Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
Advertising Policy 2022-2024 ×
URDU FUN CLUB

بیس سال قید


Recommended Posts

آدھی رات کو اچانک بیوی کی آنکھ کھلی، اس نے دیکھا کہ اس کا شوہر بستر میں نہیں ہے۔ وہ تشو یش کے مارے اٹھی اور سیڑھیوں سے اتر کر کچن میں آئی۔ تو شوہر کو کافی کا مگ ہاتھ میں پکڑ کر گہری سوچوں میں گم دیوار کو گھورتے پایا۔ بیوی نے جب شوہر کو آنسو پوچھ کر کافی کا سپ لیتے دیکھا تو بولی: کیا مسئلہ ہے ڈئیر؟ تم رات گئے اس وقت یہاں کیا کر رہے ہو۔

شوہر: (کافی سے سر اٹھایا اور بولا) تمھیں یاد ہے بیس سال پہلے جب تم اٹھارہ سال کی تھی تو ہم چوری چوری ملنے گئے۔ (شوہر نے آہ بھری، الفاظ آسانی سے نہیں نکل رہے تھے) اور کیا تمھیں یاد ہے جب تمہارے باپ نے ہمیں پکڑ لیا تھا۔

بیوی: (شوہر کے ساتھ کرسی پر بیٹھتے ہوئے) ہاں ڈئیر مجھے اچھی طرح یاد ہے

شوہر: تمھیں یاد ہے جب تمہارے باپ نے شاٹ گن مجھ پر تان کر کہا تھا، یا تو میری بیٹی سے شادی کر لو یا میں تمھیں بیس سال کے لئے جیل بجھوا دوں گا

بیوی: ہاں ڈئیر یہ بھی مجھے اچھی طرح یاد ہے

شوہر: (آنسو پونچھتے ہوئے) آج میں رہا ہو گیا ہوتا ۔ ۔ ۔

Link to comment

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

گورو جی اس فورم کاکوئی وارث ھے ویسے موجے تو نہی لگتا

وارث سے آپ کا کیا مطلب ہے ؟

جہاں تک میں آپ کی بات کو سمجھا ہوں ۔اس کے بارے میں یہی کہوں گا۔کوئی بھی فورم کسی کی ذاتی ملکیت نہیں ہوتا۔فورم بنانے کا مقصد ایک مشترکہ پلیٹ فارم بنانا ہے ۔جہاں ہر کوئی اپنی رائے پوسٹ کر سکتا ہے۔یہاں ہر ممبر ہی فورم کا وارث ہے۔بس وہ خود کو وارث ثابت کرے اور گدی نشین ہو جائے۔جو کچھ آپ چاہ رہے ہیں۔وہی شکایت سب ممبرز کو آپ سے بھی ہے۔آپ ہر روز یہاں ان ممبرز کی اپڈیٹ پڑھنا چاہتے ہیں۔کیا کبھی آپ نے سوچا ۔کہ آج آپ نے اپنی طرف سے ان سب ممبرز کے لیئے کیا پوسٹ کیا۔ظاہر ہے۔وہ بھی فورم میں صرف لکھنے تو نہیں آتے ہوں گے۔کچھ تفریح تو ان کو بھی چاہیئے ہو گی۔مگر نہیں۔آپ کی طرح ہر ممبر صرف سوچتا ہے۔کرتا کچھ نہیں اور تو اور ان کی محنت پر ان کو شکریہ کے لیئے رپلائی تک نہیں کرتے۔جو کہ ان کا حق ہے۔تو اس سے پھر فورم میں یہی نتائج ہی نکل سکتے ہیں۔ایک بات اور کہوں گا ۔فری سیکشن کی بات نہیں کروں گا۔اردو فن کلب نے ہمیشہ مقدار سے پہلے معیار کو ترجیح دی ہے۔اور آپ کیونکہ پیڈ ممبر ہیں یہ بخوبی دیکھ سکتے ہیں۔کہ پیڈ سیکشن میں ہر تھریڈ اپنی مثال آپ ہے۔اردو فن کلب میں پیڈ سیکشن کے کچھ سلسلے جو کہ فری ممبرز کے لیئے چل رہے ہیں۔جن میں رنگین مشن اور پردیس شامل ہیں۔ میں دعویٰ سے چلینج کرتا ہوں کہ ایسی پکچرز سٹوری کہیں پوسٹ نہیں ہوتیں ۔ ایسے کلپ اتنی تواتر سے کہیں

پوسٹ نہیں ہوتے،پردیس جیسا سیریل اردوادب میں سیکس کی سب سے اولین بنیاد ہے۔یہ اس فورم کی ملکیت ہے۔

 

Link to comment

بجا فرمایا۔۔۔
کوئی بھی فورم کا وارث اور جانشین بن سکتا ہے۔ فورم سبھی کا ہے۔
جو بھی یہاں کچھ لکھے یا شئیر کرے اور دوسروں کی تفریح کا باعث بنے،وہ جانشین ہے اور وہی وارث ہے۔
اگر اس بات یہ آپ فورم کی کارکردگی دیکھیں کہ کتنی ایکٹوٹی سٹریم ہے تو یہ کوئی مناسب طریقہ نہیں۔ مزا تو تب ہے کوالٹی تھریڈز کی تعداد کیا ہے؟؟؟
اگر کسی جگہ دن میں پچاس تھریڈز پوسٹ ہوں اور آپ بس تین چار کو اوپن کریں تو کوالٹی تھریڈ تو تین چار ہی ہوئی۔
اسی طرح اگر یہاں چار تھریڈز پوسٹ ہوئی ہوں اور دو بہتر ہوں تو سمجھ لیں کہ سو میں سے چار کے مقابلے میں چار میں سے دو بہت اچھا تناسب ہے۔

Link to comment
  • 1 year later...

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...

سدفگ.png

OK
URDU FUN CLUB