February 2, 201214 yr انتظار میں اتنا مزہ ہو گا معلوم نہ تھا ۔۔۔۔گڈ ورک۔۔تھینکس man ge ustad waqe he ustad hota hai jab maza ane lagta hai to update kahtam ho jata hai
February 2, 201214 yr جیئو ڈاکٹر صاحب آپکے پرستار تو ہم بہت پہلے سے تھے لیکن اس بار تو آپ نے اپنی اس کہانی سے ہمیں بولڈ ہی کر دیا ھے
February 3, 201214 yr Author تمام دوستوں کے لیے کہانی کا نیا حصہ پیش ِ خدمت ہے۔ امید ہے دوستوں کو یہ حصہ پسند آئے گا۔ کبھی کبھی اپڈیٹ چھوٹا ضرور ہوتا ہے مگر دن میں دودو بار ہوتا ہے۔ کبھی ایسا ہوتا ہے بالکل نہ ہونے سے چھوٹا اپڈیٹ بہتر ہے یہی سوچ کر چند لائنیں لکھ دیتا ہوں۔ ویسے بھی معزز قارئین ! جس کہانی کو پڑھنے میں دس منٹ لگتے ہیں اسے لکھنے کو ڈیڑھ دو یا تین گھنٹے درکار ہوتے ہیں۔ یہ وقت مجھے تسلسل میں نہیں مل پاتا تو ٹکڑوں میں دس دس لائنیں لکھ کر جمع کرتا جاتا ہوں۔جب دو تین صفحے بن جائیں تو پوسٹ کر دیتا ہوں۔ ویسے میرا نہیں خیال سیکس سٹوریز میں اب تک اتنی طویل کہانی لکھی جا چکی ہے۔ آپ کی آرا کا منتظر۔۔۔۔
February 3, 201214 yr بہت ہی عمدہ جناب۔ واقعی جو اپ ڈیٹ پڑھنے میں ہمیں 10 سے 15 منٹ لگتے ہیں اس کو لکھنے میں آپ کے 2 گھنٹے لگتے ہیں
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.