Saturday at 18:544 days عشق سے عشق کی روداد نا پوچھے کوئیعشق کی عشق سے روداد نا پوچھے کوئیاشک آنکھوں میں اٹھا کر وہ گرا دیتا ہےجب بھی پوچھا ہے کہ انجام محبّت کیا ہےدل بناتا ہے وہ پھر دل کو مٹا دیتا ہےمحبّت کی کہانی میں کہاں یہ موڑ آتے ہیںکہ جن کو دل میں رکھتے ہیںوہی دل توڑ جاتے ہیںتمہارا نام لے لے کرتڑپنا کیا... سلگنا کیامحبّت تم جو ہو جاؤتو ملنا کیا ... بچھڑنا کیایہ کیا ...کہ تم بناتی ہوبنا کر تم مٹاتی ہوجگر کا خون پیتی ہودلوں کا ماس کھاتی ہویہی ہیں چونچلے تیرےجو محفل چھوڑ جاتے ہیںکہ جن کو دل میں رکھتے ہیںوہی دل توڑ جاتے ہیںچلو ہم پاس رکھ لیں گےتیری باتیں... تیری یادیںمحبّت تیرے صدقے میںیہی ملتی ہیں سوغاتیںہنسیں گے دل سے مل کر ہمگلے دل کو لگائیں گےتجھے ہم یاد کر لیں گےتجھے ہم بھول جائیں گےچلو منزل سے پہلے ہمیہ رستہ موڑ جاتے ہیںکہ جن کو دل میں رکھتے ہیںوہی دل توڑ جاتے ہیں Edited Saturday at 18:564 days by Shazia Ali
Create an account or sign in to comment