June 28, 20196 yr ڈاکٹر صاحب آپ نے تو آخیر ہی کر دی ہے صرف آپکی کہانی کی وجہ سے میں اس فورم پر رجسٹر ہوا ہوں تاکہ آپ کا شکریہ ادا کر سکوں ایسی شاندار کہانی لکھنے کیلئے
June 29, 20196 yr ڈاکٹر صاحب آپ کی لکھی ہوئی کہانی میں مجھے جاوید مغل صاحب کا کافی عکس محسوس ہوا ہے ـ آپ بھی لکھی کہانی پڑھ کر برسوں پہلے جاوید مغل کی لکھی کہانی چوہدرانی کی یاد تازہ ہو گئی ہے ـ بہت بہت شکریہ
June 29, 20196 yr Author Just now, saabbi81 said: ڈاکٹر صاحب آپ کی لکھی ہوئی کہانی میں مجھے جاوید مغل صاحب کا کافی عکس محسوس ہوا ہے ـ آپ بھی لکھی کہانی پڑھ کر برسوں پہلے جاوید مغل کی لکھی کہانی چوہدرانی کی یاد تازہ ہو گئی ہے ـ بہت بہت شکریہ جناب میں کہاں اور میری کیا اوقات طاہر جاوید مغل کے برابر۔ ان کا ناول چوہدرانی میں نے نہیں پڑھا، اگر آپ کے پاس ہو تو یہاں مجھے لنک بھیج دیجیے۔
June 29, 20196 yr ڈاکٹر صاحب یقین جانیئے کہ میں نے 2002 میں یہ ناول جاسوسی ڈائجسٹ میں پڑھا تھا مکمل نہیں پڑھ سکا تھا ـ اب بھی نیٹ پر اس کا متلاشی ہوں لیکن شائد پردیس کو پڑھ کر یہ تلاش مختصر ہوتی نظر آ رہی ہے ـ لمحہ بہ لمحہ کہانی قاری کو اپنے اندر سمو رہی ہے ـ اور ایک بہترین لکھاری کا یہی کمال ہوتا ہے کہ پڑھنے والا تحریر کے طلسم میں کھو جائے ـ
June 29, 20196 yr Author Just now, saabbi81 said: ڈاکٹر صاحب یقین جانیئے کہ میں نے 2002 میں یہ ناول جاسوسی ڈائجسٹ میں پڑھا تھا مکمل نہیں پڑھ سکا تھا ـ اب بھی نیٹ پر اس کا متلاشی ہوں لیکن شائد پردیس کو پڑھ کر یہ تلاش مختصر ہوتی نظر آ رہی ہے ـ لمحہ بہ لمحہ کہانی قاری کو اپنے اندر سمو رہی ہے ـ اور ایک بہترین لکھاری کا یہی کمال ہوتا ہے کہ پڑھنے والا تحریر کے طلسم میں کھو جائے ـ سر آپ کم سے کم پانچ سال پرانی اپڈیٹس پڑھ رہے ہیں۔ اس کے بعد پردس کہاں سے کہاں پہنچ گئی۔ میں اب یہاں سے کبھی پڑھوں تو خود سمجھ نہیں آتی کہ اچھا پہلے جمیل ایسا بھی ہوتا تھا۔ اسی ماہ رمضان میں پردیس کو ایک مہینے کے لیے فری کیا گیا تھا، اس میں سے سیمپل کے طور پہ بندہ جان سکتا تھا کہ کہاں کس رخ پہنچ گئی ہے۔ میں دراصل ایکشن رائیٹر ہوں اور سیکس تو بس آٹے میں نمک کے برابر شامل کرتا ہوں۔ ایک اور بات کہ کہانی کی تھوڑی سی تفصیل دیں تو شاید میں سمجھ جاؤں کہ کس ناول کی بات ہو رہی ہے اور اس کا نام ہو سکتا ہے کہ چوہدرانی نہ ہو۔ دیوی ایک تھی، رستم سیال والی جو ان سالوں میں چل رہی تھی۔
June 29, 20196 yr کیا بات ہے ڈاکٹر آپ کی ـ بہت شکریہ کہانی کا اصل نام یاد دلوانے کے لئےاور میں نے کل سے پردیس پڑھنا شروع کی ہے اور ابھی کہانی ہی پڑھ رہا ہوں ـ آفس کے سارے کام ثانوی حثیت اختیار کر گئے ہیں اور پردیس اولین ترجیح بن گئی ہے
June 30, 20196 yr On 3/1/2014 at 2:09 PM, DR KHAN said: درست فرمایا جناب۔ واقعی دیکھا تو یہی گیا ہے کہ پردیس کو عموماً وہی زیادہ رپلائی سے نوازتے ہیں جو کہ پیڈ ممبر ہیں۔ خیر، جو فورم انتظامیہ بہتر سمجھے ،وہ کر گزرے۔ ڈاکٹر صاحب صابو دادا والے معاملے کو لیکر مجھے کہانی کا طلسم ٹوٹتا ہوا محسوس ہوا ہے ـ آپ نے جمیل انور چوہدری کو بلکل ہی پنجابی فلموں کا شان بنا دیا ہے ـ برائے کرم جمیل انور چوہدری کو جمیل انور چوہدری ہی رہنے دیں
June 30, 20196 yr On 3/4/2014 at 5:15 PM, Guru Samrat said: اس میں کسی کو بلیک میل نہیں کیا جا رہا۔ فورم جب تک فری سروس دے سکتا تھا۔فورم نے دی۔اب ہمیں فری سروس دینے میں کافی مشکلات کا سامنا ہے۔فورم انتظامیہ فورم کے اخراجات بھی برداشت کرے ۔اس پر اپنا وقت اور محنت بھی لگائے۔آپ لوگوں نے تو ڈونیٹ کے تھریڈ میں بھی کوئی رسپانس نہیں دیا۔ورنہ ہمیں ایسا فیصلہ نہ کرنہ پڑتا۔آج کل ایڈمن نے فورم کا ڈیٹا بیس کنورٹ کرنے کا عمل میرے ذمہ کیا ہوا ہے۔جس وجہ سے میں مصروف ہوں۔اس کے مکمل ہوتے ہی سارے فورم کو پیڈ کرنا ہے۔تب آپ حضرات کیا کریں گے؟ اک تم ہی نہیں نار ہو، نظر میں میری باریاں اور بھی ہیں ـ سمراٹ صاحب اٹھارہ سال سے کہانیاں پڑھ رہا ہوں انٹر نیٹ پر ـہمارے دیکھنے مین تو صرف یہی مشاہدہ آیا ہے کہ جو فورم بھی پیڈ ہوا ہے تباہ ہوا ہے ـ اردو فنڈا کا حال آپ کے سامنے ہےـ جو ایسے کئی فورمز میں سے ایک ہے
June 30, 20196 yr Author جناب یہ اپڈیٹ کم از کم 5 سال پرانی ہے،جمیل شان کیا سلطان راہی بن چکا ہے۔ ہم اس فورم کو سات سال سے پیڈ چلا رہے ہیں اور اس کی وجہ ہوسٹنگ فیس جو سالانہ 500 ڈالر کے قریب بنتی ہے۔
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.