیں اور وہ کتوں کی طرح بھونکتے ہیں۔
  12. ایسا لگتا ہے جیسے جادوئی عمل ہو یا فوٹو شاپ کا کمال لیکن ایسا کچھ نہیں ہے۔۔پانی کی دھار میں ایک پائپ چھپا ہے جو اسے سہارا دیے ہوئے ہے۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.