January 27, 201214 yr r admin sahib kush r ni aa rha sirf yahe story chul rhy hay ڈیئر فورم روز اپ ڈیٹ ہوتا ہے اور کافی نیو تھریڈ بھی ایڈ ہو تے ہیں ۔اس کے باوجود بھی آپ یہ بات کر رہے ہو ۔باقی اگر پردیس کی طرح مزید سٹوری کا انتظار ہے تو پیڈ سیکشن میں ایسی بہت سی سٹوریز موجود ہیں ۔جن کو پڑھنے کے لیئے آپ کو پیڈ سیکشن کی صلاحیت حاصل کرنا ہو گی۔پردیس بھی پیڈ سیکشن کی ہی سٹوری ہے جس کو فری ممبرز کے لیئے یہاں موو کیا گیا ہے۔۔۔شکریہ
January 27, 201214 yr تمام چاہنے والے دوستو سے معذرت خواہ ہوں کہ دو دن سے اپ ڈیٹ ٹائپ کرنے کا موقع نہ جتا سکا۔ میری پوری کوشش ہو گی کہ کل کسی بھی صورت اپ ڈیٹ لکھوں۔۔۔۔دعا کیجیے کہ کام میں سے فرصت مل جائے اور کچھ ایسے فارغ وقت میسر آئے جس میں کہانی کو اپڈیٹ کروں۔ فی الحال سب دوستوں کے لیے بس پرامید رہنے اور مزید مہلت کی درخواست ہے۔ شکریہ۔ فیصل بھائی مجھے آپ کی مصروفیت اور مجبوری کا بخوبی اندازہ ہے۔جس کی وجہ سے میں نے آپ کو ابھی تک اپڈیٹ کے لیئے فورس نہیں کیا ۔کیوں کہ مجھے پتہ ہے کہ آپ کو جیسے ہی وقت ملے گا آپ پہلا کام یہی کرو گے ۔۔۔۔بہت بہت شکریہ
January 27, 201214 yr فیصل بھائی مجھے آپ کی مصروفیت اور مجبوری کا بخوبی اندازہ ہے۔جس کی وجہ سے میں نے آپ کو ابھی تک اپڈیٹ کے لیئے فورس نہیں کیا ۔کیوں کہ مجھے پتہ ہے کہ آپ کو جیسے ہی وقت ملے گا آپ پہلا کام یہی کرو گے ۔۔۔۔بہت بہت شکریہ سمراٹ نوکیا لاہور میں ہوتے ہیں
January 28, 201214 yr سمراٹ نوکیا لاہور میں ہوتے ہیں سوری بھائی ۔میں آپ کی بات کا مطلب نہیں سمجھا ۔کیا وضاحت کی جا سکتی ہے ؟
January 29, 201214 yr سوری بھائی ۔میں آپ کی بات کا مطلب نہیں سمجھا ۔کیا وضاحت کی جا سکتی ہے ؟ غلط جگہ پوسٹ ہو گئی تھی، میرا مطلب تھا آپ لاہور میں ہوتے ہیں؟
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.