فورم میں کی جانے والی تین تبدیلیاں
26
اپریل 2015 کو فورم کی ہوسٹنگ ختم ہو رہی ہے۔جسے رینیو کروانے کی مد میں ہمیں 178 ڈالر پے کرنا ہوں گے۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی یہ رقم مجھے اپنی طرف سے ہی ادا کرنا ہو گی۔
تمام ممبرز سے یہ ضرور کہوں گا ۔کہ وہ فورم ہوسٹنگ کے لیئے اگر تعاون کرنا چاہیں تو ضرور کریں۔ممبرز جتنی رقم ڈونیٹ کرنا چاہیں۔ وہ فورم کی سائیڈ بار میں موجود ڈونیٹ کے ٹیب پر کلک کر کے سینڈ کر سکتے ہیں۔ یا موبی لنک اسکریچ کارڈ کے نمبرز مجھے پی ایم کر سکتے ہیں۔ ان ممبرز کی طرف سے ملنے والی رقم ان کے فورم اکاؤنٹ میں بطور کریڈٹ ایڈ کر دی جائے گی۔جس سے وہ پیڈ فائلز بھی خرید سکیں گے۔
٭اردو فن کلب کے ایک حصے کو صرف اردو ناولز کے لیئے مخصوص کیا جا رہا ہے۔جو کہ منیجمنٹ مارکیٹ سے سکین کروا کر فورم میں تمام ممبرز کے لیئے اپلوڈ کرے گی۔ جن میں شامل تمام اولڈ اور آنے والے ہر قسم کے نیو ناولز اور ڈائجسٹ ہوں گے۔گو ایک طرح سے یہ پاکستان کے ممبرز کے لیئے زیادہ فائدہ مند نہیں ۔مگر پاکستان سے باہر رہنے والے ممبرز کے لیئے نئے ناولز حاصل کرنا بہت مشکل عمل ہے۔اور پھر پاکستان میں بھی نئے آنے والے ناولز نیٹ پر موجود نہیں ۔صرف پرانے ناولز نیٹ کی چند سائیٹس پر موجود ہیں۔اور اسی کمی کو اردو فن کلب پورا کرنے کی کوشش کرے گا
٭فورم کے سیکس سیکشن جن میں دیسی پکچر سیکشن اور دیسی کلپ سیکشن شامل ہیں۔ تمام ڈیٹا کاپی پیسٹ ڈیٹا پر مشتمل ہے۔جو کہ نیٹ پر قریبا ہر سائیٹ پر موجود ہے۔ ہوسٹنگ سرور پر ان دو سیکشن کا ڈیٹا سب سے زیادہ لوڈ لے رہا ہے۔اور فورم سسٹم کے مطابق ان سیکشن میں ممبرز کی دلچسپی بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔جس وجہ سے مینجمنٹ نے ان دو سیکشن کو فورم سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔جس پر جلد عمل کیا جائے گا۔اور آئیندہ سے فورم پر سیکس کلپ اور سیکس تصاویر پوسٹ نہیں کی جائیں گی۔اس کے بعد سے فورم پر صرف رائٹرز کے ناولز کا ڈیٹا ہی پوسٹ ہو گا۔جو کہ ان کی ذاتی تحریر ہو گی۔
٭حسب معمول فورم کے دوسرے تمام سیکشن ایکٹو رہیں گے۔جن میں اردو سیکس سٹوریز اور پکچر سٹوریز سیکشن بھی شامل ہوں گے۔جن میں شامل تمام سلسلے مسلسل اپڈیٹ ہوتے رہیں گے۔پردیس سیرئل کی اپڈیٹ بھی معمول کے مطابق ہوتی رہے گی۔
نان ایکٹو سیکشن ختم کرنے کا مقصد ایکٹو سیکشن پر بھر پور توجہ دینا ہے۔ تاکہ ہم اردو فن کلب پر وہ ڈیٹا مہیا کر سکیں ۔جو دوسری کسی سائیٹ پر موجود نہ ہو۔
آپ سب ممبرز کی رائے ضرور جانناچاہوں گا۔آپ اپنی رائے اسی تھریڈ میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔شکریہ
ایڈمنسٹریٹر
اردو فن کلب