فورم کی نئے سرور پر تبدیلی
ہمارے فورم کی ہوسٹنگ اپریل میں ختم ہونا تھی۔جس کے بارے میں اس تھریڈ میں پہلے بھی بتایا گیا تھا۔اور تمام دوستوں سے فورم کو ڈونیٹ کےتعاون کی درخوست بھی کی گئی تھی۔فورم سے اپنی محبت کا ثبوت دیتے ہوئے کسی ایک بھی ممبرز نے فورم کو ڈونیٹ نہیں کیا۔جس پر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی مجھے ہی ہوسٹنگ کی پے منٹ کرنی پڑی۔مجھے نیو ہوسٹنگ کی پیمنٹ میں کچھتاخیر ہو گئی۔جس وجہ سے فورم دو دن بند بھی رہا۔
اب فورم کی نیو ہوسٹنگ لے لی گئی ہے۔جس میں فورم کو اگلے کچھ گھنٹوں میں موو کر دیا جائے گا۔اس دوران اگر سائیٹ کچھ ٹائم
کے لیئے بند رہے۔تو پریشان نہ ہوا جائے۔شکریہ
11-05-2015
اپڈیٹ
فورم کو نئے سرور پر موو کر دیا گیا ہے