Asifa Kamran Posted February 12, 2013 #1 Posted February 12, 2013 دوسروں کی بہن ، بیٹیوں ، ہونے والی بیوی کو دوستی کی آفر کرنا ٹھیک لیکن اپنی بہن ، بیٹی کو کوئی آفر کرے تو عزت کا معاملہ کیوں بھئی؟ دوسروں کی بہن ، بیٹیوں ، هونے والی بیوی سے محبت کے دعوے دکھاوے اپنی بہن بیٹی سے کوئی دعوا کرے تو تکلیف کیوں بھئی؟ دوسروں کی بہن ، بیٹیوں هونے والی بیوی کی دفعہ آنکھیں سینکنا اپنی بہن بیٹی کی دفعہ تکیف کیوں بھئی؟ خود کی بہن ، بیٹی هونے والی بیوی کسی سے پاکیزه محبت و دوستی کا دعوی کرے تو بے غیرت بے حیاء دوسروں کی بہن ، بیٹی هونے والی بیوی کو محبت کے سبق پڑھانا دوستی کی طرف راغب کرنا جائز و حیاء و غیرت کا اعلی مقام کیوں بھئی؟ دوسروں کی بہن بیٹیوں کو ویلنٹائن کے موقع پر اپنے لیے سجنے سرخ جوڑے کی فرمائشیں گلابوں کی خواہشات ٹھیک و جائز اپنی بہن ، بیٹی کسی کے لیے سجے سنورے گلاب دے، تحائف کا تبادلہ کرے تو غلط و ناجائز کیوں بھئی؟ آخر ایسا کیوں نہیں کی جو ہم اپنی بہن بیٹی ہونے والی بیوی کے لیے پسند کرتے دوسروں کے لیے نہیں یہ ڈبل اسٹینڈرڈ کیوں؟ سوشل نیٹ ورک پر موجود هرلڑکی کو دوستی اور ٹائم پاس کی خواہش مند ہے کیوں سمجھا جاتا ھے؟
ali4610003 Posted February 14, 2013 #2 Posted February 14, 2013 لاجواب کردیا سارے فورم کو کسی نے جواب نہیں دیاکیں بھئی
Asifa Kamran Posted February 14, 2013 Author #3 Posted February 14, 2013 لاجواب کردیا سارے فورم کو کسی نے جواب نہیں دیاکیں بھئیThnXXX or jawaab tou aap ney bhi nahi diya
khoobsooratdil Posted February 26, 2013 #6 Posted February 26, 2013 اچھا موضوع چنا ہے آپ نے میرے خیال میں یہ سارا مسئلہ ان کالی بھیڑوں کا ہے جو مردوں اور عورتوں دونوں میں موجود ہیں یہی کالی بھیڑیں ہیں جو لیبل بن جاتی ہیں عورتیں کہتی ہیں کہ مرد ایسی گندی سوچ رکھتے ہیں اور مرد کہتے ہیں کہ عورتوں میں اک طبقہ ایسا ہے جس کا کام ہی یہی ہے کہ مردوں کو فون اور نیٹ پر پھنسانا اور اپنے کام نکالنا سو یہ اعتراض تو دونوں جانب سے ہی ہوتا ہے اور ہوتا رہے گا
Asifa Kamran Posted February 26, 2013 Author #7 Posted February 26, 2013 اچھا موضوع چنا ہے آپ نے میرے خیال میں یہ سارا مسئلہ ان کالی بھیڑوں کا ہے جو مردوں اور عورتوں دونوں میں موجود ہیں یہی کالی بھیڑیں ہیں جو لیبل بن جاتی ہیں عورتیں کہتی ہیں کہ مرد ایسی گندی سوچ رکھتے ہیں اور مرد کہتے ہیں کہ عورتوں میں اک طبقہ ایسا ہے جس کا کام ہی یہی ہے کہ مردوں کو فون اور نیٹ پر پھنسانا اور اپنے کام نکالنا سو یہ اعتراض تو دونوں جانب سے ہی ہوتا ہے اور ہوتا رہے گا Rittttttttttttttt
lund4phuddies Posted October 23, 2013 #8 Posted October 23, 2013 چونکہ کافی عرصہ بعد فورم پر ایکٹو ہوا ہوں اور اب یہ تھریڈ دیکھ رہا ہوں اس سے پچھلے ایک تھریڈ میں خاصا مفصل جواب دیا لیکن پھر پتہ چلا کہ موصوفہ خود بھی فورم سے ایک عرصہ سے غائب ہیں لہٰذہ اس تھریڈ میں انکو جواب دینے کی فی الحال زحمت گوارا نہیں کررہا۔ جب یہ ایکٹو ہوں گی تو پھر یہاں آکر جواب ضرور دوں گا۔
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now