Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 21/04/16 in Posts

  1. بائیس دسمبر انیس سو اٹھہتر کو ایک چھوٹا سا طیارہ اڑاتے ہوئے ایک پائلٹ نے کنٹرول روم میں پیغام بھیجا "میرے طیارے کے عین اوپر ایک اور طیارہ ہے۔۔" کنٹرول سے جواب دیا گیا کہ "کون سا طیارہ؟ طیارے کو پہچانو اور ہمیں بتاو۔" پائلٹ "نہیں نہیں! یہ طیارہ نہیں ہے۔" اس جواب کے بعد وہ پائلٹ اپنے جہاز سمیت ہمیشہ کے لیے غائب ہو گیا کبھی نہیں ملا۔
  2. ایک سی لائن جو کہ پچھلے سال سمندر میں موجود ایک جال میں پھنس گئی جس سے اس کے جسم پر بہت زیادہ زخم آئے۔پاس ہی موجود ایک ہوٹل کے ورکر اسے سمندر سے نکال کر ہوٹل لے گئے۔اس کا علاج کیا گیا اور تین ماہ کے اندر اندر تندرست ہو گئی۔اس دن سے آج تک یہ روزانہ سمندر سے نکل کر ساحل پر موجود ہوٹل آتی ہے اور اپنے محسنوں سے ملتی ہے وہاں آرام کرتی ہے اور واپس سمندر میں چلی جاتی ہے۔
  3. گلہریاں اس کائنات کی نرم دل مخلوق میں سے ہیں۔۔۔یہ کسی بھی اکیلے چھوٹے بچے کو گود لے لیتی ہیں۔۔جس بچے کا کوئی والی وارث نہ ہو یہ اسے اپنا لیتی ہیں۔۔ آج آپ اپنی آنکھوں سے منظر بھی دیکھ لیں۔۔ یتیموں اور لاچاروں کے ساتھ اچھے سلوک کے سلسلے ہم انسانوں کو ان گلہریوں سے سیکھنے کی اشد ضرورت ہےْ۔
  4. دو ہزار چھے میں ایک بندے نے اپنی بیوی کو قتل کروانے کے لیے ایک کرائے کے قاتل کو بھیجا۔۔۔کرائے کا قاتل اس آدمی کی بیوی کے ہاتھوں مارا گیا۔۔۔اکیاون سالہ بڑھیا نے خالی ہاتھ سے ہی کرائے کے قاتل کا گلا گھونٹ کر اسے مار ڈالا۔۔ آفرین ہے ایسے کرائے کے قاتل پر بھی اکیاون سالہ بڑھیا کے ہاتھوں مارا گیا وہ بھی خالی ہاتھ حملے میں۔۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.