December 26, 201114 yr waooooooooooo wonderfullllllll mza aa gia her episode pehly se jandar hy keep it up
December 26, 201114 yr بہت ہی عمدہ یار میں کچھ نہیں کہوں گا بس اپنی استطاعت کے مطابق 1000 پوائنٹس آپکی نذر کرنا چاہوں گا۔ فیصل بھائی امید کرتا ہوں آپ کو میرا تحفہ پسند آئے گا ab plz update karty rehna Edited December 26, 201114 yr by ali4610003 text adding
December 26, 201114 yr Author بہت ہی عمدہ یار میں کچھ نہیں کہوں گا بس اپنی استطاعت کے مطابق 1000 پوائنٹس آپکی نذر کرنا چاہوں گا۔ فیصل بھائی امید کرتا ہوں آپ کو میرا تحفہ پسند آئے گاab plz update karty rehna جی میں یہ تحفہ لینا اپنی خوش قسمتی سمجھتا ہوں۔ اس ذرہ نوازی کا شکریہ۔ کہانی دھیرے دھیرے اپنے منطقی انجام کی طرف جائے گا۔ کئی لڑکیاں کئی دوست کئی دشمن ملیں گے۔ ابھی ابھی تو ہمارا ہیرو شہر میں آیا ہے۔
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.