Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

پردیس ۔۔۔ اردو ادب کی لازوال سیکس کہانی

Featured Replies

ڈاکٹر صاحب آپ نے تو آخیر ہی کر دی ہے صرف آپکی کہانی کی وجہ سے میں اس فورم پر رجسٹر ہوا ہوں تاکہ آپ کا شکریہ ادا  کر سکوں ایسی شاندار کہانی لکھنے کیلئے

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 1.7k
  • Views 3.5m
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

Posted Images

ڈاکٹر صاحب آپ کی لکھی ہوئی کہانی میں مجھے جاوید مغل صاحب کا کافی عکس محسوس ہوا ہے ـ آپ بھی لکھی کہانی پڑھ کر برسوں پہلے جاوید مغل کی لکھی کہانی چوہدرانی کی یاد تازہ ہو گئی ہے ـ بہت بہت شکریہ

  • Author
Just now, saabbi81 said:

ڈاکٹر صاحب آپ کی لکھی ہوئی کہانی میں مجھے جاوید مغل صاحب کا کافی عکس محسوس ہوا ہے ـ آپ بھی لکھی کہانی پڑھ کر برسوں پہلے جاوید مغل کی لکھی کہانی چوہدرانی کی یاد تازہ ہو گئی ہے ـ بہت بہت شکریہ

جناب میں کہاں اور میری کیا اوقات طاہر جاوید مغل کے برابر۔

ان کا ناول چوہدرانی میں نے نہیں پڑھا، اگر آپ کے پاس ہو تو یہاں مجھے لنک بھیج دیجیے۔

ڈاکٹر صاحب یقین جانیئے کہ میں نے 2002 میں یہ ناول جاسوسی ڈائجسٹ میں پڑھا تھا مکمل نہیں پڑھ سکا تھا ـ اب بھی نیٹ پر اس کا متلاشی ہوں لیکن شائد پردیس کو پڑھ کر یہ تلاش مختصر ہوتی نظر آ رہی ہے ـ لمحہ بہ لمحہ کہانی قاری کو اپنے اندر سمو رہی ہے ـ اور ایک بہترین لکھاری کا یہی کمال ہوتا ہے کہ پڑھنے والا تحریر کے طلسم میں کھو جائے ـ 

  • Author
Just now, saabbi81 said:

ڈاکٹر صاحب یقین جانیئے کہ میں نے 2002 میں یہ ناول جاسوسی ڈائجسٹ میں پڑھا تھا مکمل نہیں پڑھ سکا تھا ـ اب بھی نیٹ پر اس کا متلاشی ہوں لیکن شائد پردیس کو پڑھ کر یہ تلاش مختصر ہوتی نظر آ رہی ہے ـ لمحہ بہ لمحہ کہانی قاری کو اپنے اندر سمو رہی ہے ـ اور ایک بہترین لکھاری کا یہی کمال ہوتا ہے کہ پڑھنے والا تحریر کے طلسم میں کھو جائے ـ 

سر آپ کم سے کم پانچ سال پرانی اپڈیٹس پڑھ رہے ہیں۔ اس کے بعد پردس کہاں سے کہاں پہنچ گئی۔ میں اب یہاں سے کبھی پڑھوں تو خود سمجھ نہیں آتی کہ اچھا پہلے جمیل ایسا بھی ہوتا تھا۔

اسی ماہ رمضان میں پردیس کو ایک مہینے کے لیے فری کیا گیا تھا، اس میں سے سیمپل کے طور پہ بندہ جان سکتا تھا کہ کہاں کس رخ پہنچ گئی ہے۔

میں دراصل ایکشن رائیٹر ہوں اور سیکس تو بس آٹے میں نمک کے برابر شامل کرتا ہوں۔

ایک اور بات کہ کہانی کی تھوڑی سی تفصیل دیں تو شاید میں سمجھ جاؤں کہ کس ناول کی بات ہو رہی ہے اور اس کا نام ہو سکتا ہے کہ چوہدرانی نہ ہو۔

دیوی ایک تھی، رستم سیال والی جو ان سالوں میں چل رہی تھی۔

📢 Post Your Ad Here

کیا بات ہے ڈاکٹر آپ کی ـ بہت شکریہ کہانی کا اصل نام یاد دلوانے کے لئےاور میں نے کل سے پردیس پڑھنا شروع کی ہے اور ابھی کہانی ہی پڑھ رہا ہوں ـ آفس کے سارے کام ثانوی حثیت اختیار کر گئے ہیں اور پردیس اولین ترجیح بن گئی ہے

On 3/1/2014 at 2:09 PM, DR KHAN said:

درست فرمایا جناب۔

 

واقعی دیکھا تو یہی گیا ہے کہ پردیس کو عموماً وہی زیادہ رپلائی سے نوازتے ہیں جو کہ پیڈ ممبر ہیں۔

 

 

خیر، جو فورم انتظامیہ بہتر سمجھے ،وہ کر گزرے۔

 

 

post-75-0-79899300-1393664679_thumb.jpg

 

post-75-0-06051400-1393664692_thumb.jpg

post-75-0-79839400-1393664699_thumb.jpg

post-75-0-27347600-1393664709_thumb.jpg

post-75-0-12394000-1393664717_thumb.jpg

post-75-0-47749900-1393664725_thumb.jpg

post-75-0-90315300-1393664733_thumb.jpg

post-75-0-09640700-1393664742_thumb.jpg

ڈاکٹر صاحب صابو دادا والے معاملے کو لیکر مجھے کہانی کا طلسم ٹوٹتا ہوا محسوس ہوا ہے ـ آپ نے جمیل انور چوہدری کو بلکل ہی پنجابی فلموں کا شان بنا دیا ہے ـ برائے کرم جمیل انور چوہدری کو جمیل انور چوہدری ہی رہنے دیں

On 3/4/2014 at 5:15 PM, Guru Samrat said:

اس میں کسی کو بلیک میل نہیں کیا جا رہا۔ فورم جب تک فری سروس دے سکتا تھا۔فورم نے دی۔اب ہمیں فری سروس دینے میں کافی مشکلات کا سامنا ہے۔فورم انتظامیہ  فورم کے اخراجات بھی برداشت کرے ۔اس پر اپنا وقت  اور محنت بھی لگائے۔آپ لوگوں نے تو ڈونیٹ کے تھریڈ میں بھی کوئی رسپانس نہیں دیا۔ورنہ ہمیں ایسا فیصلہ نہ کرنہ پڑتا۔آج کل ایڈمن نے  فورم کا ڈیٹا بیس کنورٹ  کرنے کا  عمل میرے ذمہ کیا ہوا ہے۔جس وجہ سے میں مصروف ہوں۔اس کے مکمل ہوتے ہی سارے فورم کو پیڈ کرنا ہے۔تب آپ حضرات کیا کریں گے؟

 

اک تم ہی نہیں نار ہو،

نظر میں میری باریاں اور بھی ہیں ـ

سمراٹ صاحب اٹھارہ سال سے کہانیاں پڑھ رہا ہوں انٹر نیٹ پر ـہمارے دیکھنے مین تو صرف یہی مشاہدہ آیا ہے کہ جو فورم بھی پیڈ ہوا ہے تباہ ہوا ہے ـ اردو فنڈا کا حال آپ کے سامنے ہےـ جو ایسے کئی فورمز میں سے ایک ہے

  • Author

جناب یہ اپڈیٹ کم از کم 5 سال پرانی ہے،جمیل شان کیا سلطان راہی بن چکا ہے۔

ہم اس فورم کو سات سال سے پیڈ چلا رہے ہیں اور اس کی وجہ ہوسٹنگ فیس جو سالانہ 500 ڈالر کے قریب بنتی ہے۔

📢 Post Your Ad Here

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.