November 9, 2025Nov 9 ڈنر سے پہلےمیز پررات کی پلیٹ رکھی ہےاور بارش کا پیالہاور ہم دونوںایک برقی چاند کی لو میںآمنے سامنے بیٹھےایک دوسرے کو پی رہے ہیں
Create an account or sign in to comment