Asifa Kamran Posted January 19, 2013 Share #1 Posted January 19, 2013 واسکوڈی گاما: چھٹیوں کیلیے معروف بھارتی ریاست گوا میں ایک اسکول کے بیت الخلا میں7 سالہ بچی سے زیادتی کی گئی ہے جس پرعوامی مظاہرے شروع ہو پڑے اوراسکول کی ہیڈمسٹریس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یہ بات پولیس نے منگل کوکہی۔ یہ واقعہ جو پیر کو واسکو ڈی گاما شہرمیں پیش آیااس کے ملزم کی گرفتاری کے لیے بڑے پیمانے پرکارروائی شروع کردی گئی ہے ۔اس بچی کو تفریح کے دوران اسکول کے بیت الخلا کے اندر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ ہزاروں افراد نے گزشتہ رات اسکول کا گھیرائو کرلیا اورہیڈمسٹریس اورملزم کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔گوا میں پیرکو دوسرے واقعے میں ایک پولیس اہلکارکوطوائف سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ Link to comment
khoobsooratdil Posted January 19, 2013 Share #2 Posted January 19, 2013 خدا کی پناہ کیا زمانہ آگیا ہے ہر طرف سیکس کی بھوک ھی بھری پڑی ہے کوئی تمیز رہ ہی نہیں گئی Link to comment
Asifa Kamran Posted January 20, 2013 Author Share #3 Posted January 20, 2013 خدا کی پناہکیا زمانہ آگیا ہے ہر طرف سیکس کی بھوک ھی بھری پڑی ہے کوئی تمیز رہ ہی نہیں گئی Abb tou choti bachiyaan bhi safe nahii Link to comment
lund4phuddies Posted October 23, 2013 Share #4 Posted October 23, 2013 یہ سب ہمارے کرموں کا پھل ہے۔ہم اپنے آپ کو مُبرّا نہیں سمجھ سکتے ان تمام ذمہ داریوں سے۔ال امان ال حفیظ کے بجائےیہ سوچیں کہ ہماری اپنی غلطی کہاں ہے؟ Link to comment
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now