Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

!ملالہ یوسف زئی ایک بہادر لڑکی

Featured Replies

اسلام علیکم دوستو
دال میں کچھ کالا تو ہے !
ملالہ کی صحت یابی کے لئے ہم دل سے دعا گو ہیں مگر ایک بات ذہن میں آئی سوچا آپ لوگوں سے شیئر کر لوں ہو سکتا ہے کہ میری سوچ غلط ہو مگر اس واقعے کو لے کر پوری دنیا میں ہلچل مچ جانا ، ایجنسیز کا حرکت میں آ جانا ، سیاستدانوں کے بیانات اور امریکہ کا فوری احتجاج ، کہیں تو کچھ گڑبڑ ضرور ہے !!!
یاد رہے کہ ملالہ کے ساتھ جو بچی زخمی ہوئی ہے اسکا کہیں بھی کوئی ذکر تک نہیں !

کہیں ایسا تو نہیں کہ ملالہ یوسف زئی پر حملے کی اصل وجہ یہ ہو کہ ہماری توجہ گستاخانہ فلم بنانے والے واقعے سے ہٹ جائے ، جیسے کہ پورے ملک میں نظر آ رہا ہے کہ ہر شخص یہی بات کر رہا ہے، اور اب اس واقعے پر ہی احتجاج ہو رہا ہے ، کہیں بھی فلم کے بارے میں بیان یا احتجاج نظر نہیں آ رہا ، جب کہ ابھی اس فلم پر بھی پابندی نہیں لگی اور ذمہ داروں کو بھی سزا نہیں ملی ..

یہ بات بھی مد نظر رہے کہ
ملالہ سے منسلک ڈائری واضح طور پر بی بی سی کے اپنے بندے کی لکھی لگتی ہے، یہ چھٹی کلاس کی پٹھان بچی کی تحریر بالکل نہیں، تحریر میں مصنوعی پن اور بناوٹ واضح ہے. ھر پیرا میں جان بوجھ کر بہانے بہانے سے طالبان کو ہٹ کرنے کی کوشش کی گئ ہے مجھے تو اس پر بھی یقین نہیں کہ داڑھی اور پردے کے متعلق کمنٹس ملالہ کے اپنے ہیں، ایسے الفاظ تو یورپی ماحول میں پلنے والی اسکی عمر کی مسلمان بچی نہیں بول سکتی، وہ تو پھر پٹھان معاشرے میں پلی بڑھی ہے جسکی نشانی ہی یہ دو چیزیں سمجھی جاتی ہے اور خود اس لڑکی کے اپنے خاندان اور برادری میں یہ چیزیں موجود ہیں. اس معصوم بچی کو بڑے طریقے سے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا ہے اور کیا جارھا ہے.

دال میں کچھ کالا تو ہے

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Author

sahi ab apne bi tasweer ka eik aur rukh peesh ker diya
i said yhan tasweer keh do nahi kahi rukh hein jo bi apni soch present kerna chata hai wo kere
so thats way ya zrori nahi sab agree kerin.

Edited by suhail502
s

Bilkul manti houn.! lekin jo howa hai wo bi Islam nahi ya baat mein pore prove se keh sakti houn.

Ye ek sex forum ha yahan Mujhay kuch Paak Hawalay Allow nahi hain mager meray lie Us me aisa Hawala Moujood ha jis k baad muhay kisi behas ki zaroorat nahi ho gi.

Behas wahee pe chalti rehti ha jahan hum Dunyavi hawalon or wajoohat ko samnay Rakhtay howay baat karain to phir pata nahi kitne rukh hon gy or itne rukh beyaan kernay k baad bhi her koi doosray se agree nahi karay ga Mager Jahan baat karain gy Meray Rab k Ferman ki to us k baad sari Behsain Fazool hon gi Thats all.

اسلام علیکم دوستو
دال میں کچھ کالا تو ہے !
ملالہ کی صحت یابی کے لئے ہم دل سے دعا گو ہیں مگر ایک بات ذہن میں آئی سوچا آپ لوگوں سے شیئر کر لوں ہو سکتا ہے کہ میری سوچ غلط ہو مگر اس واقعے کو لے کر پوری دنیا میں ہلچل مچ جانا ، ایجنسیز کا حرکت میں آ جانا ، سیاستدانوں کے بیانات اور امریکہ کا فوری احتجاج ، کہیں تو کچھ گڑبڑ ضرور ہے !!!
یاد رہے کہ ملالہ کے ساتھ جو بچی زخمی ہوئی ہے اسکا کہیں بھی کوئی ذکر تک نہیں !

کہیں ایسا تو نہیں کہ ملالہ یوسف زئی پر حملے کی اصل وجہ یہ ہو کہ ہماری توجہ گستاخانہ فلم بنانے والے واقعے سے ہٹ جائے ، جیسے کہ پورے ملک میں نظر آ رہا ہے کہ ہر شخص یہی بات کر رہا ہے، اور اب اس واقعے پر ہی احتجاج ہو رہا ہے ، کہیں بھی فلم کے بارے میں بیان یا احتجاج نظر نہیں آ رہا ، جب کہ ابھی اس فلم پر بھی پابندی نہیں لگی اور ذمہ داروں کو بھی سزا نہیں ملی ..

یہ بات بھی مد نظر رہے کہ
ملالہ سے منسلک ڈائری واضح طور پر بی بی سی کے اپنے بندے کی لکھی لگتی ہے، یہ چھٹی کلاس کی پٹھان بچی کی تحریر بالکل نہیں، تحریر میں مصنوعی پن اور بناوٹ واضح ہے. ھر پیرا میں جان بوجھ کر بہانے بہانے سے طالبان کو ہٹ کرنے کی کوشش کی گئ ہے مجھے تو اس پر بھی یقین نہیں کہ داڑھی اور پردے کے متعلق کمنٹس ملالہ کے اپنے ہیں، ایسے الفاظ تو یورپی ماحول میں پلنے والی اسکی عمر کی مسلمان بچی نہیں بول سکتی، وہ تو پھر پٹھان معاشرے میں پلی بڑھی ہے جسکی نشانی ہی یہ دو چیزیں سمجھی جاتی ہے اور خود اس لڑکی کے اپنے خاندان اور برادری میں یہ چیزیں موجود ہیں. اس معصوم بچی کو بڑے طریقے سے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا ہے اور کیا جارھا ہے.

دال میں کچھ کالا تو ہے

Dear Mujhay sirf or sirf is baat ka Jawab de dain k Gustakhana Film ban ne k baad ek Month k baad hamari Hakoomat ko Ehtejaj Yaad aaya tha mager ek Bachi ko Goli mari gaee ( jabkeh abhi wo Zinda ha ) hamari Hakoomat ;Armi Cheif ; Siyasi Jamaetain Or sab se ziyada Media Cheekh rahay hain kia ye Bachi hamaray lie Us Touheen se bhi Barh k ha jo Us film me ki gaee Jabkeh is waqay k aglay din hi Ek Madersay per Drone Attack howa or us me 68 Bachay Shaheed ho gay Un Bachon ka kia qasoor tha kia us per Hakoomat , Armi,Media , ya kam se kam hum Awaam me se kisi ka dil khoon k Aansoo roya? Malala to abhi Zinda ha wo 68 Bachay to usi waqat Shaheed ho gay.

Ha koi Jawab ap k Paass Meray Khoon k aansoo Roknay k lie.?
📢 Post Your Ad Here

[iNFO]میں خوبصورت دل سے متفق ہوں

ٹوپی ڈرامہ[/iNFO][/iNFO]

Shuker ha kisi ko to meri baat samajh aai khair aaj ek or sawal utha raha hoon meri next post ko ghour se daikhain,

Must Read ..

Main Ne Socha Ke Malalaa Yousafzai Ka Craze Media Per Se Uter Gya Ho Ga, Muger Ye To Lugta Hay Tub He Uteray Ga Jub America Pakistan Army Ko Apni Kutiya Buna Ker North-Waziristan Per Gunahgaroon Ke Sath Sath Masumoon Ki Zindagiyaan aur Khushiyaan Bhi Nochnay Bhaijay Ga.

Jub Bhi TV On Kerta Hoon, Malalaa Ka Naam Sun-na Perdta Hay.

En Khanzeer Media Waloon Se Koi Puchhay Ke

A) - Us Irfan Ka Ziker Kiyun Nahe Kertay, Jo Bakery Per Sweaper Tha.

B) - Us Afia Sadiqui Ke Liay Awaaz Kiyun Nahe Uthatey , Jis Ke Sath America Ne Janweroon Jesa Salook Kiya.

Aap Es Baray Main Kya Kehtay Hain ?

At the Moment, Pakistan's Media is more Disgusting than a Prostitute.

سی ائی اے ایجنٹ طالبان کے بہروپ میں ملالہ اور والد کےہمراہ کئی مہینے رہا۔تصاویر منظر عام پر
طالبان کا نشانہ بننےوالی سوات کی لڑکی ملالہ اور اس کے والد کی ایک اور تصویر منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ سی آئی اے کے ایک اہلکار ایڈم بی ایلاک کے ہمراہ دیکھی جاسکتی ہے حیرت انگیز طور پر اس تصویر میں ایڈم طالبان کے بہروپ میں نظر آرہا ہے۔ مصدقہ ذرائع کا دعوی ہے کہ ملالہ اور اس کے والد نے اس سی آئی اے ایجنٹ کو سوات آپریشن کے دوران اپنے ہمراہ رکھا تھا اور طالبان کے روپ میں اس خاندان کےہمراہ سوات بھر میں گھومتا رہا تھا۔ اسی سی آئی اے ایجنٹ کو سوات سےہجرت کرنے والے مہاجرین کے کیمپوں کادورہ بھی کرایا گیا تھا۔ واضح رہے کہ ایڈم بظاہر نیو یارک ٹائمز کے لئے کام کرتا ہے مگر اس کو ایران، اور پاکستان سے نا پسندیدہ قرار دے کر نکالا جا چکا ہے اور یہ ایک کھلا راز ہے کہ وہ سی آئی اے کے لئے کام کرتا ہے۔
ملالہ کے بارے میں آخری خبریں آنے تک :
ایک ایسا ذریعہ جس کی ملالہ کے کمرے تک رسائی ہے، اس کا کہنا ہے کہ ملالہ کا سر اور چہرہ بری طرح سوجا ہوا ہے اور چہرے سیاہ ہوچکا ہے۔ اور اسی باعث اس کی کوئی بھی تازہ تصویر جاری نہیں کی گئی ہے۔ اس ذریعے نے جو کہ اپنا نام ظاہر کرنانہیں چاہتا کیونکہ وہ میڈیا سے بات کرنے کے لئے درکار اجازت کا حامل نہیں ہے، اسی حوالے سے مشہور عرب ٹی وی الجزیرہ نے بھی اپنی ذرائع سے یہی خبر دی ہے کہ ملالہ کی زندگی کے امکانات ختم ہورہے ہیں مگر اس کے باوجود سرکاری حکام حوصلہ شکن اعلان کرنے کے لئے فی الحال تیار نہیں ہیں۔الجزیرہ کا کہنا ہے کہ انہیں ملالہ کے کمرےمیں متعین ایک ڈاکٹر نے بتایا ہے کہ لڑکی کا دماغ کام نہیں کررہا،چہرہ سیاہ ہو چکا ہے اور سر بری طرح سوجا ہوا ہے۔ ہر گزرتے لمحے اس کی زندگی ختم ہوتی جا رہی ہے۔

📢 Post Your Ad Here

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.