Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

Space Hotel


Recommended Posts

ہر قسم کي ضروريات سے آراستہ اس کمرشل سپيس سٹيشن ميں پانچ دن قيام کا خرچہ ايک ملين ڈالر ہے۔

css4842.jpg

بين الاقوامي خبر رساں ادارے رائيٹر کے مطابق کمرشل سپيس سٹيشن زمين سے تقريبا 270 ميل اوپر اپنے مدار ميں گردش کرے گا۔ ايک کمرے پر مشتمل اس ہوٹل ميں سات مہمانوں کو ٹھرانے کي اجازت يے۔ مسافروں کو کھانے ميں بچھڑے کا بھنا ہوا گوشت اور جنگلي کھمبياں مليں گي۔ تاہم اس خلائي ہوٹل ميں شراب دستياب نہيں ہو گي۔ منصوبے کے مطابق خلائي ہوٹل 2016 ميں کھول ديا جائے گا۔ خلا ميں گھومتے ہوئے اس ہوٹل کے ٹوائلٹ ميں زميني باتھ رومز کي طرح پاني کي بجائے فلش کيلئے ہوا کا استعمال کيا جائے گا۔ ہر قسم کي ضروريات سے آراستہ اس ہوٹل ميں قيام خاصہ مہنگا شوق ہے۔ اس کمرشل سپيس سٹيشن ميں پانچ دن قيام کا خرچہ ايک ملين ڈالر ہے۔ ہوٹل بنانے والي کمپني آربيٹل ٹيکنالوجيز کا کہنا ہے کہ يہ ہوٹل خلا ميں کسي بھي ايمرجنسي ميں خلا بازوں کے لئے فوري پناہ گاہ کے طور پر بھي استعمال کيا جا سکے گا۔

Link to comment

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

Haaaaa itna mahnga hehehee 1 Million dollars heheheheh....... itny main to puri dunya ghoom ly banda.... ya phr khla main jany k bijae khala k ghr ho aaye banda hehehehehe....... waisy nice info dear Wani bohot kam aati ho magar achi info lati ho ... good work .... keep it up....

Link to comment
Haaaaa itna mahnga hehehee 1 Million dollars heheheheh....... itny main to puri dunya ghoom ly banda.... ya phr khla main jany k bijae khala k ghr ho aaye banda hehehehehe....... waisy nice info dear Wani bohot kam aati ho magar achi info lati ho ... good work .... keep it up....

thanks dear...! haan sari duniya apni jagha lekin space travel khabi tu cheep ho ga..!

Link to comment

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...