January 19, 201313 yr واسکوڈی گاما: چھٹیوں کیلیے معروف بھارتی ریاست گوا میں ایک اسکول کے بیت الخلا میں7 سالہ بچی سے زیادتی کی گئی ہے جس پرعوامی مظاہرے شروع ہو پڑے اوراسکول کی ہیڈمسٹریس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یہ بات پولیس نے منگل کوکہی۔ یہ واقعہ جو پیر کو واسکو ڈی گاما شہرمیں پیش آیااس کے ملزم کی گرفتاری کے لیے بڑے پیمانے پرکارروائی شروع کردی گئی ہے ۔اس بچی کو تفریح کے دوران اسکول کے بیت الخلا کے اندر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ ہزاروں افراد نے گزشتہ رات اسکول کا گھیرائو کرلیا اورہیڈمسٹریس اورملزم کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔گوا میں پیرکو دوسرے واقعے میں ایک پولیس اہلکارکوطوائف سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
January 19, 201313 yr خدا کی پناہ کیا زمانہ آگیا ہے ہر طرف سیکس کی بھوک ھی بھری پڑی ہے کوئی تمیز رہ ہی نہیں گئی
January 20, 201313 yr Author خدا کی پناہکیا زمانہ آگیا ہے ہر طرف سیکس کی بھوک ھی بھری پڑی ہے کوئی تمیز رہ ہی نہیں گئی Abb tou choti bachiyaan bhi safe nahii
October 23, 201312 yr یہ سب ہمارے کرموں کا پھل ہے۔ہم اپنے آپ کو مُبرّا نہیں سمجھ سکتے ان تمام ذمہ داریوں سے۔ال امان ال حفیظ کے بجائےیہ سوچیں کہ ہماری اپنی غلطی کہاں ہے؟
Create an account or sign in to comment